نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    ' سالم تقسیم' کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟ جب آپ چاہتے ہیں کہ جواب میں سالم عدد ہی آئے یعنی اعشاریہ اور اس کے بعد والا حصہ درکار نہ ہو۔ سٹرنگ کی بھی مختلف اقسام ہیں یا ہوسکتی ہیں؟ پائتھون میں اسے مزید تقسیم نہیں کیا گیا ۔ ویسے یہ سوال بار بار آ رہا ہے ، سٹرنگ کو مزید تقسیم کروانے پر قوم کیوں...
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    یہ ہفتہ کے لیے اسباق اکٹھے پوسٹ کر رہا ہوں۔ آپ تسلی سے پڑھیں کیونکہ ایک دو اور اسباق پوسٹ ہوں گے اتوار تک کے لیے ۔
  3. محب علوی

    سبق دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں

    bool یہ ایسا دستیاب (Built-in) فنکشن ہے جو کسی اظہاریہ کی جانچ کرکے صحیح (True) یا غلط (False) ہونے کا اعلان کرتا ہے۔ >>> bool (12 < 13) True >>> bool (13 < 12) False >>> bool (90 > 100) False >>> bool (100 > 102) False مثالیں ویری ایبل (variable) کے ساتھ: >>> a = 99 >>> b = 100 >>> bool...
  4. محب علوی

    سبق دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں

    abs یہ فنکشن کسی بھی نمبر کو مثبت نمبر (absolute number) میں تبدیل کرنے کا فریضہ انجام دیتا ہے۔ absolute number سے مراد مثبت (Non Negative) نمبرز ہیں۔ abs فنکشن کی مثالیں درج ذیل ہیں۔ >>> abs(-88) 88 >>> abs(-77) 77 >>> abs((55+44)*-9) 891
  5. محب علوی

    سبق دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں

    min اس فنکشن میں دو یا دو سے زیادہ دلائل (arguments) دیئے جا سکتے ہیں اور یہ دی گئی ویلیوز میں سے سب سے کم (minimum) ویلیو ریٹرن کرتا ہے۔ >>> min (1,2) 1 >>> min (15, 55, 7) 7 >>> min (1001,1901,1019) 1001 max اس فنکشن میں بھی دو یا دو سے زیادہ دلائل (arguments) دیئے جا سکتے ہیں اور یہ دی...
  6. محب علوی

    سبق دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں

    len یہ فنکشن کسی اسٹرنگ کی طوالت (length) ناپنے کا کام کرتا ہے۔ >>> s = "urduweb" >>> len(s) 7 >>> s2 ="urdu web python class" >>> len(s2) 21 پہلے اسٹرنگ "s" میں 7 حروف (characters) ہیں جبکہ "s2" میں 21 حرف ہیں۔
  7. محب علوی

    سبق دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں

    Round جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، یہ کسی رقم کو راؤنڈ کرنے کا کام کرتا ہے۔ اس میں ہم رقم فنکشن کی دلیل (Argument) کے طور پر دیتے ہیں۔ >>> round(59.6) 60 >>> round(59.5) 60 >>> round(59.4) 59 round فنکشن میں ایک اضافی دلیل (argument) بھی ہوتی ہے جو اختیاری (optional) ہوتی ہے، اسے ndigits بھی کہا...
  8. محب علوی

    سبق دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں

    دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں چند دستیاب (Built-in) فنکشن کی مثالیں یہاں پیش کی جارہی ہیں۔ Input یہ صارف سے معلومات لینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ہم صارف کو prompt(معلوماتی سٹرنگ جو صارف کو نظر آئے گی) کی مدد سے input سے متعلق معلومات دے سکتے ہیں۔ Prompt اختیاری ہے اور اس کے بغیر بھی input...
  9. محب علوی

    سبق فنکشن (Function)

    تعمیر شدہ فنکشن Built-In Functions پائتھون ہمیں پہلے سے تعمیرشدہ کچھ فنکشن فراہم کرتی ہے جو عمومی ضرورت کے کام انجام دیتے ہیں۔ انہیں ہم تعمیر شدہ یا تیار شدہ فنکشن کہیں گے۔ پائتھون بلٹ ان فنکشن کی فہرست دیکھنے کے لئے ہم درج ذیل کمانڈ استعمال کرتے ہیں۔ >>>dir(__builtins__) ان میں سے کچھ فنکشن...
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    اب یہ بھی بتائیں کہ ایک ہی لائن میں دوسرے ٹیب کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟ ایک سے زائد ٹیب کے لیے بھی اسی کیریکٹر کو دوبارہ لکھ دیں >>> print("Python goes in \t first tab \t second tab") Python goes in first tab second tab مزید-دوسری لائن تو ہوگئی ، تیسری یا اسیطرح...
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    براہ کرم ، تصاویر کی بجائے تحریری کوڈ ہی لکھیں تاکہ جواب میں آسانی رہے اور اگر تصویر شیئر کرنا لازمی ہو تو اس کا سائز چھوٹا کر دیں۔ end کے ذریعے ہم بتا سکتے ہیں کہ پرنٹ فنکشن کس چیز پر ختم ہوگا۔ اوپر دی گئی ایک مثال میں ". end="\t یہ لائن کے آخر میں ٹیب اور اس کے بعد فل سٹاپ لگا رہا ہے۔...
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    یہ دونوں نظر نہ آنے والے کیریکٹر ہیں اور پس پردہ یہ ٹیب اور نئی لائن کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ \t = TAB \n = newline
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    1۔ کیا اسٹرنگ String اس ساری عبارت کو کہتے ہیں جو variable کے داہنی طرف ہو؟ اور کیا اس میں بھی اقسام ہوتی ہیں یا نہیں۔ جو ڈیٹا حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ ا س میں نظر نہ آنے والے سپیس اور ٹیب کیریکٹر بھی شامل ہیں۔ ویری ایبل کے بعد = کے داہنی طرف والی عبارت...
  14. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس 2018 - مرکزی صفحہ

    اسباق برائے ہفتہ دوم فنکشن (Function) دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں سٹرنگز Strings سٹرنگ کانٹ چھانٹ (String Slice & Dice) If بیان فار لوپ For Loop تبصرہ جات کے دھاگے فنکشن پر گفتگو دستیاب فنکشن پر گفتگو سٹرنگز پر گفتگو سٹرنگ کانٹ چھانٹ پر گفتگو If بیان پر گفتگو فار لوپ پر گفتگو
  15. محب علوی

    سبق فنکشن (Function)

    فنکشن مثالیں فنکشن کو سمجھنے کے لیے مثالوں سے بہتر ذریعہ اور کوئی نہیں۔ >>> def hello(): print('Welcome to Python Course') >>> hello() Welcome to Python Course مندرجہ ذیل کوڈ میں ایک فنکشن بنایا گیا ہے جس کا نام add رکھا گیا ہے ۔ اس میں دو نمبر بھیجے جا سکتے ہیں جن کو جمع کرکے واپس...
  16. محب علوی

    سبق فنکشن (Function)

    فنکشن (Function) فنکشن کا بنیادی مقصد کوڈ کو گروپ کرنا ور بار بار چلانا ہوتا ہے۔فنکشن کے بغیر ایسے کوڈ کو بار بار کاپی پیسٹ کرکے چلانا پڑے گا۔ فنکشن منظم اور دوبارہ استعمال کے قابل کوڈ کا ایک بلاک (block) ہوتا ہے جس سے عموما کوئی ایک کام لیا جاتا ہے ۔ فنکشن کسی بھی پروگرام میں ایسا حصہ ہوتا ہے...
  17. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    میرا خیال ہے معظم ، لوگوں کو تسلی دی جائے اور مدد کی جائے تو بہت سے مراحل آسان ہو سکتے ہیں۔ رہی بات سستی کی تو وہ کسی نہ کسی حد تک ہر شخص میں پائی جاتی ہے کسی نہ کسی معاملے میں۔ پوری قوم کو لپیٹنے کی بجائے "کچھ لوگ" اور عمومی صیغے میں بات کر لیں تو بات پہنچ بھی جائے گی اور ہر شخص ہدف تنقید...
  18. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    پرنٹ فنکشن پر نیا سبق پوسٹ ہو گیا ہے۔ پورے ہفتے کے اسباق ایک دو دن میں پوسٹ ہو جائیں گے۔
  19. محب علوی

    سبق پرنٹ (print) فنکشن

    پرنٹ فنکشن اور ویری ایبل پرنٹ فنکشن میں ہم صرف سٹرنگ ہی نہیں بلکہ ویری ایبل کی قیمت بھی پرنٹ کروا سکتے ہیں اور اسے سٹرنگ کے ساتھ ملا کر بھی پرنٹ کروایا جا سکتا ہے۔ >>> status = " well" >>> print("Course is going ", status) Course is going well سٹرنگ کو متغیر کے ساتھ ملاتے ہوئے ایک اضافی اسپیس...
  20. محب علوی

    سبق پرنٹ (print) فنکشن

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ پرنٹ کروانے کے بعد نئی لائن پر مترجم (interpreter) نہ جائے تو اس کے لیے آپ ایک اضافی دلیل(argument) بنام end شامل کر سکتے ہیں >>> print("Urdu Web",end="") UrduWeb یہاں ہم نے بتایا ہے کہ پرنٹ کرنے کے بعد نئی لائن پر جانے کی بجائے اسی لائن پر رہے۔ end ایک امتیازی کلمہ...
Top