احمد فراز کو اپنی نوکری چاہئے اور بس۔ اسی فوجی حکومت میں مدتوںعیش کرتے رہے ہیں اور پھر حصہ نہ ملنے پر روٹھ گئے۔
باقی رہ گئی بات فوج اور فوجیوں کی تو جنرلوں کو ایک منتخب حکومت کا ماتحت بن کر رہنا سکھانا ہوگا اور انہیں یہ سیکھنا ہوگا۔ لیکن اس کے لئے ظالمان کی ضرورت نہیں بلکہ پاکستان کے عوام جو...