نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق پائتھون انسٹالیشن 2018

    تبصروں کے لیے تمام اسباق کے نام سے علیحدہ دھاگے ہوں گے اور تمام گفتگو وہیں ہو گی تاکہ سبق کے دوران غیر متعلقہ پوسٹ نہ ہو۔
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن 2018

    پائتھون انسٹالیشن سے متعلق تبصرے اور گفتگو اس دھاگے پر ہو گی۔ پائتھون انسٹالیشن
  3. محب علوی

    سبق پائتھون انسٹالیشن 2018

    اینا کونڈا انسٹالر اور جوپیٹر نوٹ بک اوپر موجود ڈاون لوڈ لنک پائتھون کی آفیشل ویب سائٹ کا تھا جس میں چند بنیادی لائبریریاں شامل ہوتی ہیں اور ساتھ میں IDLE شیل بھی۔ اگر آپ ڈیٹا سائنس اور اس سے متعلقہ بہت سی لائبریریاں اکٹھی ایک انسٹالر میں چاہتے ہیں اور ساتھ میں جوپیٹر نوٹ بک اور چند اور بہتر...
  4. محب علوی

    سبق پائتھون انسٹالیشن 2018

    پائتھون 3.7 انسٹالیشن اس وقت پائتھون کا تازہ ورژن 3.7 ہے جو ہو سکتا ہے آپ کے ڈاون لوڈ کرنے تک بدل جائے۔ پائتھون ڈاؤن لوڈ صفحہ اوپر دیئے گئے صفحہ تک پہنچنے کے بعد مندرجہ ذیل انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ 64 بٹ انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ پائتھون انسٹالیشن 64 بٹ Windows x86-64 executable installer...
  5. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس 2018 - مرکزی صفحہ

    اسباق برائے ہفتہ اول پائتھون کا تعارف پائتھون انسٹالیشن پائتھون شیل اور کیلکولیٹر ویری ایبل (Variable) ڈیٹا ٹائپ پرنٹ (print) فنکشن تبصرہ جات کے دھاگے پائتھون انسٹالیشن 2018 پائتھون شیل اور کیلکولیٹر ڈیٹا ٹائپ پر گفتگو ویری ایبل پر گفتگو پرنٹ فنکشن پر گفتگو
  6. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس 2018 - مرکزی صفحہ

    پائتھون کورس 2018 پائتھون کورس برائے محفلین خوش آمدید: کورس میں شامل ہونے والے تمام احبا ب کو خوش آمدید۔پچھلی دفعہ میرے ساتھ محمد احمد بھی شامل تھے اس دفعہ شاید اس طرح سے مسلسل ساتھ نہ رہے مگر امید ہے کہ محفلین کے سوالوں کے جواب میں ضرور شامل ہوں گے۔ پائتھون کورس 2018 ایک ایسا ابتدائی درجے کا...
  7. محب علوی

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    وعلیکم السلام ، جی یہ اظہار کافی ہے اور اطلاع کے لیے ایک لڑی ابھی شروع کرنے والا ہوں ۔ اس کا لنک یہاں بھی شیئر کرتا ہوں۔ پائتھون کورس ۲۰۱۸ مرکزی صفحہ
  8. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    وعلیکم السلام۔ ابھی شروع نہیں ہوا مگر اس ہفتہ میں شروع ہونے والا ہے۔
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    شکریہ نبیل ، آپ کی تجاویز اچھی ہیں مگر اس کے لیے محنت زیادہ ہو گی اور جوپیٹر نوٹ بک اور جوپیٹر لیب سب کے لیے استعمال کرنا آسان نہ ہوگا۔ اس کے لیے ہم ایک علیحدہ دھاگہ شروع کر سکتے ہیں جس میں ڈاؤن لوڈ کا لنک اور انسٹال کرنے پر گفتگو ہو سکتی ہے۔ anaconda کی ضرورت ڈیٹا سائنس اور مشین لرننگ میں...
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    آپ کے شاگرد کے پاس تو انگریزی استاد موجود ہے تو اسے اردو کی کیا حاجت ہے، ویسے بھی انگریزی میں پائتھون آسان ہے۔
  11. محب علوی

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    شکریہ۔ عید کے بعد باقاعدہ آغاز کریں گے۔ اس وقت تک محفلین پرانے کورس متعلق سوال اور تجاویز پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں۔ انشاللہ امید ہے کہ اس دفعہ پہلے سے زیادہ آسان اور بہتر انداز میں پائتھون سیکھنے کی کوشش کریں گے۔
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    عید کے بعد انشاللہ شروع کرتے ہیں ، امید ہے کچھ اور احباب بھی تب تک شامل ہو جائیں گے۔
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    پائتھون کے بنیادی اسباق پر دوبارہ کورس شروع کرنا چاہ رہا ہوں مگر اس کے لیے متوقع شرکا سے رائے لینا چاہ رہا ہوں۔ اس کا خیال ایک نئی رکن کے استفسار سے ہوا جو پائتھون سیکھنا چاہ رہی ہیں مگر دھاگوں کا سرا نہیں مل رہا۔ پائتھون کی مقبولیت اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں عمل دخل اب کافی بڑھ گیا ہے اور اس...
  14. محب علوی

    تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

    خوش آمدید اور خوشی ہوئی کہ فری لانسنگ سے کمانے والے بھی محفل کا رخ کر رہے ہیں۔ کچھ فری لانسنگ تجربات بھی شیئر کیجیے گا۔
  15. محب علوی

    تعارف رسمی تعارف

    خوش آمدید جمشید گرافک ڈیزائن کے لیے کون کون سے ٹولز استعمال کرتے ہیں؟
  16. محب علوی

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    کیا خوب کہا ہے۔ اس سے زیادہ اتفاق ممکن نہیں۔
  17. محب علوی

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    یہ کورس ۲۰۱۲ میں ضرور کروایا گیا تھا مگر اسے کسی بھی سال میں کیا جا سکتا ہے اور اگر ایک سے زیادہ لوگ کرنا چاہیں تو اس سال دوبارہ بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔
  18. محب علوی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نیٹ فلکس پر Money heist دیکھی ، کافی دلچسپ سیریز تھی۔
  19. محب علوی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں نے دیکھ لیا ، ٹھیک تھا ۔ امید ہے اگلا حصہ مزید اچھا ہو گا۔
Top