نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    ایک سروے/ پول (poll)

    محترمہ جوابات تو ہم آپ کو دے ہی دیتے ہیں، لیکن اس کا مقصد کچھ سمجھ نہ آیا۔ کہیں ہماری جاسوسی تو نہیں ہو رہی 1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے ہاں (بہت مرتبہ) 2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہیں ناممکن 3-آپ کی پہلی ترجیح ؟ بریانی 4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر...
  2. ابوشامل

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    محفل کا یہ look درمیان میں کچھ زیادہ ہی بدل گیا تھا اور پورا پورا دن اس کا رخِ مبارک دیکھنے کے ترس جاتے تھے، نبیل اور زیک کی کئی روز کی محنت کے بعد یہ چہرہ کچھ روشن ہوا ورنہ ہم تو اکتا گئے تھے۔ ٹائپنگ کی رفتار وقت کے ساتھ دوبارہ حاصل ہو جائے گی مشق جاری رکھیں بس۔
  3. ابوشامل

    امریکہ یاترا

    دعاگو ہوں کہ بخیر و عافیت منزل مقصود پر پہنچیں۔
  4. ابوشامل

    مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

    زھرا سالگرہ بہت مبارک ہو !!
  5. ابوشامل

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    خالی جگہ پُر کریں: بہت مبارک ہو ...... ویں سالگرہ ۔
  6. ابوشامل

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    تعبیر صاحبہ کی واپسی۔ واہ جی واہ یہ تو جشن آزادی کا تحفہ ہو گیا۔ بہت بہت مبارک ہو واپسی ویسے آپ نے یہ کیا لکھا ہے؟ :
  7. ابوشامل

    مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

    اس دھاگے پر بھی سرزمین ہندوستاں کے ساتھیوں کو آزادی کی بہت بہت مبارک باد۔
  8. ابوشامل

    مبارکباد 14 اگست یوم آزادی پاکستان

    تمام اہلیان محفل کو یوم آزادی مبارک ہو۔ کل کراچی میں بہت جوش و خروش سے یوم آزادی منایا گیا۔
  9. ابوشامل

    یوم آزادی ہند مبارک ۔۔۔۔۔

    اقبال نے تو خود کو "عندلیبِ باغِ حجاز" قرار دیا تھا لیکن آپ کا طرز تحریر دیکھ کر بے ساختہ زبان سے آپ کے لیے "عندلیبِ باغِ ہند" نکل گیا۔ سبحان اللہ بہت خوب لکھا ہے۔ پاکستان سے اس ناچیز کی جانب سے ہندوستان کے تمام باشندوں کو صبحِ آزادی مبارک ہو خاص طور پر اعجاز عبید صاحب، ابن سعید صاحب اور عندلیب...
  10. ابوشامل

    ویب نستعلیق کی تیاری

    برادری امجد علوی اور عماد نستعلیق اور ویب نستعلیق کی تخلیق میں کام کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الفاظ نہیں اللہ ان کی ہمتوں کو بڑھائے اور ان کے اس کارنامے کو ہمیشہ زندہ و جاوید رکھے۔ کیا یہ فونٹ لینکس پر قابل استعمال ہوگا؟ اور کیا فوٹو شاپ مڈل ایسٹرن ورژن پر اسے استعمال...
  11. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    خاور بلال کو بھی یہی شکایت ہے کہ رات کو بھی نلکوں میں گرم پانی آتا ہے :grin1:
  12. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    لو جی آپ کو یہ شعر آج نظر آیا ہے، میرے بلاگ میں اس کا دوسرا مصرعہ ہی تو شامل ہے۔ یہ علامہ اقبال کا شعر ہے اور ارمغان حجاز کا آخری شعر ہے اور شاید ارمغان علامہ اردو شاعری کا آخری مجموعہ بھی ہے۔ شعراء و سخنوران کچھ تصحیح فرمائیں۔
  13. ابوشامل

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    شمشاد بھائی کی جانب سے قوم کے لیے جشن آزادی کا تحفہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اس تعداد کو دیکھ کر "کوئی مقابل نہیں دور تک بلکہ بہت دور تک" والا اشتہار یاد آ رہا ہے۔
  14. ابوشامل

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    محفل پر خوش آمدید گِرائیں ۔ امید ہے ساتھ طویل اور خوشگوار رہے گا۔
  15. ابوشامل

    مری حیا ہے یہ سبز پرچم !

    جیا ہمیشہ کی طرح آپ کی ایک اور بہت کی حسین اور دل کو چھو لینے والی تخلیق ہے۔ اللہ آپ کی صلاحیتوں کو مزید نکھارے۔ آمین
  16. ابوشامل

    بیجنگ اولمپکس 2008

    انگلینڈ سے ہار گئے پھر تو وکٹری اسٹینڈ پر پہنچنا نا ممکن لگتا ہے :(
  17. ابوشامل

    گرافکس تصویر سے پوسٹر بنانا ۔

    بہت بہت شکریہ جہانزیب بھائی آپ نے تو بڑی پھرتی دکھا دی۔
  18. ابوشامل

    مبارکباد غازی عثمان گریجویٹ

    غازی عثمان بہت بہت مبارک ہو۔ اب ماسٹرز کی تیاری ہے نا؟
  19. ابوشامل

    بیجنگ اولمپکس 2008

    یار یہ بیڑا غرق ہو ہمارے کیبل نیٹ ورک کا۔ اولمپک کے پہلے دن سے جیو سوپر بند کر رکھا ہے، ابھی تک نہیں چلایا۔ کلی طور پر محروم ہوں ابھی تک اولمپک کی کوئی بھی سرگرمی نہیں دیکھ پایا ویسے آج پاکستان کا ہاکی میچ تھا، کیا ہوا اس کا؟
  20. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    تازہ ترین واقعہ تو K2 پر پیش آیا ہے جو میرے خیال میں کوہ پیمائی کی تاریخ کا بدترین حادثہ ہے جس میں 11 کوہ پیما ہلاک ہوئے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ نانگا پربت پر دو کوہ پیما ہلاک ہوئے تھے۔ پاکستان کے یہ دونوں پہاڑ کوہ پیمائی کے لیے بہت مشکل سمجھے جاتے ہیں اور ماؤنٹ ایورسٹ ان کے مقابلے میں بہت آسانی سے...
Top