ڈیٹا ٹائپ
ڈیٹا ٹائپ سے مراد ہے کہ جو بھی ڈیٹا پروگرام میں استعمال ہو گا وہ کسی خاص قسم سے متعلق ہوگا جس کا تعین مواد کی قیمت سے ہوگا ۔ یعنی اگر ڈیٹا نمبروں کی شکل میں ہے تو اس کی ٹائپ نمبر ہوگی اور اگر وہ حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ اس طرح ان کی مزید تقسیم بھی ہے...