نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    محفل کوئز

    دماغ‌ پر منحصر کرتا ہے :haha:
  2. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام و علیکم صاحبان و مستورات، محفل
  3. جہانزیب

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام ملائکہ ۔ خوش آمدید
  4. جہانزیب

    محفل کوئز

    فشار خون کا مرکب ہے فشون ن ن ن ن ن مطلب بلڈ‌پریشر ہائی ہو رہا ہے جلدی سے سوالات کر ڈالیں کہیں‌ سوالات سے دولات پر معاملہ نہ پہنچ جائے :grin:
  5. جہانزیب

    محفل کا متن بائی ڈیفالٹ جسٹفائی کردیں

    رضا بھائی مجھے سمجھ نہیں آئی؟ محفل کی عبارت دائیں طرف سے ہی شروع ہوتی ہے،لیکن اگر جسٹفائی سے مراد آپ کا پیراگراف کو سٹائل شیٹ میں جسٹفائی کرنا ہے، تو اردو کے لئے ایسا کرنے سے فائرفاکس میں فونٹ درست نظر نہیں آتا ۔
  6. جہانزیب

    محفل کوئز

    ایک دھاگے میں‌ سب کو پرو رہے ہیں‌یہاں‌لوگ ۔
  7. جہانزیب

    لوکل ہوسٹ

    آپ کے سروس پرووائیڈر نے پورٹ 80 بند کی ہوئی ہے ۔
  8. جہانزیب

    ھماری قومی زبان اور انگریزی کے دیوانے لوگ،!!!!

    کیا آپ لوگوں‌ نے ان دانشوروں‌ کی گفتگو سنی ہے، جو اردو کے مستقبل پر انگریزی میں‌ پریشان ہو رہے ہوتے ہیں‌۔
  9. جہانزیب

    لیپ ٹاپ کا مانیٹر ڈیسک ٹاپ میں

    http://www.geocities.com/p9019/lcdpanel شاید یہ کچھ مدد گار ثابت ہو ۔
  10. جہانزیب

    اردو پوئٹ ڈاٹ نیٹ مسئلہ

    مجھے جو سمجھ آ رہی ہے اُس کے مطابق انہوں نے کسی ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر میں شاعری لکھ کر اُس کو کاپی کر کے ورڈپریس میں ویزی وگ انٹرفیس میں پیسٹ کر کے پوسٹ کر دیا ہے، اور پریس اس کو اب درست طور فارمیٹ نہیں کر رہا ۔
  11. جہانزیب

    اردو پوئٹ ڈاٹ نیٹ مسئلہ

    جب آپ نے پہلے ویب سائٹ دیکھی تھی تو کیا ویب سائٹ کا تھیم یہی تھا یا کوئی اور تھا؟ ابھی سورس کوڈ میں دیکھنے سے سٹائل شیٹ میں فانٹ Trebuchet MS", "Bitstream Vera Serif", Utopia, "Times New Roman", times, serif; استعمال ہو رہے ہیں، جبکہ دوبارہ سے غزل کے سامنے ٹیبل بنا کر اردو نسخ ایشا ٹائپ اور نفیس...
  12. جہانزیب

    اردو پوئٹ ڈاٹ نیٹ مسئلہ

    صحفہ کی اینکوڈنگ تو پہلے سے ہی یونی کوڈ ہے، لیکن ٹیکسٹ درست نہیں ہے ۔
  13. جہانزیب

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    کہنے کا مطلب یہ تھا کہ بٹوارے سے پہلے تو ہندوستان تھا، بٹوارے کے بعد بھارت اور پاکستان بن گئے ۔ ہندوستان = بھارت + پاکستان + بنگلہ دیش
  14. جہانزیب

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    ویسے اعجاز انکل ایک دفعہ یہاں ایک بھارتی "ہندوستانی" سے میری تھوڑی سی بحث ہوئی کہ کئی پاکستانی بعض اوقات اپنے آپ کو "انڈین" یا ہندوستانی کہتے ہیں ۔ میرا استدلال یہ تھا کہ غلط کب کہتے ہیں؟ کیونکہ ہم ہندوستانی ہیں، بھارتی نہیں ۔ لول ۔ تم بھارتی ہو تو اپنے آپ کو بھارتی کہتے شرماتے کیوں ہو ۔
  15. جہانزیب

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    ہسٹری چینل پر پروگرام " مغلز - وارئرز ایمپائر" میں ہندوستان کے مسلمان حکمرانوں کے ترقی کا جائزہ لیا گیا ہے، اور اس میں جب میں نے پہلے دفعہ دیکھا کہ سب سے پہلے جنگ میں راکٹ ٹیپو سلطان نے استعمال کئے تھے، مجھے یقین نہیں آیا کیونکہ میرے خیال میں تو یہ مغربی ٹیکنالوجی تھی ۔ اس کی تھوڑی سی ویڈیو ذیل...
  16. جہانزیب

    سی ایس ایس فائل

    سی ایس ایس کے لئے کسی visual ایڈیٹر کی ضرورت نہیں ، بلیو فِش مجھے سب سے زیادہ پسند ہے، اُسکی وجہ یہ ہے کہ بلیو فِش کوڈنگ جیسے آپ کرتے ہیں ویسا ہی رہنے دیتا ہے، اپنی معلومات شامل کرنے کی کوشش نہیں کرتا ۔
  17. جہانزیب

    سسرال والوں کا دل کیسا جیتں؟

    ایسی باتیں‌ کہنے والی سب بہوویں‌پتہ نہیں‌کیوں‌خود جابر قسم کی ساس ہوتی ہیں‌۔
  18. جہانزیب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    میں اتنی دیر سے میسنجر پر انتظار کر رہا تھا :grin:
  19. جہانزیب

    آپ کونسی ویب سائٹس روزانہ ضرور چیک کرتے ہیں؟

    اردو سیارہ اپنا بلاگ بی بی سی یوٹیوب
Top