نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    جن سے لوگ کنارہ کر لیں :haha:
  2. جہانزیب

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    شکر ہے میری بیگم آپ کو نہیں جانتی :grin:
  3. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    میرا نام فرہاد تھوڑی ہے؟
  4. جہانزیب

    آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

    اسی لئے اس میں ضرورت سے زیادہ آئکونز ہیں :grin:
  5. جہانزیب

    محفل کوئز

    اچھا اگر ضمیر کی بات وقت پر نہیں مانی جائے تو عمر بھر کا پچھتاوہ بن جاتا ہے :grin:
  6. جہانزیب

    محفل کوئز

    یعنی چجا سے ملنے کا دل نہیں کرتا فہیم ابھی ان کو یہ لنک بھیجتا ہوں ۔
  7. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اوہ :eek: اچھا آپ اور کیا کیا کرتے ہو جو اور لوگ نہیں کرتے؟:haha:
  8. جہانزیب

    محفل کوئز

    اچھا ضمیر بھائی سے ملنے کا کس کا دل کرتا ہے؟ وہ خود ہی ٹپکتے ہیں ۔
  9. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں ناشتہ سے پہلے ورزش کروں نہ کروں لیکن دانت صاف لازمی کر لیتا ہوں ۔ اب ناشتہ سے پہلے وہ بھی کر لیجیے گا :grin:
  10. جہانزیب

    محفل کوئز

    ہاں سُنا تھا "ضمیر" نام کے ایک صاحب کبھی ہوا کرتے تھے ۔
  11. جہانزیب

    آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

    میں نے نہیں تم نے میری نقل کی ہے :grin:
  12. جہانزیب

    جے توں‌ اکھیاں‌ دے سامنڑیں‌ نہیں‌ رہنڑاں‌

    فیر ایدے چ میرا تاں‌ کوئی قصور نہ ہوویا، جا کہ النہیان بن سلطان بن فلاں کولوں پچھو کہ ویڈیو کیوں نہیں کھلدی ۔
  13. جہانزیب

    آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

    مجھے ڈیسکٹاپ پر آئیکون رکھنے سے بڑی چڑ ہے، جو کام کر رہا ہوں صرف اسی کا فولڈر کبھی کبھار ڈیسکٹاپ پر رکھ لیتا ہوں ۔
  14. جہانزیب

    آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

    وعلیکم شگفتہ بہن، میرا گاؤں سرگودھا کے مضافات میں ہے، نام نہیں بتا سکتا نہ کیونکہ گاؤں میں نام ہی پتہ ہوتا ہے اور محفل کے قوانین کے مطابق ذاتی معلومات عام مت کریں :grin:
  15. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    صڑاط مستقیم پر چل رہے ہیں :grin:
  16. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    کئی لوگوں کی صبح‌بارہ بجے بھی ہوتی ہے نہ، ویسے میرے پاس اس وقت سوا چار بجے ہیں ۔
  17. جہانزیب

    جے توں‌ اکھیاں‌ دے سامنڑیں‌ نہیں‌ رہنڑاں‌

    جتھے تسی رہندے او ناں‌ اوتھے ہور کج ہووے یا نہ نا ہووے پابندیاں‌ بڑیاں‌ نے ۔
  18. جہانزیب

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    وہ بھی میرے والے سمندر سے زیادہ خٌیلیجی سمندر کے قریب رہتی ہیں ۔
  19. جہانزیب

    آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

    یہ تو میرے گاون جانے والی سڑک لگ رہی ہے ۔
  20. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں‌ ابھی چائے کا انتظار کر رہا ہوں والدہ بنا رہی ہیں ۔
Top