نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    گرافکس تصویر سے پوسٹر بنانا ۔

    ویسے اوپر اسکرین شاٹ کم اور تھمپ نیل زیادہ لگ رہے ہیں۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اگلی مرتبہ تھوڑا بڑے اسکرین شاٹ لگائے جائیں؟
  2. ابوشامل

    گرافکس تصویر سے پوسٹر بنانا ۔

    جہانزیب بہت خوب ٹیوٹوریل ہے۔ خوشی اس بات کی زیادہ ہو رہی ہے کہ آپ نے گرافک ٹیوٹوریلز کے لیے Gimp کا انتخاب کیا ہے جو مفت سافٹ ویئر ہے۔ اس سلسلے کو جاری رکھیے گا میں بہت جلد اس میں اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کروں گا۔
  3. ابوشامل

    میڈیا

    ہاں تخلیق کار اس میں تو ڈنڈی مار گیا، اس میں تو اپنے بھائی ہونے چاہئے تھے۔ کیوں؟
  4. ابوشامل

    میڈیا

    یہ تینوں تو بہت ہی تخلیقی قسم کے ہیں۔ بہت اعلٰی
  5. ابوشامل

    14 اگست کوئز

    ارے ماوراء! یہ کیا کر رہی ہیں، بچے کو نقل کے طریقے بتا رہی ہیں۔
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    الحمد للہ بالکل خیریت سے میں بھی اور شامل بھی۔ آپ کیسے ہیں؟
  7. ابوشامل

    ٹیوٹوریلز میں اٹیچمنٹ کے ذریعے تصاویر پوسٹ کرنا

    رہنمائی کا بہت شکریہ نبیل بھائی
  8. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اعجاز صاحب! پروفائل میں جانے کے بعد تو پانچ ہی دکھا رہا ہے۔ 1۔ بہترین رکن برائے گپ شپ (سال رواں) 2۔ فعال ترین ممبر 3۔ فعال لائبریری ارکان 4۔ پسندیدہ ناظمِ خاص 5۔ بہترین رکن برائے گپ شپ (سال گزشتہ) اس کا مطلب ہے کہ سال گزشتہ کا بہترین رکن برائے گپ شپ کا ایوارڈ یہاں نہیں دکھ رہا۔ ہو سکتا ہے کہ...
  9. ابوشامل

    ہماری نصحت بے اثر کیوں؟؟؟

    نہیں خرم یہ جو آپ نے آخری جملہ لکھا ہے اس میں یہ کہنا ہے کہ "کم از کم اس کے سامنے وہ کام نا کیا کرے" درست نہیں بلکہ کسی کو بھی وہ نہیں کہنا چاہیے جو آپ کرتے نہیں۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے "لم تقولون ما لا تفعلون" تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں۔
  10. ابوشامل

    آج کا دن خصوصی دلچسپی کا حامل 08-08-08-08:08:08

    جی اور بیجنگ اولمپکس کا آغاز بھی اسی دن ہو رہا ہے یعنی 8-8-8 کو 8:08 منٹ پر :)
  11. ابوشامل

    جوش سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا - جوش ملیح آبادی

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ عابدہ پروین نے بہت خوب گائی ہے، اس میں اس کا فن گائیکی عروج پر دکھائی دیتا ہے۔ کوشش کروں گا کہ آڈیو بھی شیئر کر سکوں۔
  12. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ خیریت سے ہیں؟
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم یا اھل محفل ! ویسے افتخار بھائی یہ "باجماعتہ" کی خودساختہ اصطلاح اسی معنی میں ہے نا؟؟؟ میں تو اسے یا جماعتی سمجھا :)
  14. ابوشامل

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    حجاب! آپ کو "دوسری سالگرہ" مبارک ہو۔ اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
  15. ابوشامل

    14 اگست کوئز

    بہت اعلٰی ماورا۔ کوئز دیکھ کر جتنی خوشی مجھے ہوئی ہے اس کا اندازہ آپ کو ضرور ہوگا۔ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے ہفتہ وار یا ماہانہ بنیادوں پر تو مزا آئے گا۔
  16. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بالکل، جب سے کراچی واپس آیا ہوں طبیعت خراب ہے، ابھی تک نہیں سنبھلی۔
  17. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    واہ کیا بات ہے!! تمہارا تو ہر اسٹائل الگ ہے
  18. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    لاہور سے آئے ہوئے تو مجھے 6 ماہ ہو گئے :) البتہ 20 دن قبل ناران اور بالاکوٹ سے آیا ہوں :) وہاں کا موسم ......... بس مت پوچھیں۔ واپس آنے کے بعد کراچی میں شدید بوریت ہو رہی ہے۔
  19. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں دفتر میں باہر سے جتنے بھی افراد آ رہے ہیں وہ اسی بات کا رونا رو رہے ہیں کہ باہر بہت گرمی ہے۔ میں تو ڈر کے مارے باہر ہی نہیں نکل رہا صبح سے دفتر میں ہی ہوں۔ اب شام کو نکلوں گا تو دیکھوں گا کہ موسم کیسا ہے؟ :)
Top