نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    14 اگست کوئز

    بس جی جلدی جلدی میں ہو جاتا ہے۔ آپ کو حیرت ہوئی مجھے افسوس ہوا :( میں نئے کوئز کا منتظر ہوں۔
  2. ابوشامل

    ! القلم قرآن فانٹ کا نیا ورژن !

    بہت شکریہ عارف! واقعی اب فونٹ ڈیولپنگ کا کام انتہائی ماہرانہ اور پیشہ وارانہ انداز میں ہو رہا ہے۔ اللہ آپ لوگوں کو مزید ترقی دے۔ آمین
  3. ابوشامل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    مستقبل کچھ بھی نہیں بلکہ حال سے بھی زیادہ بھیانک ہے۔ جب "امریکہ کا با اعتماد ساتھی" بھی "معیار" پر پورا نہیں اتر پا رہا تو باقی کس کھیت کی مولی ہیں؟
  4. ابوشامل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    کاشف صاحب! مثبت اثرات تو تب مانیں گے جب چھ ماہ بعد بھی ایسی ہی پیشرفت ہو۔
  5. ابوشامل

    ”م“ سے مواخذہ

    اس سلسلے میں امریکہ کا کردار دیکھیے کیا رہا؟ اپنے پٹھوؤں کو کس طرح کام نکلنے کے بعد راستے سے ہٹا دیتا ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک میں آمروں کے ذریعے کس طرح اپنا اقتدار جما کر بیٹھا ہوا ہے۔ ضیاء کا تو سرے سے ہی خاتمہ کر دیا مشرف کی پہلے عسکری اور بعد ازاں سیاسی قوت ختم کی اور بالآخر بے اختیار عہدہ...
  6. ابوشامل

    ”م“ سے مواخذہ

    نہیں معاہدے میں مقدمات اور احتساب کی شقیں شامل نہیں۔ کھایا پیا معاف ہو جائے گا، "جاں چھوٹی سو لاکھوں پائے" کے مصداق جاں بخشی پر صد شکر ادا کرنے کا کہا گیا ہے۔
  7. ابوشامل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    کام وہی پرانا والا کرنا ہے بس بھاڑے کا ٹٹو بدل دیا جائے گا یا جا چکا ہے۔ افسوس کا عالم یہ ہے کہ پرانے ٹٹو کا انجام دیکھنے کے باوجود نیا یہ کام کرنے پر راضی ہے۔
  8. ابوشامل

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    یعنی مغل بھائی نے خود کو اور محسن بھائی کو ہاتھی تو بخوشی تسلیم کر لیا لیکن جیہ بہت تیز نکلیں "ور" کھا گئیں :)
  9. ابوشامل

    امریکہ یاترا

    اور اگر اوپر آرام نصیب ہی نہ ہوا تو ؟؟؟؟
  10. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اللہ آپ کے حال پر رحم کرے شمشاد بھائی!
  11. ابوشامل

    14 اگست کوئز

    ویسے بغیر cheating کے میرے 80 فیصد نمببر آئے اور آپ کو حیرت ہوگی کہ میرے وہی جوابات غلط ہوئے جو میرے شعبے اور میری دلچسپیوں سے متعلق ہیں جیسے پاکستان کا سب سے پہلے جاری ہونے والا اخبار، پاکستان کا معیاری وقت کب مقرر کیا گیا اور پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا پہاڑ۔ اس کے علاوہ تمام جوابات درست رہے۔...
  12. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    یہیں بتا دوں ؟؟؟
  13. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    اس کا مطلب ہے کہ آپ مذاق بھی سمجھ لیتی ہیں۔ بہت شکریہ
  14. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    شمشاد بھائی دل تھام لیجیے کہ ہماری باری آ گئی ہے۔ یہاں اگست کے اوائل سے ہی بہت شاندار موسم ہے سوائے ایک دو دن کے سورج نے اپنا رخ کراچی پر نہیں ڈالا۔ آج صبح دفتر آتے ہوئے بھی موسم ابر آلود سے واسطہ پڑا اور ہلکی پھوار بھی موسم کو حسین تر بناتی رہی۔ اِس وقت موسم کیا ہوگا یہ دیکھنے کے لیے دفتر سے...
  15. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    ہوگئے کیا مطلب؟ میں تو رہتا ہی سنجیدہ ہوں۔ :) :)
  16. ابوشامل

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو ماوراء ویسے ابھی تک محترمہ کا کوئی اتہ پتہ نہیں۔ کہاں غائب ہیں؟
  17. ابوشامل

    امریکہ یاترا

    محسن بھائی یہ سُستی کیا محفل کا قومی مشغلہ بنتا جا رہا ہے؟ اِدھر بھی آگ برابر لگی ہوئی (یعنی سستی برابر چھائی ہوئی)
  18. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    تعبیر ذہانت کا کوئی پیمانہ نہیں اس لیے میں آپ کو نہیں بتا سکتا کہ کتنے کلو ذہین ہوں گا :) لیکن میں اپنے بارے میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ میں ایک طالب علم ہوں اور جب تک جیوں گا علم کی طلب میں رہوں گا اور یہ بھی جانتا ہوں کہ میرا علم بہت بہت بہت (لاکھوں بہت لگا لیجیے) محدود ہے۔ ہاں البتہ جویریہ کے...
  19. ابوشامل

    انڈوپاک پارٹیشن سے پہلے اور بعد میں

    تعبیر بہت خوب بہت اچھا کلیکشن پیش کیا ہے۔
Top