نتائج تلاش

  1. محمد اجمل خان

    اخلاقی پستی کے کوڑے دان

    اخلاقی پستی کے کوڑے دان میں نے ڈالر کو الٹ پلٹ کر دیکھا، پھر اس سے پوچھا: یار! تم تو بس کاغذ کا ایک ٹکڑا ہو، پھر تم ہمارے اشرافیہ کو کیسے خرید لیتے ہو؟ ڈالر نے جواب دیا: ہاں! میں کاغذ کا ایک ٹکرا ہی ہوں، لیکن میں ڈسٹ بین میں کبھی نہیں پھینکا جاتا بلکہ تم میں سے ہر شخص مجھے پانے کے لئے خود ہی...
  2. محمد اجمل خان

    جنت میں جانے کے راستے

    جنت میں جانے کے راستے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ،میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ! کون سی چیز بندے کو آگ سے نجات دلاتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”الله پر ایمان لانا“۔ (1) میں نے کہا: اے الله کے نبی! کیا ایمان کے ساتھ عمل بھی ضروری ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ” الله تعالی نے اسے...
  3. محمد اجمل خان

    اصل مسئلہ یہی ناشکری ہے

    آج تک! یہ کوئی نہیں جان سکا! خوابوں کے کتنے رنگ ہیں! خواہشوں کے کتنے ترنگ ہیں! ڈاکٹر نے کینسر میں مبتلا بارہ سالہ بچی سے پوچھا: "بیٹی، تم بڑی ہو کر کیا بننا چاہتی ہو؟" بچی نے جواب دیا: "بڑی ہونے تک جینا چاہتی ہوں"، اور وہ جی نہ سکی۔ آئی سی یو کے اندر کا آدمی بس ایک بار شیشے کے دروازے سے باہر...
  4. محمد اجمل خان

    مایوسی و ناامیدی

    دل ہو حساس تو جینے میں بہت گھاٹا ہے میں نے خود اپنے ہی زخموں کا لہو چاٹا ہے (شاعر مظفر وارثی) حساس دل لوگ کبھی خوش نہیں رہتے۔ لوگوں کو دکھ درد اور پریشانیوں میں دیکھ کر وہ خود بھی دکھی ہو جاتے ہیں۔ حساس دل لوگوں میں کچھ شاعر ہوتے ہیں، کچھ مصنف اور کچھ میرے جیسے لکھاری۔ ایک حساس دل شاعر جب کسی کو...
  5. محمد اجمل خان

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن " الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے "۔ آج ایمان پر فخر کرنے والے مسلمان نہیں ملتے لیکن ایمان کو بیچنے والے مسلمانوں کی بہتات ہے۔ آج کا مسلمان اپنا ایمان بچا کر نہیں بلکہ بیچ کرکے فخر کرتا ہے۔...
  6. محمد اجمل خان

    دل کے اندھے

    دل کے اندھے ہماری آنکھیں دیکھنے میں کبھی غلطی نہیں کرتی۔ وہ جو بھی دیکھتی ہے، ٹھیک ٹھیک دیکھتی ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہماری آنکھوں نے گندم کو آٹا یا آٹا کو گندم دیکھا ہو۔ لیکن انسان اپنی آنکھوں سے سچ دیکھ کر بھی اسے جھٹلاتا ہے اور یہ سچ کو جھٹلانا انسان کے دل کا عمل ہے کیونکہ آنکھوں کا کام...
  7. محمد اجمل خان

    احتجاج یا خروج

    دنیا میں بھیجے جانے پر
  8. محمد اجمل خان

    احتجاج یا خروج

    احتجاج یا خروج بچہ دنیا میں آتے ہی احتجاج کرتا ہے۔ احتجاج کرنا انسان کی جبلت میں شامل ہے اور اس کا پیدائشی حق ہے۔ احتجاج کرنا جائز ہے۔ احتجاج جائز امور کیلئے جائز طریقے سے کیا جائے تو یہ مستحسن ہے اور اس احتجاج سے خیر کا پہلو نکل آتا ہے‘ ملک و ملت کی تقدیر بدل جاتی ہے۔ لیکن ہمارے ملک میں جو...
  9. محمد اجمل خان

    ایٹم بم، وارہیڈ اور میزائل

    ایٹم بم، وارہیڈ اور میزائل ایک وقت تھا جب منگول، ہن اور تاتار وسطی ایشیا کے طاقتور قبائل تھے۔ وہ اکثر شمال کی طرف سے چین پر حملہ آور ہوتے، اور چینیوں کا قتل عام اور غارت گری کرکے اپنے ملک واپس چلے جاتے۔ ان قبائل کی بار بار کی غارت گری سے بچنے کے لئے چینیوں نے چین کے شمالی سرحد پر ایک طویل ترین...
  10. محمد اجمل خان

    ہم جنتی ہیں یا جہنمی

    ہم جنتی ہیں یا جہنمی اپنے بارے میں ہم یہ جان سکتے ہیں۔ ہم سب اپنے اعمال سے پہچانے جاتے ہیں۔ جو اچھا عمل کرتا ہے اس کی لوگ تعریف کرتے ہیں۔ جو برے کام کرتا ہے اسے لوگ برے الفاظ سے یاد کرتے ہیں۔ اور لوگوں کا کسی کی تعریف کرنا یا اسے برا کہنا اُس شخص کے جنتی یا دوزخی ہونے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ جیسا...
  11. محمد اجمل خان

    جوانی کہاں کھپایا

    جوانی کہاں کھپایا جوانی کا مطلب لہو و لعب یا تفریح میں وقت گنوانا نہیں ہے۔ جوانی انسانی زندگی کا سب سے قیمتی دور اور سب سے بڑی نعمت ہے۔ پھر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر نعمت کے ساتھ آزمائش ہے، جوانی بڑی آزمائش کا دور بھی ہے۔ جو اس دورِ جوانی میں کامیاب ہو گیا وہی اصل کامیاب ہے۔ جوانی میں کئے گئے...
  12. محمد اجمل خان

    اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے

    مغربی اقوام یہ جانتی ہیں کہ ’’ اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے‘‘ ۔ ۔ ۔"Nothing is Free in This World" اور وہ اس بات کو سمجھتی اوراس پر عمل بھی کرتی ہیں۔ مغرب میں لوگ فی گھنٹہ کے حساب سے کام کرتے ہیں۔ دفتری اوقات میں وہ اپنا کوئی پرئیویٹ کام نہیں کر سکتے ہیں۔ جتنا وقت وہ کام کرتے ہیں اتنا ہی...
  13. محمد اجمل خان

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا رمضان المبارک میں اکثر لوگوں کا جب پیٹ خالی ہونے لگتا ہے تو پارہ چڑھنے لگتا ہے۔ دوپہر بارہ بجے کے بعد سے پارہ چڑھنا شروع ہوتا ہے اور شام ہوتے ہوتے بلندی پہنچ جاتا ہے۔ رمضان مبارک کی مبارک شام کو اکثر لوگ غصے سے آگ بگولہ اور پاگل ہوتے نظر آتے ہیں۔ لیکن ہماری طرح ہمارا...
  14. محمد اجمل خان

    رمضان المبارک میں حادثات

    رمضان المبارک میں حادثات رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں تقویٰ و پرہیزگاری، نظم و ضبط، صبر و شکر، نرمی و ہمدردی، باہمی ایثار و محبت، اسلامی بھائی چارہ اور دوسروں کی تکالیف کا احساس کرنا سکھاتا ہے۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کے روزہ داروں کی اکثریت ان بھلائیوں کا مظاہرہ کرنے سے قاصر ہی رہتی ہے۔ دوکاندار...
  15. محمد اجمل خان

    رب سے ملاقات

    رب سے ملاقات جب فارس (ایران) اور برصغیر میں فارسی ادب کا دور دورہ تھا۔ ایران کے ایک شہزادے کے ذہن میں ایک مصرعہ آیا: ’’در ابلق کسے کم دیدہ موجود‘‘ ۔ ۔ ۔(چتکبرا موتی (در ابلق) کسی نے نہیں دیکھا) شہزادہ نے اپنے شعرا سے کہا دوسرا مصرعہ لگاؤ لیکن ایران کے سارے شعرا دوسرا مصرعہ لگانے میں ناکام...
  16. محمد اجمل خان

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟ اس دنیا میں کوئی امیر ہے تو کوئی غریب۔ پھر ان امیر اور غریب کے بھی مختلف طبقے ہیں۔ بعض کو تو اتنا غریب رکھا گیا کہ انہیں دو وقت کی روٹی بھی نہیں ملتی اور بعض سونے کے نوالہ کھاتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ اگر ایسا نہیں ہوتا تو کیا ہوتا؟ سارے لوگوں کو برابر کی رزق کیوں...
  17. محمد اجمل خان

    موت رحمت اور نعمت

    شکریہ
  18. محمد اجمل خان

    موت رحمت اور نعمت

    شکریہ جناب
Top