نتائج تلاش

  1. محمد اجمل خان

    احساسِ ذمہ داری

    احساسِ ذمہ داری دین سے دوری انسان کے ذہن میں منفی سوچ پیدا کرتی ہے۔ بعض مرد حضرات اپنے بیوی بچوں کو غصے میں کہہ دیتے ہیں: ’’میں نہ کماؤں تو تم سب بھوکے مر جاؤ‘‘۔ یہ منفی سوچ ہے اور اللہ کو ناراض کرنے والی بات ہے۔ سارے جہان کی پرورش کرنے والا اور سب کو رزق دینے والا اللہ تعالیٰ ہے، جیسا کہ...
  2. محمد اجمل خان

    سنہرا موقع

    بابرکت و باسعادت بڑھاپے کی تیاری: بچپن میں (گزشتہ سے پیوستہ) جو لوگ دین کا ضروری علم حاصل نہیں کرتے، اللہ و رسول اللہ ﷺ کی اطاعت و فرمانبرداری میں زندگی نہیں گزارتے اور نیک لوگوں کی صحبت اختیار نہیں کرتے ان کے دل دنیا کی تمام تر آرام و آسائش کے باوجود بھی پریشان ہی رہتے ہیں۔ دین کا علم حاصل نہ...
  3. محمد اجمل خان

    سنہرا موقع

    بابرکت و باسعادت بڑھاپے کی تیاری ہمارا دین ہمیں زندگی کے اوائل ایام سے ہی بابرکت و باسعادت بڑھاپے کی تیاری کرنے کا حکم دیتا ہے، رسول ﷺ نے فرمایا: پانچ چیزوں کو پانچ سے پہلے غنیمت جانو: جوانی کو بُڑھاپے سے پہلے، تندرستی کو بیماری سے پہلے، امیری کو فقیری سے پہلے، فرصت کو مَصروفیّت سے پہلے اور...
  4. محمد اجمل خان

    سنہرا موقع

    بڑھاپے میں فرصت سے فائدہ اٹھائیں (گزشتہ سے پیوستہ) اب بڑھاپا ہے اور موت سر پر کھڑی ہے لیکن اب بھی وقت ہے، ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم دین کا علم سیکھنے کی سعی کریں تو اللہ تعالیٰ ہمارے درجات بلند فرما دے گا اور ہمارا بڑھاپا بابرکت و باسعادت بنا دے گا۔ يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا...
  5. محمد اجمل خان

    سنہرا موقع

    علم والے اور بے علم برابر نہیں ہوسکتے کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو بڑھاپے میں لغویات میں پڑنے کی بجائے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے قرآن مجید حفظ کرتے ہیں، قراءت و تجوید، معنی و مفاہیم اور تفسیر سیکھتے ہیں، پھر قرآن و سنت کی باتوں پر عمل بھی کرتے ہیں اور دوسروں تک پہچانے کا کام بھی کرتے ہیں۔ فَمَن...
  6. محمد اجمل خان

    سنہرا موقع

    سنہرا دور اب بڑھاپے میں یہ علم سیکھنے کا سنہرا موقع ہے کیونکہ عمر رسیدہ لوگوں کی اکثریت اپنے اہل و عیال کی روزی روٹی کی ذمہ داری سے فارغ ہو چکی ہوتی ہے۔ بڑھاپے میں ہمارے پاس وقت کی کمی بھی نہیں ہوتی۔ لہذا ہم مسجد میں بیٹھ کر رسول اللہ ﷺ کے اس قول پر عمل کر سکتے ہیں(حدیث اوپر بیان ہوئی ہے) اور...
  7. محمد اجمل خان

    سنہرا موقع

    علم حاصل کرو گود سے گور تک۔ علم سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ علم سیکھنے کے لیے بڑھاپا کوئی رکاوٹ نہیں بلکہ بڑھاپے میں سیکھنے کے عمل کو جاری رکھنا ذہنی قوت کو چاق چوبند رکھتا ہے۔ ‏جتنا ہم اپنے ذہن کو استعمال کریں گے اتنا ہی وہ نئی باتیں سیکھے گا۔‏ ہمارا ذہن ہر لمحہ کچھ نہ کچھ سیکھنا چاہتا ہے اور...
  8. محمد اجمل خان

    انڈے یا ڈنڈے

    انڈے یا ڈنڈے پہلے زمانے میں بچے انڈے سے زیادہ ڈنڈے کھاتے تھے، پھر جا کر کہیں امتحان میں کامیاب ہوتے تھے۔ اب قانوناً بچوں کو ڈنڈے مارنا حرام ہے، اس لئے سارا زور انڈے کھلانے پہ ہے۔ مائیں انڈے کھلائے بغیر اپنے بچوں کو اسکول جانے نہی دیتیں۔ اگر بچہ انڈا کھائے بغیر اسکول چلا جائے تو مائیں سارا دن...
  9. محمد اجمل خان

    عظیم تحفہ

    عظیم تحفہ پینسل جب کوئی غلطی کرتا ہے تو ربر اسے مٹاکر صحیح کرنے کا موقع دیتا ہے اسی طرح جب ہم کوئی غلطی، کوتاہی یا گناہ کرتے ہیں تب ہمارا ضمیر ہمیں اس غلطی، کوتاہی اور گناہ پر ٹوکتا ہے اور ملامت کرتا ہے اور اگر ہم اپنی ضمیر کی اس آواز پر نادم و شرمندہ ہوکر استغفار و توبہ کرتے رہتے ہیں تو ہمارا...
  10. محمد اجمل خان

    حصول جنت کی تڑپ

    حصول جنت کی تڑپ جنت و جہنم پر پختہ ایمان کے بغیر کوئی مومن کہلا ہی نہیں سکتا۔ جبکہ آج مسلمانوں میں آخرت کا عقیدہ کمزور پڑنے کی وجہ سے جہنم سے نجات پانے اور جنت میں جانے کی تڑپ بھی ماند پر گئی ہے۔ جب کہ دنیا میں خوف، بھوک، دکھ، درد، بیماری و پریشانی اور جان و مال کے نقصان کو دیکھتے ہوئے ہر بندۂ...
  11. محمد اجمل خان

    دین اسلام کی برکتیں

    دین اسلام کی برکتیں: اسلام ایک ایسا بابرکت دین ہے جس کی برکتوں کی کوئی انتہا نہیں۔ ہم جتنا بھی اس کی برکتوں پر غور کرتے ہیں اتنا ہی اس کی برکتیں وسیع تر ہوتی جاتی ہیں۔ جہاں اس دین پر زندہ رہنے والے اس کی برکتیں سمیٹتے ہیں وہیں اس دین پر چلتے ہوئے دنیا سے گزر جانے والے مومن بندے کو بھی اس کی...
  12. محمد اجمل خان

    اپنے آپ محبت

    میں ایک عام آدمی ہوں۔ میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔ میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔ جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو ہی نقصان...
  13. محمد اجمل خان

    منافقت تیار کرنے کا طریقہ

    منافقت تیار کرنے کا طریقہ دل میں شکوک و شبہات اور حسد کی بیج اگائیں حسب ضرورت سچائی اور جھوٹ ملا کر اسے پکائیں ساتھ ساتھ اپنی چالاکی، عیاری اور مکاری بھی اس میں ڈالتے جائیں آخر میں اپنی زبان کی چاشنی سے اسے حسب ضرورت میٹھی کریں ۔۔۔۔۔ لیجئے خوش ذائقہ منافقت تیار ہے ۔۔۔۔۔ اب اسے اپنی میٹھی باتوں...
  14. محمد اجمل خان

    کامیابی کی طرف آؤ

    انسان کامیابی چاہتا ہے۔ اس دنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ رب تعالٰی بھی اپنے بندے کو کامیاب کرنا چاہتا ہے۔ دن میں پانچ مرتبہ اپنے بندوں کو کامیابی کی طرف بلاتا ہے۔ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ ۔ ۔ ۔ ( نماز كى طرف آؤ، نماز كى طرف آؤ ) حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ حَيَّ...
  15. محمد اجمل خان

    ہمارا زمانہ بہت اچھا تھا

    سپنے سہانے ہوتے ہیں اور ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔ اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو یا رہتا ہے۔ انسان کا ماضی کتنا ہی برا کیوں نہ گزرا ہو، ماضی کی یادیں ایک سہانا سپنا ہوتا ہے ۔ اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے کہ ’’ ہمارا زمانہ بہت اچھا تھا، ہمارے وقت میں سب اچھا...
  16. محمد اجمل خان

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں

    اس دنیا میں کوئی امیر ہے تو کوئی غریب۔ پھر ان امیر اور غریب کے بھی مختلف طبقے ہیں۔ بعض کو تو اتنا غریب رکھا گیا کہ انہیں دو وقت کی روٹی بھی نہیں ملتی اور بعض سونے کے نوالہ کھاتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ اگر ایسا نہیں ہوتا تو کیا ہوتا؟ سارے لوگوں کو برابر کی رزق کیوں نہیں دی گئی؟ جبکہ سب کا خالق...
  17. محمد اجمل خان

    معطر کریں

    معطر کریں اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔ اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن آپ شارٹ کٹ میں صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں...
  18. محمد اجمل خان

    کاش! میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا

    کاش! میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا دوستی کوئی عام بات نہیں ہے۔ یہ مسلمان کے عقیدے کے اصول میں سے ایک اصل ہے۔ بچپن ہو یا جونی ہو یا بڑھاپا ہو، دوست عمر کے ہر حصے میں انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ لہذا ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کہ ایک مسلمان جسے چاہے اسے دوست بنالے اور اس سے اس کے ایمان،...
  19. محمد اجمل خان

    دو سوال

    دو سوال حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے یعنی کسی مسلمان کا حلال و جائز ذرائع اور معروف طریقے سے محنت و مزدوری یا تجارت کے ذریعے مال کمانا عین عبادت ہے لیکن صرف جائز اور حلال مال کمانا ہی نہیں ہے بلکہ بندہ مومن کا کھانا، پینا اور دیگر مصارف بھی ظاہری اور باطنی طور پر پاک و طیب اور حلال ہونا چاہئے،...
  20. محمد اجمل خان

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں روزے کا قضا اور فدیہ ہے، حج بدل ہے لیکن نماز ایک ایسی اہم عبادت ہے ایک ایسا فرض ہے جس کا کوئی کفارہ یا فدیہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور ہمارے یا آپ کی طرف سے اسے ادا کرسکتا ہے۔ نماز بندے کو ہر حال میں خود پڑھنا ہے۔ (1) عام طور پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے...
Top