نتائج تلاش

  1. خرم

    ون ڈے سیریز

    شمشاد بھائی جو حالات ہیں ملک کے ان میں کیا جان لڑائے کوئی۔ ویسے بھی نسیم اشرف کے ہوتے ہوئے کچھ بھی جیتنا ناممکن ہے۔ کم از کم میرا تو یہی خیال ہے۔
  2. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    مرحوم کہیں گے اور کیا۔
  3. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    تو بھائی وہ دوسرے والی سڑک پر سے گیا نا۔ اس لئے نہیں روکا۔ لوجی یہ تو توارد ہو گیا۔
  4. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    چار پانچ قسم کے تو ہوتے ہی ہیں ایک ڈیرل ہیئر بھی ہوتا ہے۔ س) ایک پیغام ملا تھا کسی کو "موسم سُہانا ہے جوتا بھیج رہی ہوں آنا ہے تو آجاؤ۔" اس کا کیا مطلب؟
  5. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بہت سارے کباب۔ س) آج کون کباب کھا رہا ہے؟
  6. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اگر بھابھی نے دیا تو ہم بھی دے دیں گے۔ س) اب بتائیں کھڑے ہو رہے ہیں الیکشن میں؟
  7. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    شمشاد بھائی آپ پٹوائیں گے بیگم سے اور وہ بھی کونڈی کا نام لیکر۔ چلیں الزام ہی دھرنا ہے تو کسی حسین کا نام لگائیے۔ ایسے تو گناہِ بے لذت ہی ہوگیا۔ ویسے آپ کے شعر میں نیش پر آکر پھنس گیا ہوں۔ ویسے جو مفہوم ذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ دردِ جگر اک عمر گزرتی ہے تب جاکر لطف انگیز ہوتا ہے۔ اس سے پہلے تو...
  8. خرم

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    طاقت سے تو آپ ایک بچہ کو زیر نہیں کرسکتے بھائی قبائلی غیر قبائلی کی تو بات ہی کیا۔ باقی جو آپ نے تجویز کیا ہے میرے خیال میں ہم سب اس سے متفق ہیں۔ لیکن شاید ہم ہی اس سے متفق ہیں کہ برسر اقتدار گدھوں کو ایسی شاید سوجھتی ہی نہیں۔
  9. خرم

    ذاتی حملہ اور جماعتی حملہ

    اور دونوں ہی کا اسلام سے تعلق بس نام کا ہے۔ باقی رہ گئی بات اسلام پسندی کی تو مسلمان کے لئے تو اسلام پسندی کی گنجائش ہی نہیں۔ اسلام پر تو ایمان ہے اور ہونا چاہئے، یہ اسلام پسندی تو منافقین و مشرکین کے لئے ہی درست ہے۔
  10. خرم

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    بھائی اس بات سے میں بالکل متفق ہوں کہ فوج کو بارڈر پر بٹھایا جائے اور دراندازی کو روکا جائے۔ لیکن اس بات کی کیا ضمانت کہ پھر فوج کے عقب سے اس پر حملہ نہیں کیا جائے گا؟ فوج تو شاید پہلے بارڈر پر ہی آئی تھی لیکن بہرحال اپنے شہریوں پر بلاامتیاز گولہ باری و فائرنگ کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے۔...
  11. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    اس تناظر میں تو میرے خیال میں مزید اس بات کو آگے نہ بڑھانا ہی مناسب ہے۔ چلیں کہیں اور کوئی اور بات کریں گے انشاء اللہ :)
  12. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    باذوق بھائی آپ شاید تھوڑی سی زیادتی کر گئے یہاں۔ بھائی چاروں ائمہ اہلسنت اور ائمہ اہل تشیع کے پیروکار مختلف طریق سے نماز پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ بات آپ کی دلیل کے خلاف نہیں جاتی؟ ویسے بھی میں تو اسی نکتہ پر پہنچا ہوں کہ فاروق بھائی اور آپ ایک ہی بات کر رہے ہیں یا کم از کم آپ دونوں‌کی بات کا مطلب...
  13. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    چلیں جُزو وار بات کرتے ہیں۔ آپ مجھے صرف اس ایک بات کا جواب عطا فرما دیجئے کہ قرآن اور سُنت میں خلیفہ چُننے کا کیا طریقہ مذکور ہے اور کسے خلیفہ ہونا چاہئے؟ اور پھر اس کی روشنی میں اس اختلاف کی وضاحت فرما دیجئے جو نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کے وصال مبارک کے فوراً بعد پیدا ہوا اور آج تک چلا آرہا ہے...
  14. خرم

    ذاتی حملہ اور جماعتی حملہ

    فرید بھائی سب سے پہلی بات تو یہ کہ اسلام پسندی پر کوئی اعتراض نہیں‌کرتا۔ اسلام تو ہمارا سب کچھ ہے۔ ہاں ان لوگوں پر اعتراض کیا جاتا ہے جو اسلام کے نام کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور جن کے اعمال و افعال کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اسی طرح مُلائیت ایک طرز فکر ہے اور اس طرز فکر...
  15. خرم

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    فرضی بھائی تو کیوں ہوتی ہے افغانستان میں در اندازی؟ اور پھر فوج نے جاکر ان لوگوں کو کہا تھا کہ لوگوں کو ذبح کرو؟ کچھ عجیب سی بات کردی آپ نے۔ گویا اگر ان لوگوں‌کو قبائلی علاقوں میں من مانی کرنے دی جائے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں؟ اسطرح کل کو اگر کوئی بڑا غنڈہ اٹک میں من مانی کرنا شروع کردے تو ہم اس...
  16. خرم

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    نبیل بھائی بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن شاید کہ ترے دل میں اتر جائے میری بات کے مصداق کوشش کر دیکھنے میں کیا حرج ہے؟ نعیم آپ نے اصحاب ابوجندل اور ابو بصیر رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بات کی۔ صرف ایک سوال، کیا جس علاقے میں وہ بر سر پیکار تھے وہ علاقہ مدینہ منورہ کی اسلامی حکومت کے زیر اثر آتا...
  17. خرم

    اردو بٹن!

    سوہنے ہیں۔
  18. خرم

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    ڈھیروں مبارک منصور بھائی۔ ویسے زیک پہلے ماوراء‌ اب قیصرانی، کہیں الیکشن لڑنے کا ارادہ تو نہیں آپ کا؟ :cool:
  19. خرم

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    بس بھائی یہی نکتہ جواب طلب تھا۔ آپ نے خوامخواہ ہی زحمت کی اتنا لمبا پیغام لکھنے کی۔
  20. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    جی میں تو خود حیران ہوں کہ بات کہاں سے کہاں نکل گئی۔ فاروق بھائی نے یہ لکھا تھا کہ قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالٰی نے خود لیا ہوا ہے جبکہ احادیث‌کی حفاظت امت نے بڑی جانفشانی اور عرق ریزی سے کی ہے (الفاظ میں ردوبدل ممکن ہے)۔ اس سے بات نجانے کہاں نکل گئی۔
Top