نتائج تلاش

  1. محمد اجمل خان

    فیس بک ممی ڈیڈی

    یہ آپ نے کیسے کہہ دیا۔ اب تک تو یہی سنتےآئیے ہیں کہ ’’ ہر آنے والا زمانہ گزرے زمانے سے بد تر ہے‘‘ ۔ہمارا مستقبل آخرت ہے
  2. محمد اجمل خان

    فیس بک ممی ڈیڈی

    فیس بک ممی ڈیڈی ہمارے پاس موبائل ‘ کمپیوٹر ‘ ڈی وی ڈی‘ پلے استیشن‘ انٹر نیٹ ‘ فیس بک وغیرہ نہیں ہوتا تھا ۔۔ لیکن ہمارے پاس حقیقی دوست ہوتے تھے۔ کھیلنے کیلئے ہم کھلونوں کے محتاج نہیں تھے ‘ ہم کھلونے خود بناتے تھے اور اُسی سے کھیل کر خوش ہوتے تھے۔ آج کے بچے کھیلنے کیلئے کھلونوں کے اور بجلی...
  3. محمد اجمل خان

    ماہ رمضان میں رحمت یا لعنت

    ماہ رمضان میں رحمت یا لعنت سورة المائدة آیت نمبر 38 میں اللہ تعالٰی کا فرمان ہے: ’’اور چور، خواہ مرد ہو یاعورت دونوں کےہاتھ کاٹ دو۔ان کے کرتوتوں کے عوض میں اللہ کی طرف سے بطور عبرتناک سزا کے ۔اللہ زبردست ہے،بڑا حکمت والاہے‘‘۔ چوری اتنا بڑا جرم ہےاور ایک ایسی عاشرتیبرایٴ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے...
  4. محمد اجمل خان

    ماہ رمضان آتے رہیں گے

    ماہ رمضان آتے رہیں گے یہ کنیڈین سَبوے ٹرین ہےجس میں اس وقت مسافروں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس کے ایک سیٹ پر ایک مسافر اپنے سامنےوالی سیٹ پر پاؤں رکھے بیٹھا ہے۔ ایک خاتوں اُسے سیٹ سے پاؤں ہٹانے کو کہتی ہے۔ لیکن وہ سنی ان سنی کر دیتا ہے۔ تو وہ بھاری بھرکم خاتوں اُس کے پاؤں پر بیٹھ جاتی ہے ۔ جس سے...
  5. محمد اجمل خان

    تعارف محمد اجمل خان

    اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔ اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن آپ شارٹ کٹ میں صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں کیونکہ...
  6. محمد اجمل خان

    ماہ رمضان کی برکتوں والا شب و روز

    اللہ کی رحمتوں‘ برکتوں اور نعمتوں والا مہینہ آنے والا ہے ۔ بس چند دنوں میں ہی آنے والا ہے۔ اور گنتی کے چند دنوں کیلئےہی آنے والا ہے۔ ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے : ’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ‘ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں۔ بے شک گنتی کے چند دن ہی تو ہیں: اللہ تعالٰی کا قرب اور خوشنودی حاصل...
  7. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.15 نیند کے معاملے میں افراط و تفریط نیند کے معاملے میں آج مسلمانوں کی اکثریت افراط و تفریط کی روش اپنا رکھی ہےجبکہ اسلام انسان کو اعتدال پسندی کا درس دیتا ہے اور متوازن زندگی گزارنا سکھاتا ہے۔ اسلام دین فطرت اور مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اسلام نے انسان کے سونے جاگنے کے مکمل اصول و قواعد قانون فطرت...
  8. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.14 جلدی سونا جلد بیدار ہونا اسلام ٹائم منجمنٹ کا جو درس صدیوں پہلے دیا ہے وہ بے نظیر ہے۔ رات کو عشاء کے بعدجلدی سونا ‘ تہجد میں اٹھنا ‘ نماز فجرسے پہلے تھوڑا آرام کر لینا اور پھر نماز فجر ادا کرنا ‘اشراق تک ذکر اذکار میں مگن رہنا اور اشراق کی نفل نماز کے بعد دن کے کام کاج میں مشغول ہوجانا نبی...
  9. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.13 نیند بھی اور عبادت بھی اللہ سبحانہ و تعالٰی کی بخشش و کرم کی انتہا ہے کہ اس نے اپنے محبوب رسول ﷺ کے قول کی برکت سے ہماری نیند کو بھی عبادت بنا دیا ہے۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم آپ ﷺ کی صحیح اتباع کرتے ہوئے عشا اور فجر کی نمازیں باجماعت ادا کریں‘ جیسا کہ آپ ﷺ نے فرمایا ہے: ’’ جس آدمی نے...
  10. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.13 جمائی /جماہی یا ’ اَلتثاؤُبَ‘ جمائی یا جماہی نيند کی کوئی قسم نہیں لیکن نیند ہی کی جیسی ایک ناپسندیدہ کیفیت ہے جو نیند کی کمی‘ تھکاوٹ‘ بوریت‘ حواس کی کدورت ‘ نفس کی بوجھل پن یا پیٹ کے بھرے ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جس کے نتیجے میں سوء فہم، سستی اور غفلت پیدا ہوتی ہے ۔ جماہی کے وقت جسم...
  11. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.12 دن کی نیند یا قیلولہ: دوپہر کےوقت تھوڑی دیر آرام کرنایاسونا قیلولہ کہلاتا ہے جو نبی اکرم ﷺ کی سنت ہے اور 1438 سال سے مسلمانوں میں رائج ہے جسے آج کے مغربی محققین سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قیلولہ کا حکم قرآن اور متعدد صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ نبی اکرم ﷺ قیلولہ کیا کرتے تھے۔ قرآن میں ہے...
  12. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.11.2خصوصی نیند ۔۲ ۔۔۔ اَلرُّقَادُ یا طویل مدت کی خوشگوار نیند: ’ اَلرُّقَادُ ‘ ۔۔ سے طویل نیند بھی مراد ہے اور خوشگوار ہلکی سی نیند بھی۔ اصل لفظ ’ رَقَدَ ‘ ہے۔ ’ رَاقِدٌ ‘ بہت سونے والا اور ’ رَاقِدٌ ‘ کا جمع ’ رُقُودٌ ‘ ہے۔ سورہ کہف میں اصحابِ کہف کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالٰی فرماتے ہیں...
  13. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    قرآن میں نیند کی دو خصوصی اقسام کا ذکر ہےجس کے بارے میں جدید سائنس کے پاس کوئی توضیح نہیں۔ 1.11 نیند کی خصوصی اقسام درج ذیل ہیں: 1.11.1 خصوصی نیند ۔۱ ۔۔۔ اَلْھُجُوْعُ یا رات کو عبادت کیلئے کم سونا: ’ اَلْھُجُوْعُ ۔۔۔ رات کو عبادت کیلئے کم سونا ‘ نیند کی ایک خصوصی (اسپیشل) قسم ہے جو اللہ...
  14. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    اب قرآن کے مطابق نیند کی خصوصی اقسام جاننے سے پہلے نیند پر جدید تحقیقی اقسام کا جائزہ لیتے ہیں۔ 1.10 جدید سائنسدانوں نے نیند کو پہلے دو اقسام میں تقسیم کیا ہے پہلا: تیز حرکتِ چشم نیند (Rapid Eye Movement sleep -REM) دوسرا: بغیر تیز حرکتِ چشم کے نیند (Non Rapid Eye Movement sleep -NREM) پھر...
  15. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.9.3نمبر 3۔۔۔ اَلْنَّوْمُ یا گہری اور بے خبری کی نیند: یہ نیند کی تیسری کیفیت و قسم ہے اور عرف عام میں عربی کا یہی لفظ نیند کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ دنیا و ما فیھا سے بے خبر ہو کر گہری نیند سونے کو ’ اَلْنَّوْمُ ‘ کہتے ہیں۔ قرآن میں ’ اَلْنَّوْمُ ‘ کی تعریف ذیل کی آیتوں میں کی گئی ہے...
Top