نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    وزیر اعظم نے سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

    http://e.jang.com.pk/08-18-2013/lahore/images/227.gif
  2. زرقا مفتی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    آپ اتحاد بین المسلمین کے قائل نہیں تو نہ سہی ۔ امریکہ کی حمایت، خوشامد ، یا فرمانبرداری سے مسلمانوں کا کچھ بھلا نہیں ہونے والا۔ مسلمانوں کے درمیان سازشی عناصر کس کے زرخرید ہیں یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں بڑی طاقتوں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کو مصر میں غیر مسلح انسانوں کی ہلاکتوں کی مذمت کرنی...
  3. زرقا مفتی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    میں نے تو پہلے ہی لکھا کہ مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔ دُنیا کو نئی غیر جانبدار بین الاقوامی تنظیم یا نئے بین الاقوامی قوانین کی بھی ضرورت ہے ۔ مگر تبدیلی لانے کے لئے اتحاد و اتفاق ضروری ہے ۔ مجھے یا ہم میں سے کسی کو بھی امریکہ سے اُمید نہیں ۔ فواد صاحب نے یہاں صدر اوبامہ کا پیغام چسپاں...
  4. زرقا مفتی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    فواد صاحب آپکی یہ وضاحت بھی حسبِ سابق بہت بودی ہے۔ جہاں امریکہ چاہتا ہے وہاں قرارداد بھی آ جاتی ہے اور نیٹو کی مداخلت بھی ہو جاتی ہے۔ لیبیا میں صدر ٖقذافی کو ہٹانا تھا تو قرارداد بھی آ گئی اور نیٹو کے حملے بھی ہوگئے۔ اب مصر میں صدر مرسی کو ہٹانا حسب منشا تھا تو ایک غاصب فوجی حکومت کی حمایت جاری ہے
  5. زرقا مفتی

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    ایک نفسیاتی مریض کے ڈرامے کو ختم کرنے میں اتنی تاخیر وزارت داخلہ کی نااہلی ہے ۔ پولیس اور دیگر ایجینسیاں تو اُنکے حکم کے تابع ہوتی ہیں۔ گھر بیٹھی خواتین بھی اس ڈرامے کی طوالت سے اُکتا چکی تھیں یقینا زمرد خان بھی اسی جنجھلاہٹ میں مبتلا ہو کر میدان میں آئے وہ نہ آتے کراچی کی کالر جیسی کچھ خواتین...
  6. زرقا مفتی

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    فکر مت کیجیےچوہدری نثار صاحب اپنی پریس کانفرنس میں بتائیں گے
  7. زرقا مفتی

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    پی پی پی کے زمرد خان نے میدان مار لیا ۔ چوہدری نثار کنٹرول روم میں پانچ گھنٹے مکھیاں مارتے رہے
  8. زرقا مفتی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    امریکہ اقوامِ متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں یہ معاملہ کیوں نہیں لے جاتا۔ مصر کی نئی حکومت کے مظالم کے خلاف قرارداد کیوں نہیں لاتا ۔ حسنی مبارک پر مقدمہ چل سکتا ہے تو سیسی پر بھی چلنا چاہیئے
  9. زرقا مفتی

    جیسمین منظور نے اپنی خاموشی توڑ دی

    http://jasmeen2013.blogspot.com/2013/08/truth-behind-my-silence.html "TRUTH" Behind My Silence ! " Bol kay Lab azad hain Terey " My silence should not be looked upon as my weakness ! My truth should be judged by my viewers and many of those who have eagerly waited to hear the "The truth "that...
  10. زرقا مفتی

    پاکستان، موجودہ حالات اور میڈیا کا کردار

    پاکستان کے میڈیا نے ابھی صرف اُنگلی اُٹھانا سیکھا ہے۔ جسے انگریزی میں فنگر پوائنٹنگ کہتے ہیں۔ میڈیا قومی سلامتی کے تقاضوں کو بھی ملحوظِ خاطر نہیں رکھتا۔ بسا اوقات محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا میڈیا اُن خبروں یا کہانیوں کو فوقیت یا ترجیح دیتا ہے جو مغربی میڈیا میں اہم گردانی جاتی ہیں۔ یعنی یہ مغربی...
  11. زرقا مفتی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    نیٹو سپلائی ایک معاہدے کے تحت جاری ہے جو مرکزی حکومت نے کیا تھا ۔ مرکزی حکومت ہی اسے ختم یا معطل کر سکتی ہے مگر کچھ نا سمجھ یہ بھی نہیں سمجھتے
  12. زرقا مفتی

    جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

    http://www.mediafire.com/view/?bhql2fsxrntw5b5 قصیدہ نعمت اللہ شاہ ولی
  13. زرقا مفتی

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    توہین عدالت کا قانون ختم ہونا چاہیئے ۔ کسی بھی ادارے یا اُس کی کارکردگی کو تنقید سے مستثنی نہیں قرار دیا دیا جا سکتا۔ غلطیاں سب انسانوں سے ہوتی ہیں اور عدلیہ میں فرشتے نہیں انسان ہی کام کر رہے ہیں۔وقت آنے پر شریف برادران بھی اس قانون کو ختم کرنے کی حمایت کریں گے۔
  14. زرقا مفتی

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    http://e.jang.com.pk/08-05-2013/lahore/images/13_17.gif
  15. زرقا مفتی

    گھر پر نظر بند الطاف حسین نے خرابی صحت کی بنا پر معافی کی درخواست دیدی

    آخری خطاب تو نا معلوم وجوہات کی بنا پر نہیں ہو سکا تھا
  16. زرقا مفتی

    گھر پر نظر بند الطاف حسین نے خرابی صحت کی بنا پر معافی کی درخواست دیدی

    http://www.saach.tv/2013/08/03/altaf-under-house-arrest-seeking-health-pardon/
  17. زرقا مفتی

    گھر پر نظر بند الطاف حسین نے خرابی صحت کی بنا پر معافی کی درخواست دیدی

    http://www.saach.tv/2013/08/03/altaf-under-house-arrest-seeking-health-pardon/ ondon: Muttahida Qaumi Movement (MQM) chief Altaf Hussain is under house arrest in London and has asked police for health pardon. According to unconfirmed reports based on individual sources, Altaf Hussain has...
  18. زرقا مفتی

    دُنیا کے دس بدترین سیاستدانوں میں الطاف حسین تیسرے نمبر پر

    http://www.toptensworld.com/2013/07/19/top-10-worst-politicians-in-the-world-of-2013/ 3. Altaf Hussain Altaf Hussain is a British Pakistani politician who founded and leads a political party known as Muttahida Quami Movement (MQM). Altaf Hussain and his party have set up a record of using...
  19. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مفاہمت

    کراچی کے عوام کا مفاد کس بات میں ہے یہ مفاد پرست سیاستدان نہیں سمجھتے نہ ہی وہ اُن کے لئے امن بحال کرنے کے خواہشمند ہیں ۔ اس مفاہمت میں منافقت کے سوا کچھ نہیں
Top