نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    بھاشا،داسوڈیم کی تاخیرکے بارے میں غیرحقیقت پسندانہ رائے درست نہیں،ترجمان واپڈا

    پہلے تو اپنی ترجیحات درست کرلیں فضول فلائی اوور اور میٹرو بس یا ٹرین کی جگہ ڈیم پر پیسا لگائیں۔ مگر عقل ہو تو درست فیصلہ کریں ان کی تو بالائی منزل خالی ہے
  2. زرقا مفتی

    خواجہ آصف نے قوم سے معافی مانک لی

    ISLAMABAD: Federal Minister for Water and Power Khawaja Muhammad Asif on Monday admitted and apologised to the public over the increase in announced and unannounced load shedding of electricity in the Holy month of Ramazan...
  3. زرقا مفتی

    بھاشا،داسوڈیم کی تاخیرکے بارے میں غیرحقیقت پسندانہ رائے درست نہیں،ترجمان واپڈا

    اگر حکومت یا واپڈا سچ کہ رہے ہیں تو میڈیا کو سائیٹ پر ہونے والے کام کا جائزہ لینے کی دعوت دیں۔ فضول خبروں اور اشتہار بازی کی مدد سے کتنے دن مزید حکومت کر لیں گے
  4. زرقا مفتی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    شکریہ آسی صاحب بہت خوبصورت نظم ہے محبت کے احساس میں گندھی ہوئی زندگی میں سب سے بڑا خسارہ یہی ہے ذرا سی بات نہیں ہے۔ اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور آپ کو صبر عطا کرے ۔
  5. زرقا مفتی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    آسی صاحب تحریر کے ابتدائی پیرا گراف میں اشارہ خاندان یا معاشرے کی جانب ہے اس لئے ہم کا لفظ استعمال کیا۔
  6. زرقا مفتی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    شکریہ آسی صاحب ۔ یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ کی درینہ ہمدم آپکا ساتھ چھوڑ گئیں ۔ اُن کی شان میں یا یاد میں کچھ لکھا ہو تو ضرور شئیر کیجئے تحریر پر نظر ثانی نہ کرنے کی بُری عادت ہے اس لئے کچھ الفاظ سہوا جڑ گئے ہوں گے
  7. زرقا مفتی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    پھر تو اسے لکھنا فائدہ مند ثابت ہوا
  8. زرقا مفتی

    شور۔۔۔ از ۔۔۔ زرقامفتی (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    اس تحریر کو پڑھنے اور تبصرہ کرنے کے لئے آپ سب احباب کی ممنون ہوں ۔ تبصرے پڑھ کر حوصلہ ہوا یہ شور صرف میرے گھر تک محدود نہیں
  9. زرقا مفتی

    ایک کٹی پارٹی کا احوال ۔۔از ۔۔ زرقامفتی (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    اخلاقیات کے نصاب میں ہمیں بتایا جاتارہا کہ سب سے بہتر انسان وہ ہے جو متقی ہے ۔ یعنی خوفِ خدا رکھتا ہے۔ لیکن اکیسویں صدی میں آ کر ہمیں معلوم ہوا کہ معاشرے میں قابلِ عزت وہ ہے جو شہر کی پوش آبادی میں رہتا ہے ۔ جس کے پورچ میں نئے ماڈل کی کار یں کھڑی ہیں ، اور جس کے بچے مہنگی فیس وصول کرنے والے...
  10. زرقا مفتی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    شکریہ فصیح احمد صاحب میری تحریر شاید تقریب کے شایان شان نہ ہو مگر تقریب میں شرکت کا بہانہ تو بن ہی سکتی ہے سو پیش خدمت ہے شور از ۔۔۔۔زرقا مفتی السلام علیکم ابھی یاد آیا کہ نثری نشست میں ایک سے زیادہ تحریر پیش کرنے کی اجازت ہے سو ایک اور تحریر پیش خدمت ہے ایک کٹی پارٹی کا احوال ۔۔از ۔۔ زرقامفتی
  11. زرقا مفتی

    شور۔۔۔ از ۔۔۔ زرقامفتی (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    میرے شوہر کو شکایت ہے کہ میں بہت شور مچاتی ہوں مگر مجھے اس پر قطعاً ندامت نہیں ہوتی اور نہ ہی میں اپنی اصلاح کی کوشش کرتی ہوں۔ اب اس کی کیا وضاحت پیش کروں چلئے ایک فرسودہ سی وضاحت پیش کرتی ہوں۔ برسوں پہلے میں نے خود کو گُم کر دیا تھا تب سے خود فراموشی کے عالم میں جی رہی ہوں اس لئے غیر ارادی...
  12. زرقا مفتی

    آئی ایم ایف نے اسحق ڈار کے کے دعوں کی قلعی کھول دی

    The IMF whitewash The selected economic indicators show a decline in the rate of economic growth from 3.6 percent in FY13 to 3.3 percent in FY14. This rate of growth in FY14 is sharply lower than the 4.14 percent quoted by the finance minister in his budget speech in June. The Memorandum on...
  13. زرقا مفتی

    ایک سال میں بجلی کی پیدوار میں کوئی اضافہ نہیں ہوا

    بجلی کی مانگ میں ہر سال اضافہ ہوتا ہے امسال بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ ہے جبکہ پیداوار 15 ہزار گھاس کھانے گیا تجربہ تیل لینے گئے انتخابی دعوے اور نہ جانے کہاں رہ گئے نادم اعلی
  14. زرقا مفتی

    ن لیگ کے تجربے کے ثمرات مہنگائی بے قابو

    بات صرف سبسڈی کی نہیں ہے ۔ دیکھنا یہ ہے کہ کیا عوام مزید مہنگی بجلی خریدنے کی سکت رکھتے ہیں۔ پاکستان سے متعلقہ ایچ ڈی آئی ز عوام کی حالت زار کی عکاسی کرتے ہیں۔حکومت غیر ضروری قرضے لینا بند کرے تو آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور نہ ہو۔ حکومت اربوں روپے نمائشی غیر پیداواری منصوبوں پر خرچ کرے...
  15. زرقا مفتی

    ایک سال میں بجلی کی پیدوار میں کوئی اضافہ نہیں ہوا

    http://urdu.dawn.com/news/1006796 لاہور: سرکاری دعووں کے برعکس متعلقہ شعبے کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ بجلی کی صورتحال پچھلے ایک سال کے دوران بدترین ہوچکی ہے، اس لیے کہ بجلی کی پیدوار پچھلے سال کی سطح پر یعنی تقریباً چودہ ہزار پانچ سو میگاواٹ پر رُکی ہوئی ہے، لیکن اس کی طلب میں تقریباً آٹھ سو...
Top