نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    فکر و گمان کر کے کیوں ناحق خود کو میں ضائع کروں، بیدم وارثی

    مجھی کو دیکھ لیں اب تیرے دیکھنے والے تو آئینہ ہے میرا ، تیرا آئینہ ہوں میں بہت خوب
  2. مہ جبین

    حضرت براء بن مالکؓ

    بے شک تمام صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روشن ستارے قرار دیا ہے ، ان ہی میں سے ایک روشن ستارہ حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ بھی ہیں سبحان اللہ ایسے بہادر اور اولو العزم ہستیوں کے کارناموں سے ایمانی حرارت جوش میں آتی ہے حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ...
  3. مہ جبین

    مشاہدرضوی: نوید عیسیٰ دعاے خلیل ہیں آقا(نعت)

    ہر ایک شے کے لئے آپ بے گماں رحمت کہ عاصیوں کے یقیناً وکیل ہیں آقا بے شک جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی
  4. مہ جبین

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    :laugh::p اور مغزل بی جمالو کا کرادر ادا کر رہے ہیں :heehee:
  5. مہ جبین

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    مگر یہ والی تعبیر تو بغیر خواب دیکھے ہی سامنے آجاتی ہے :D
  6. مہ جبین

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    اب حوا کی بیٹی کو کوئی بتائے کہ برے صرف مرد ہی نہیں ہوتے بات صرف اچھی یا بری تربیت اور ماحول کی ہوتی ہے ، برائی کو کسی ایک جنس سے مشروط نہیں کیا جاسکتا
  7. مہ جبین

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    بے شک یہ پریشان کن مسئلہ ضرور ہے لیکن اتنا پیچیدہ بھی نہیں کہ آپ کہیں کہ اب کوئی اور راستہ ہی نہیں یہاں سب نے اتنے بہترین حل پیش کئے ہیں اور میرا خیال ہے کہ اب سیل فون عام ہونے کے بعد بچہ بچہ ان سب باتوں کو سمجھتا ہے جن صاحبہ نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے اور جس طرح سے اس پریشانی کو بیان کیا ہے وہ سب...
  8. مہ جبین

    ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا

    ایسے عمدہ شعر کو بہت ہی عمدگی کے ساتھ ڈیزائن کیا ہے بہت زبردست ابوحمزہ بھائی
  9. مہ جبین

    بھیانک انجام (ایک جاسوسی کہانی)

    سچ ہے " جیسی کرنی ویسی بھرنی " اندازِ تحریر خوب ہے محمد اسامہ سَرسَری
  10. مہ جبین

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اصل میں تعبیر کی ہیبت ہی اتنی ہے کہ کوئی سامنے آتا ہی نہیں:thumbsup: اور جو آجائے اسکی گھگی ہی بندھ جاتی ہے :silent3: اس لئے جناب آپ اپنی ہیبت تھوڑی کم کرلیں :jokingly:
  11. مہ جبین

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    اچھا؟ تم کو کوئی پیغام نہیں ملا؟ لیکن میں نے تو کئی بھیجے تھے؟؟:( ماشاءاللہ ، اللہ تمہاری بچیوں کو سلامت اور آباد رکھے آمین اتنے دن سے پلٹ کر کوئی خیر خبر ہی نہیں لی۔۔۔۔۔ اسی کو تو بے وفائی کہتے ہیں بَنّو۔۔۔:p جب ناراض ہوئی تو تم کو منانا بھی مشکل ہوجائے گا ۔۔۔بس اسی لئے تمہاری مشکل کا خیال کرکے...
  12. مہ جبین

    تم ندی پر جا کر دیکھو، جب ندی میں نہائے چاند - حامد اللہ افسر

    یہ نظم کراچی کے نصاب میں شامل نہیں تھی اس لئے میں آج پہلی بار پڑھ رہی ہوں اچھی نظم ہے
  13. مہ جبین

    تعارف کی تشریح

    اردو محفل میں خوش آمدید عبد الحسیب بھائی بظاہر لگتا ہے کہ وہ حروف گمشدہ ہیں ۔۔۔لیکن لبِ مظلوم کے حروف تو عرش پر پہنچتے ہیں اور اثر رکھتے ہیں تعارف کا انداز اچھا لگا بھائی
  14. مہ جبین

    ایک لڑکا اور لڑکی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    بہت خوب خلیل بھائی :D
  15. مہ جبین

    ڈرائی فروٹ کیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ تو طے ہوگیا ، اب دن ، تاریخ ، مہینہ اور سال بھی طے کرلیتے ہیں :D کیا خیال ہے چندا امیداورمحبت ؟؟؟ :happy:
  16. مہ جبین

    ڈرائی فروٹ کیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت زبردست ہے امید۔۔۔۔۔ اب بس میں جب بھی آؤں گی نا تو یہی کھاؤں گی :happy:
  17. مہ جبین

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    اصلاحی ، یہ عربی برگر ہوتا ہے شاید :)
  18. مہ جبین

    حسن رضا بریلوی: ایک شعر

    بہت خوب ہے :)
  19. مہ جبین

    حسن رضا بریلوی: ایک شعر

    بہت اعلیٰ ۔۔۔واہ واہ :)
Top