نتائج تلاش

  1. خرم

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    اب اس پر تو ایگ الگ دھاگہ کھول لیتے ہیں۔ میں اتنا عرض کر دوں کہ ہماری کئی رشتہ دار الھُدٰی کی کافی نمایاں شخصیات ہیں اور اب تک ان کے جو اعمال دیکھے ہیں ان کا اسلام سے تو واسطہ کم کم ہی ہے۔ آپ صرف ایک کام کیجئے۔ کسی بھی حدیث کی کتاب سے، چہار ائمہ کے اجتہاد سے ثابت فرما دیجئے کہ عورت آگے کھڑی ہو...
  2. خرم

    خونی وزیرستان

    اچھا پھر آپ سب لوگ ہی کوئی حل بتائیں۔ چلیں فوج نکال لیتے ہیں ان علاقوں سے۔ پھر کیا ان علاقوں کو پاکستان سے الگ کر کے طالبان کے سپرد کر دیا جائے؟ دیکھیں میں ایسے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کررہا جس میں بے گناہ عوام کی جانیں ضائع ہوں مگر یہ جو کچھ سوات میں ہو رہا ہے دوسرے علاقوں میں ہورہا ہے اس...
  3. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    ہیں جی !!!!!! :beating: چلیں اب آپ سب کہتے ہیں تو مانے دیتے ہیں۔
  4. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    ویسے درست جواب تو 3125 ہوگا؟
  5. خرم

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    یہ بھی جی کوئی اسلام کی عین "اسلامی" شکل ہوگی۔ وہ آج کل کافی خواتین ہیں "الھُدٰی" وغیرہ والیاں جن کا پردہ اپنے محرموں سے بھی ہوتا ہے یہ بھی کچھ ایسا ہی کیس ہوگا۔ ویسے زیک آپ کب سے سوال کرنے سے ڈرنے لگے؟;)
  6. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    تو نہ کھائیں کیلے س) ایک اور ایک کتنے ہوتے ہیں؟
  7. خرم

    مومن خان مومن سے ایک گفتگو۔۔۔

    استاد مؤمن کو فنِ پہلوانی سے بھی تو شغف تھا۔ یہ پہلو آپ نے تشنہ ہی رہنے دیا تفسیر بھائی۔ ویسے مؤمن غالب کو تو نہ جانتے ہوں گے آپ نے مرزا نوشہ کہہ کر سوال پوچھنا تھا نا۔
  8. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    افوہ بھائی وہ اس لئے کیونکہ ٹریکٹر کے پہئے ہوتے ہی بڑے چھوٹے ہیں۔ اگر نہ ہوں تو وہ ٹریکٹر تھوڑا ہی رہے گا۔ س) تین پہیوں کی سائیکل پر دُنیا کا چکر کتنی دیر میں لگے گا؟
  9. خرم

    خونی وزیرستان

    فیروز بھائی یہی بات۔ بالکل یہی بات ہے جو وقت کی ضرورت ہے۔ میرے خیال میں تو اب یہ سوچنا چاہئے کہ یہ سلسلہ شروع کیسے کیا جائے؟ ان لوگوں کو انوالو کرنا چاہئے۔ ایک خاکہ سا اُبھرتا ہے ذہن میں۔ اگر کچھ دوست مہیا ہو سکیں جو اپنی مصروفیات میں سے چند دن نکال کر جا سکیں جہاں پر یہ لوگ ہیں جو ان باتوں سے...
  10. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    تو ابھی نہیں ہوتے کیا؟ س) شمشاد بھائی کو گوشت کھانے پر اعتراض کیوں ہے؟
  11. خرم

    خونی وزیرستان

    دوست بھائی خودکش حملہ کرنے والا ردعمل میں کر رہا ہوتا ہے، کروانے والے ایک چال چل رہے ہوتے ہیں۔ ظلم کا جواب ظلم ہی تو نہیں ہوتا نا۔ آپ کا پیارا مارا گیا ظلم سے آپ نے بدلہ میں کئی اور معصوم مار دئیے۔ آپ تو بڑے ظالم بن گئے نا؟ یہ بات بھی تو سمجھانے والی ہے نا۔ کیوں نا ایسی کوشش کی جائے کہ کوئی بھی...
  12. خرم

    اے افواج پاکستان

    بھائی آپ سے تو دو لفظ مذمت کے بھی نہ بولے گئے۔ اب اس سے زیادہ اور کیا کہوں حزب کے اسلام کے بارے میں۔ اگر امریکہ نہ رہا تو پھر آپ لوگ نجانے کس کو ذمہ دار ٹھہرائیں گے اپنے ہاتھوں اپنی بربادی کا۔ اور شریعت سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اسی طرح کیا بین الاقوامی معاہدوں کی بھی کوئی اہمیت ہوتی ہے؟ ایک...
  13. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    آپ پانچ لگا لیں کسی نے منع کیا ہے؟ س) چلتی کا نام گاڑی اور رُکی ہوئی کا نام کیا؟
  14. خرم

    اے افواج پاکستان

    نہیں بھائی قصور ہمارا اپنا ہے۔ فوجی بھی تو ہمارے ہی بھائی ہیں۔ ہمیں نے انہیں طاقت دینی ہے اور ہمیں نے انہیں کمزور کرنا ہے۔ ہم جب اس فوج کی باگیں کبھی بے نظیر کے، کبھی نواز شریف کے اور کبھی پرویز مشرف کے ہاتھ میں تھمائیں گے تو فوج کیا کرے؟ آپ میرٹ پر ووٹ دو، اپنی ذمہ داری ادا کرو تو فوج آپ کی بات...
  15. خرم

    خونی وزیرستان

    بالکل درست فرمایا ہے آپ نے زیک۔ یہ تو سیدھی سی tactical بات ہے جسے سمجھنے کے لئے کوئی بڑا عالی دماغ نہیں چاہئے۔ شاید بی بی پپو ڈیل کی خوشی میں سب کی مَت ہی ماری گئی ہے۔
  16. خرم

    خونی وزیرستان

    انا للہ و انا الیہ راجعون اب اور کیا کہیں۔ وحشت کا ننگا ناچ ہے۔ طالبان تو وحشی ہیں اپنے فوجیوں کے پاس تو جدید ٹیکنالوجی ہے۔ کوئی صفائی نہیں پیش کی جاسکتی اس طرح کے اعمال کی۔ مارنا ہے تو طالبان کو مارو، عام لوگوں کو کیوں نقصان پہنچایا جائے؟ ظلم کا جواب ظلم تو ہرگز نہیں ہوتا۔ دُعا ہی کرسکتے...
  17. خرم

    اے افواج پاکستان

    اچھا آپ کے گھر میں کوئی آ کر آپ کے گھر والوں کو صرف تھپڑ ہی مار کر چلا جائے تو آپ کیا کچھ نہ کر گزریں گے؟ امریکہ کی حمایت مقصود نہیں، مگر یہ بھی لازم ہے کہ اپنے افعال و کردار کا محاسبہ کیا جائے۔ جس شخص کی خاطر آپ سب نے یہ سب کچھ مول لیا، اس کا، اس کے گھر والوں کا کردار کیا ہے؟ یہ سوچا کبھی؟...
  18. خرم

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    حسن نثار کا تبصرہ بہت اچھا لگا جس میں اس نے کہا کہ بے نظیر نے کہا کہ اگر مجھے کچھ ہو گیا تو تین لوگ ذمہ دار ہوں گے مگر وہ جو سینکڑوں مر گئے ان کی ذمہ داری ان تین لوگوں پر عائد نہیں کی کیونکہ وہ تو "عام" عوام ہی تھے نا۔ چلو ویسے بھی پروانے تو شمع پر قربان ہوتے ہی رہتے ہیں۔ جب کسی کو اپنی خود ہی...
  19. خرم

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    اوئے کون لوگ او تُسی؟ ان لُٹیروں کے لئے آپس میں کیوں لڑتے ہو اجتماعِ ہمشیرگان و برادران؟ جذباتیت بھی اچھی چیز ہے اگر سچ کی طرف لے کر جانے والی ہو۔ اہم بات اپنی بات بیان کرنا ہوتا ہے۔ اگر اس میں اثر ڈال دیا جائے گا تو خود بخود دل میں‌اترتی جائے گی۔ایسے لڑتے نہیں ہیں‌اچھے بچے۔ مٹی پاؤ۔
  20. خرم

    اے افواج پاکستان

    تمثیلا کچھ فرما بھی دیجئے کہ اسلامی افکار سے آپکی کیا مراد ہے؟ اور ان مسلمان بھائیوں سے کیا اپیل کی جارہی ہے جو مسلم افواج کے خلاف جنگ کر رہے ہیں؟ یہ بھی بیان فرما دیجئے بھائی۔ اسلام کا طرزِ حکومت بھی بیان فرما دیجئے پھر بات کریں گے شخصی حکمرانی کی اور ایک گروہ کی بادشاہت کی۔ باقی نکات پر...
Top