نتائج تلاش

  1. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں'' از محمد اظہر نزیر

    آداب و تسلیمات اُستاد محترم، کچھ تبدیلیاں کیں ہیں ملاحظہ کیجیے سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں اب خزاؤں میں پھول ملتے ہیں اور بہاروں میں خار کھلتے ہیں گرمیاں ٹھنڈ میں گذرتی ہیں سردیوں میں شباب جلتے ہیں سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں میں کہ ہر ناخدا سے لٹتا ہوں اور ہر پارسا سے لٹتا ہوں...
  2. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں'' از محمد اظہر نزیر

    اُستاد٫ محترم کچھ تبدیلیاں اپنے ظور پہ کی ہیں فرست میں ملاحظہ کیجیے گا دعا گو اظہر سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں اب خزاؤں میں پھول ملتے ہیں گرمیاں ٹھنڈ میں گزرتی ہیں اور بہاروں میں خاک اڑتی ہے سردیاں آگ سی پگھلتی ہیں سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں میں کہ ہر ناخدا سے لٹتا ہوں اور...
  3. م

    قوم ہے آج جن کے چنگل میں

    فوم ہے آج جن کے چنگل میں وہ مری جان سب لٹیرے ہیں اَن کی ذنیا ہے نفس کی ذنیا یہ نہ تیرے ہیں اور نہ میرے ہیں عام تو ہیں شکار ان کے سب کچھ تو تیتر ہیں کچھ بٹیرے ہیں وردیوں میں چھپا کے خنجر یہ شاخِ مالک پہ پر بکھیرے ہیں ساری دنیا کا ظِل ہمیں دے کر اپنی محفل میں کر سویرے ہیں مجھکو گھر سے...
  4. م

    اصلاح سخن --- مسافر نہ گھبرا , مزے لے سفر کے --- محمد اظہر نذیر

    مسافر نہ گھبرا , مزے لے سفر کے ذرا ہاتھ مل لے , کہ کچھ برف پگھلے جو ٹھہرا رہا تو یہ امکان ہے کہ کوئ تجھ کو حرفِ غلط سا مٹا دے نہ باندھو سفر میں یہ کمخواب و اطلس ہیں کافی سفر کے لئے ظرف کچے یہ منزل نہیں ہے , جو احساس ہوتا تو ہم وقت کو اپنے ضائع نہ کرتے کرم تجھ پہ اظہر , جو رب کا...
  5. م

    یک پنجابی نظم اصلاح واسطے '' پنجابی بولی'' اگر کسے کول ٹیم ہووے تے درحواست اے جی

    پنجابی بولی پنجابی ہے مٹھی بولی، کجھ لوکی پر کوڑھے نے جی اس دی شاناں جیڑے سمجھن او لوکی ہن تھوڑے نے جی بولی کوئی پیڑی اج تک ،جگ تے رب لائی نا جی ننگا جیڑا رہنا چاوے، لیر اس نے پائی نا جی بوتھے جیڑے رام لگیا، شے حلالی کھائی نا جی چنگی گل اے سن سکن نا، لفظ آکھو روڑے نے جی اس دی شاناں جیڑے سمجھن...
  6. م

    اردو محفل کے تمام شرکا کو راقم کی طرف سے السلام علیکم

    وعلیکم السلام والرحمہ اللہ تعالٰی
  7. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں'' از محمد اظہر نزیر

    محترم استاد، آپ ہی کا انتظار تھا، جذاک اللہ خیر و العافیہ دعا گو اظہر
  8. م

    غزل برائے توجہ و اصلاح

    بہت اچھی لکھی جناب
  9. م

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    ویسے کمر کی تکلیف کے لیے ایک ھومیو نسخہ ہے اگر چاہیں تو؟ متجربہ ہے اور کافی کامیاب بھی؟
  10. م

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ محمود بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  11. م

    ایک نظم برائے اصلاح'' سارے موسم ہی میرے جھوٹے ہیں'' از محمد اظہر نزیر

    آستادِ محترم، شائد آپ اسے اچھا نہ سمجھیں کہ اوپر تلے کچھ نہ کچھ الٹا سیدھا لکھتا رہتا ہوں اور آپ کے قیمتی وقت کا بڑا حصہ اُسے سنوارنے میں ظائع ہو جاتا ہے۔ لیکن ایک تمنا تھی کہ کوئی نظم لکھوں اور وہ بھی جو پابند ہو۔ ایک کوشش کر رکھی تھی سو خود کو روک نہیں پا رہا۔ میری خواہش کی شدت کو معاف فرما...
  12. م

    غزل برائے اصلاح -جب بھی فرصت ہو مرے خواب سجاتی جانا ۔ از محمد اظہر نذیر

    جب بھی فرصت ہو مرے خواب سجاتی جانا دل میں الفت کی نئی جوت جگاتی جانا جس ترنّم سے ہے بے بہرہ مری جاں اب تک جل ترنگوں سا کوئی ساز بجاتی جانا کٹ ہی جائے گا سفر یوں ہی خموشی سے کبھی اپنے ہونٹوں سے کوئی گیت سناتی جانا ظلمتِ شب میں نہ بجھ پائی مری تشنہ لبی اب یہ خواہش کے دیے در پہ جلاتی...
  13. م

    غزل برائے اصلاح -جب بھی فرصت ہو مرے خواب سجاتی جانا ۔ از محمد اظہر نذیر

    آپ کی تربیت رنگ لا رہی ہے اُستاد جی، اگر نشاندہی فرما دیں کہاں کہاں نشست درست نہیں تو درست کر لوں دعا گو اظہر
  14. م

    غزل برائے اصلاح -جب بھی فرصت ہو مرے خواب سجاتی جانا ۔ از محمد اظہر نذیر

    جب بھی فرصت ہو مرے خواب سجاتی جانا قرب احساس بنے، جوت جگاتی جانا جس ترنّم سے ہے بے بہرہ مری جاں اب تک جل ترنگوں سا کوئی ساز بجاتی جانا یوں تو خاموشی سے بھی کٹ ہی سفر جائے گا گر ہو ممکن تو یہ آواز سناتی جانا تشنگی بجھ نہ سکی ہائے اری ظلمتِ شب میری خواہش کے دیے در پہ جلاتی جانا کفر کے فتوے اگر...
  15. م

    غزل برائے اصلاح -سب دعائیں ٹال سکتی ہیں بلائیں کر دعا ۔ از محمد اظہر نذیر

    جی محترم اُستاد، جیسے آپ فرمائیں سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا ہاتھ پھیلا، دسترس میں ہیں فضائیں، کر دعا حد سے اپنی بڑھ گیا اور کی ستم کی انتہا دیکھ اب اُس کی کرامات اور عطائیں، کر دعا دل دکھایا ہوگا کتنی خلق کا، وہ یاد کر بد دعا کی بھی پلٹتی ہیں صدائیں، کر دعا وقت اب بھی پاس ہے، اب...
  16. م

    غزل برائے اصلاح -کیا ضروری ہے، محبت ہو، بیاں بھی کر دوں ۔ از محمد اظہر نذیر

    جی بہت بہتر اُستادِ محترم کیا ضروری ہے، محبت کو عیاں بھی کر دوں کچھ تو اسرار بھی رکھوں کہ بیاں بھی کر دوں اُس نے انکار کیا، میں نے بھی سُبکی جانی کیوں نہ اب اپنے خیالوں کو زباں بھی کر دوں جی یہ کرتا ہے کہ سیلاب بہا دوں رو کر میں تو برباد ہوا، سارا جہاں بھی کر دوں سوچتا ہوں کہ رگِ...
  17. م

    غزل برائے اصلاح -کیا ضروری ہے، محبت ہو، بیاں بھی کر دوں ۔ از محمد اظہر نذیر

    جی بہت بہتر کتنا اچھا ہو سلگتا رہوں اظہر ہر دم شمع محفل سا جلوں ، خود کو دھواں بھی کر دوں اور آپ کی اجازت ہو تو مظلع میں بیاں کی جگہ نہاں کر دوں، کیونکہ دو اشعار میں بیاں آ گیا ہے؟ کیا ضروری ہے، محبت کو عیاں بھی کر دوں کچھ تو اسرار بھی رکھوں کہ نہاں بھی کر دوں جو نہاں خانے میں دل کے...
  18. م

    غزل برائے اصلاح -سب دعائیں ٹال سکتی ہیں بلائیں کر دعا ۔ از محمد اظہر نذیر

    جی اُستاد محترم، جیسے آُپ کہیں یوں دیکھیے تو ؟ حد گناہوں کی پھلانگی، اور ستم کی انتہا دیکھ اب اُس کی کرامات اور عطائیں، کر دعا سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا ہاتھ پھیلا، دسترس میں ہیں فضائیں، کر دعا حد گناہوں کی پھلانگی، اور ستم کی انتہا دیکھ اب اُس کی کرامات اور عطائیں، کر دعا...
  19. م

    غزل برائے اصلاح -سب دعائیں ٹال سکتی ہیں بلائیں کر دعا ۔ از محمد اظہر نذیر

    جی بہتر ہے دیکھ اظہر تیری جانب چل پڑیں گی خودبخود گو مخالف بھی نہ کیوں ہوں سب ہوائیں، کر دعا سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا ہاتھ پھیلا، دسترس میں ہیں فضائیں، کر دعا انتہا چھو کر گنہ کرتا رہا ہے عمر بھر دیکھ اب اُس کی کرامات اور عطائیں، کر دعا دل دکھایا ہوگا کتنی خلق کا، وہ...
Top