نتائج تلاش

  1. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    باذوق اور فرید بھائی، ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم نے نعوذ باللہ جو کہا اس میں سے ایک ذرہ برابر بھی غلط تھا یا ہے۔ ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ قرآن پاک کی آیات کے اندر غلطی کا احتمال بالکل بھی نہیں ہے جبکہ احادیث کے اندر یہ احتمال رہا ہے کہ بعض لوگوں نے دانستہ یا نادانستہ نبی...
  2. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    ویری گُڈ شمشاد بھائی۔ آپکے ذوق کے بارے میں تو پہلے ہی شبہ نہیں ہمیں۔ چلیں اب آپ پوچھیں سوال۔
  3. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    جی بھائی بس یہی بات تھی کہ احادیث کے معاملہ میں ہم کچھ کو صحیح اور کچھ کو ضعیف و موضوع قرار دیتے ہیں جبکہ قرآن کے معاملہ میں ایسا نہیں ہے اور نہ ہی ایسا کبھی ہوا ہے۔ قرآن کے معاملہ میں اختلاف قرات کا تھا آیات کی شمولیت پر نہیں تھا۔ ہاں کچھ کج بحثوں نے رونق افزائی کے لئے صحت قرآن کی آڑ میں صحابہ...
  4. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    اک شعر ہے مگس کو باغ میں جانے نہ دیجئو ناحق خون پروانے کا ہوگا اس کا کیا مطلب ہے؟
  5. خرم

    اے افواج پاکستان

    عمر کیا یہ بات حزب کے لٹریچر میں شامل ہے؟ اگر ہے تو کیا میں یہ سمجھوں کہ یہ حزب کی سوچ کے "بنیادی عناصر" یعنی "Corner Sotnes" میں سے ہے؟ اور اگر میں اس بات کو فسق ثابت کر دوں‌تو آپ حزب کے بارے میں کیا رائے رکھیں گے؟
  6. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    برادرانِ گرامی، آپ لوگوں کی خاموشی کو میں اس بات کی تائید سمجھوں کہ ہمیں اتفاق ہے کہ مسلمان حکمران چُننے کا ایک باقاعدہ طریقہ یا اہلیت کی شرائط اور نظامِ حکومت چلانے کا ایک باقاعدہ نظام ہمیں قرآن، سُنت یا اجماعِ صحابہ سے نہیں ملتا؟ اگر آپ میں سے کسی بھائی کو اس سے اختلاف ہے تو براہِ کرم قرآن،...
  7. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    باذوق بھائی آپ شاید بات کو غلط سمجھے۔ میرے خیال میں فاروق بھائی اس بات کی نشاندہی کر رہے تھے کہ قرآن کی حفاظت کا اللہ نے خود ذمہ لیا ہے اور اس لئے قرآن کی کسی آیت کے بارے میں کبھی یہ بحث نہیں چھڑی کہ یہ آیت ثقہ ہے کہ ضعیف۔ اس کے برعکس احادیث کے سلسلہ میں صحابہ کرام کے دور سے ہی علمی اختلافات اور...
  8. خرم

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    نعیم صاحب۔ فلسطینی نوجوانوں کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی کب اور کس نے مذمت کی؟ اس بارے میں آپ کے ثبوت کا انتظار رہے گا۔ ہاں اگر آپ نے یہ تہمت اپنے سے گھڑی ہے تو پھر شاید اسلام اور اس کے اراکین پر بحث کرنے سے پہلے آپ کو اسلام کو اپنے آپ پر نافذ کرنا ہوگا۔ خاور صاحب۔ جہاد کی فرضیت کے بارے میں یہ...
  9. خرم

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    بھائی میں نے علماء کے اختلاف کی بات کی تھی آپ نے پوری امت پر منطبق کر دیا۔ شاید یہ دوسری حدیث ہے جس کا آپ حوالہ دے رہے ہیں۔
  10. خرم

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    ہمت بھائی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ مولوی فضل اللہ، یہ تین تحصیلوں پر قبضہ یہ سب صرف "میڈیا سٹوری" ہے اور فوج یہ سب کروا رہی ہے تاکہ سوات کے لوگوں‌کا خون بہا سکے؟
  11. خرم

    خُود کُش حملے: ایک اور سوال

    ارے بھائی اسی لئے تو پوچھ رہا ہوں‌کہ کونسے خود کش حملے 65 کے؟ جو باتیں عوام میں مشہور ہوئیں ان کی تو کوئی اصل ہی نہ تھی اور نہ ہی حقیقت۔ وہ تو سب ‌Morale Booster تھے۔
  12. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    لڑکی بھینسوں کا مُنہ ایک دوسرے کی طرف تھا اور اسلم اور احمد کی پیٹھ ایکدوسرے کی طرف۔
  13. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    میرے جواب میں کیا کمی ہے۔ یہ بھی تو بتائیے؟
  14. خرم

    خونی وزیرستان

    ایک طرف سوال پوچھتے ہیں اور دوسری طرف کہتے ہیں‌کہ جواب اپنے پاس ہی رکھئے۔ یہ سٹنگر، یہ ٹینک شکن بارودی سرنگیں، یہ سیٹلائٹ فون، یہ سب کہاں سے آیا؟ سوویت یونین کے خلاف کن کے ساتھ مل کر یہ جہادی جہاد کے نعرے لگایا کرتے تھے۔ اور ابھی کل کی بات ہے کہ طالبان کے وزیر ٹیکساس کے دورے کرتے تھے۔ اور کون...
  15. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    عمر دوسرے الفاظ میں آپ یہ کہہ لیجئے کہ خلفائے راشدین نے قرآن و سُنت کی حدود کے اندر رہتے ہوئے اپنے ذاتی قیاس و تجربہ کی بنیاد پر حکومت کی۔ مزید یہ کہ خلیفہ کے چناؤ سے لیکر اس کے امورِ مملکت کے چلانے تک تمام امور کسی لگے بندھے قانون یا ضابطہ کے پابند نہیں تھے بلکہ وقتِ موجود کے تقاضوں کے پیشِ نظر...
  16. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بھئی اسے بھوک لگتی ہے اس لئے۔ س) خواتین چھپکلیوں‌سے کیوں‌ڈرتی ہیں؟
  17. خرم

    خانہ جنگی سے دو انچ دور ۔۔ ( جاوید چوہدری )

    بھائی چلیں اگر کوئی اور نہیں ملتا تو عمران خان ہی سہی۔ بس کوئی ہونا چاہئے کہ ہجوم جس کی بات سُنے اور مانے وگرنہ ہجوم کی اپنی ایک سائیکی اور مکینکس ہوتی ہے اور اگر اس پر قابو پانے والا کوئی نہ ہو تو اپنا ہی گھر جل جاتا ہے۔
  18. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فاروق بھائی میں تجویز کروں گا کہ ہم سب مرحلہ وار ان تمام موضوعات پر پہنچیں۔ پہلے جو سوالات پیش کئے گئے ہیں ان کے جوابات پر متفق ہو جائیں ہم سب پھر آہستہ آہستہ آگے بڑھیں۔ بہرحال یہ میری ذاتی تجویز ہے۔ آپ برادران اس سے بہتر کچھ خیال کریں تو فرمائیے۔
  19. خرم

    خانہ جنگی سے دو انچ دور ۔۔ ( جاوید چوہدری )

    نہیں محب بھائی گھر کا بھی تو کوئی سربراہ ہوتا ہے نا۔ اب آپ نے خود ہی بیان فرما دیا کہ لوگ بے نظیر کے لئے آئے، جسٹس افتخار کے لئے آئے تو کسی چہرہ کسی فرد کے لئے آئے نا۔ اب اگر کوئی فرد نہیں ہوگا تو چھوٹے چھوٹے افراد ہوں گے اور پھر خاکم بدہن افغانستان والا حشر ہوگا۔ لوگوں کے سیلاب کو نظم و ضبط میں...
  20. خرم

    خانہ جنگی سے دو انچ دور ۔۔ ( جاوید چوہدری )

    سارہ بہنا جاگنے کے لئے جگانے والا چاہئے۔ حدیث شریف ہے کہ لوگوں کی اکثریت اونٹوں کی مانند ہوتی ہے۔ اس سے مراد یہ کہ انہیں ہمیشہ ایک راہبر چاہئے ہوتا ہے جس کی وہ پیروی کریں۔ جب تک وہ نہیں ملتا، کچھ نہیں‌ہونے کا۔ لوگ خود سے جاگیں گے تو ایک دوسرے کا ہی خون بہائیں گے۔
Top