میرا خیال تھا کہ بحث کرنے سے ہی مسائل کا حل تلاش کیا جا سکتا ہے اور ہمیں جو سوال ذہن میں ہوں ان کو سامنے لانا چاہیے، لیکن اگر آپ صرف اپنی پسند کے تبصرہ جات پسند کرتے ہیں تو پھر معذرت ۔
اب آپ نے فرمایا ہے کہ ہر چیز کا وقت ہوتا ہے، زرداری صاحب دو دفعہ اس مناسب وقت کا تعین کرنے کے بعد مکر چکے ہیں،...