نتائج تلاش

  1. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اور اسی طرح ٹیب کی جمع ٹیوب بھی ہو جائے گی۔ جیسے میں نے اس وقت براؤزر پہ چار ٹیوب کھول رکھی ہیں۔
  2. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    عمدہ کوشش ہے، لیکن نیب تو ایک ہی ہوتی ہے۔ یعنی ان جیسا کوئی دوجا نہیں، تو اس کی جمع تلاش کرنا اسراف کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
  3. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اسی سے اگلا سوال یہ بھی سامنے آتا ہے کہ آسیب کی وجہ تسمیہ کیا سیب کو بلانے سے بنی ہے؟
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہماری بِڈ فرانس پہ ہے۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اوہ ہاں۔ یاد آیا کہ آج تو کوئی سیمی فائنل وغیرہ بھی ہے۔
  6. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ بھی ہے کہ عیب کی جمع عیوب ہے، تو سیب کی جمع سیوب کیوں نہیں؟
  7. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    سرینا نے پہلا سیٹ ہار لیا۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ہمیں تو ہلال ہی کا گماں ہے۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ہمیں تو چِڑ ہو گئی تھی اس اشتہار سے۔ اس دور میں وی سی آر پہ جتنی فلمیں دیکھیں، ان میں یہ اشتہار بار بار آن وارد ہوتا تھا۔
  10. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    سرینا ولیمز پہلے سیٹ میں ہارتی دکھائی دے رہی ہیں۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    حلال یا ہلال؟
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    یہ تو یہاں کے "دلپسند" نکلے۔ کیا کہتے ہیں عبداللہ محمد بھائی؟
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    ہماری معلومات بس وہیں تک ہی تھی۔ کیا وہ نام الف یے شین سے شروع ہوتا تھا؟
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ڈنگ ڈانگ ببل گم بنانے والوں کی جانب سے بھی محفل کی سالگرہ مبارک۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    اصل وقوعے کی ایام میں ہم غیرحاضر تھے، اس لئے اس داستان کو مِس کر گئے۔ بعد میں اشاروں کنایوں میں کی گئی باتوں سے کچھ اندازہ ہوا تھا۔
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ہم بھی چائے پی لیں، پھر دیکھتے ہیں کہ کتنی دیر تک اثر چلتا ہے۔
  17. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    کردار ہوں گے تو ان کی کشی ہو گی نا۔ ذرا تصور کریں کہ فلموں یا ڈراموں میں کردار ہی نہ ہوں۔ تو کردار کشی کیا ٹماٹروں پیازوں کی کریں گے۔
  18. یاز

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    گزر گیا جو زمانہ، اسے بھلا بھی دو جو نقش بن نہیں سکتا، اسے مٹا ہی دو
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    اگر تو تیسرا ہنٹ "شاہ" ہو تو ہم منزلِ مقصود پہ پہنچ چکے ہیں شاید۔
Top