نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    مجھ کو یقین ہے میں آپ سے زیادہ ادھیڑ‌ عمر ہوں ۔
  2. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    لیں‌ میں‌نے پہل کر دی ۔
  3. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اور کیا مشاق رہ رہ کر میں تھک گیا ہوں اب سوچا جے ایف تھنڈر تک پہنچا جائے ۔
  4. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آپ تو زرداری کی طرح ڈر گئے ہیں‌:grin:
  5. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    وعلیکم السلام کیسے مزاج ہیں‌ حسن؟
  6. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ناظمین اعلی پر تو کڑی نظر ہونا چاہیے ہے، نہیں‌تو پاکستان والا حال ہو جائے ۔
  7. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    صڑف آپ والی ؟ میرے والی پاکستان میں بیٹھ کر نکلوا لیتی ہے کرایہ :grin:
  8. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    لو ایک تو تین سال میں‌ مشکل سے سات سو پر پہنجا ہوں‌ اب کوشش ہے آج ہی ہزار کر لوں ۔
  9. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ایک تو یہ "عورتانہ"‌دھمکی میں‌ پتہ نہیں‌ مرد کیوں‌ آ جاتے ہیں‌۔:grin:
  10. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    چائے نہیں‌ پیتے آپ :eek: چائے نہیں‌ پی کو کیا کیا ؟‌:grin: یہ تو ہندوستانیوں‌ اور پاکستانیوں کا قومی نشان ہے، حتی کہ نیویارک شہر میں دیسی چائے خانے کھل گئے ہیں‌۔
  11. جہانزیب

    محفل کوئز

    جو گندم اگاتے ہیں‌ آٹآ تو ان کو بھی نہیں‌ مل رہا، یہاں‌کیسے انعام دیا جائے ۔
  12. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    سعود دیکھا آپ نے پروسیسر پر رکھوا کر چائے جلوا دی آپ نے :grin:
  13. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    او ہو اب پتہ نہیں‌بے بیوں‌کے ابا کا مزاج کیسا ہے :eek:
  14. جہانزیب

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    دھمکی نہیں‌مشورہ :grin: جو خود میں‌نے مشکل طریقے سے سیکھا تھا ۔:mad:
  15. جہانزیب

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    میری زوجہ کا موبائل "گواچ" گیا ہے :grin:
  16. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ہلکی آنچ پر پکی چائے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے نا سعود بھائی ۔:grin:
  17. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اور ہارڈ‌ ڈرائیو کی گرمی سے چائے تیار ہو رہی ہے، ماحولیات کے لئے تو کام نہیں‌کرتی آپ؟
  18. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    لیپ ٹاپ کے ساتھ :haha:
  19. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    عندلیب بہن کیا آپ نے کیتلی کے اوپر کمپیوٹر رکھا ہوا ہے ؟‌:eek:
Top