نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    رحمانی بھیا میں نے تو اسی وقت ، آپکے کہنے سے بھی پہلے آپکے جملے پر داد دی تھی :) ملاحظہ فرمالیں
  2. مہ جبین

    حسن رضا بریلوی: ایک شعر

    واہ واہ کیا انداز ہے فصاحت و ظرافت ساتھ ساتھ
  3. مہ جبین

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    واہ بہت زبردست کام کیا اسامہ بھیا محترم محمد یعقوب آسی صاحب کو بیش قیمت دوہزار مراسلات کی بیحد مبارکباد
  4. مہ جبین

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    پہلے اصلاحی نے اور پھر میں نے "ج " سے جملہ دیا تھا تو آپکو پھر " چ " سے دینا تھا نا ش کا نمبر تو ابھی آیا ہی نہیں بھیا
  5. مہ جبین

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    بھیا جی " چ " سے لفظ دینا تھا نا۔۔۔:)
  6. مہ جبین

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    جب بھی سبزی اور پھل کھائیں پہلے اچھی طرح دھو لینا بہتر ہوتا ہے
  7. مہ جبین

    تاسف زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
  8. مہ جبین

    تعارف نام : عمیر شہزاد

    اردو محفل میں خوش آمدید
  9. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید
  10. مہ جبین

    نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر

    میرے من میں ایک ھی آگ ھے مجھے رقص رومی کی لاگ ھے میرا مست کتنا یہ راگ ھے کہ بلند میرا یہ بھاگ ھے نہ میں خواب گر، نہ میں کوزہ گر بہت ہی عمدہ اظہار ، راہِ سلوک کی منزل کے راہی کو تو بس ایک ہی دھن ہوتی ہے ۔۔۔جلد سے جلد منزل پر پہنچنے کی ، اور یہی لگن اسے بہت آگے جانے میں مدد دیتی ہے ابوحمزہ...
  11. مہ جبین

    میر جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا ٹک میر جگر سوختہ کی جلد خبر لے کیا یار بھروسہ ہے چراغ سحری کا واہ واہ
  12. مہ جبین

    حسن رضا خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وُقعت محفوظ

    جسے آزاد کرے قامتِ شہ کا صدقہ رہے فتنوں سے وہ تا روزِ قیامت محفوظ اُس کو اَعدا کی عداوت سے ضرر کیا پہنچے جس کے دل میں ہو حسنؔ اُن کی محبت محفوظ سبحان اللہ جزاک اللہ
  13. مہ جبین

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    یقیناً تنہائی کا عذاب سہنا آسان نہیں شاید لوہے کے چنے چبانے جیسا۔۔۔۔۔ اپنوں سے ہزاروں میل دور رہنا بہت مشکل ہے ان کے لئے جو اپنے خاندان سے بہت محبت کرتے ہیں صحیح کہا بھائی ابوحمزہ ۔۔۔۔کچھ باتیں بیان کرنا اتنا سہل بھی نہیں ہوتا اس دکھ کو پردیس میں اپنوں سے دور رہنے والے ہی جان سکتے ہیں
  14. مہ جبین

    پتہ نہیں۔۔۔۔۔جاوید چوہدری

    ازبکستان کے بارے میں اتنا سب کچھ جان کر بس پہلا لفظ جو ذہن میں آتا ہے وہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش۔۔۔۔
  15. مہ جبین

    پروین شاکر اسے اپنے فردا کی فکر تھی وہ جو میرا واقف حال تھا

    وہ جو اس کے سامنے آگیا، وہی روشنی میں نہا گیا عجب اس کی ہیبتِ حسن تھی، عجب اس کا رنگِ جمال تھا وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی، میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا اُسے میری چپ نے رلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا بہت عمدہ کلام کا انتخاب کیا سید شہزاد ناصر بھائی
  16. مہ جبین

    بیلے کی کلیاں - نصرت شبنم، وائس آف امریکہ

    شادی کے معاملات میں لڑکی پسند کرنے سے لیکر اور بعد کے معاملات تک فریقین کو قدم قدم پر انتہائی سمجھداری سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کہیں صرف ایک فریق زیادتی کرتا ہے اور کہیں بہت سارے لوگ مل کر ایسی سنگین غلطیاں کرتے ہیں کہ گھر بننے کے بجائے بہت جلد ٹوٹ پھوٹ...
  17. مہ جبین

    ۔۔۔ لوہ چُون۔۔۔

    جب تک خود پر نہ گزرے ہمیں کسی کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا
Top