نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ایویں بات کا بتنگڑ بنا دیتے ھیں س مل کے :( ایساکیسے ہو سکتا ھے اتنے ہیروز کے ہوتے:)
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    تازہ پتہ اب کہاں ٹی بیگ استعمال کرتی ہوں میں تو ت ٹ دونوں ہو گئے اب ث سے لکھیں
  3. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کیا ہوا فہیم جی کہیں میرے امین فہیم کہنے کا تو برا نہیں منا لیا:(
  4. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ ض
  5. خوشی

    فلسطينى لڑکیوں کے لیے انٹل سائنس فيئر ايوارڈ

    میرا کاہے کا شکریہ ۔ آپ نےخبر تلاش کی پھر ہمارے لیے یہاں لکھا ، آپ کا شکریہ ادا کرنا بنتا ھے ، ورنہ مرد حضرات اپنی کارنامے ہی بیان کرتے ھیں یہاں
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ضد انھی سے کی جاتی ھے جو اپنے ہوتے ھیں
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ابھی چائے بنا کے پینے لگی ہوں
  8. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ہاہاہاہاہاہا ، کوئی بات نہیں ہو جاتا ھے ایسا، اب دوبارہ لکھیں کچھ:)
  10. خوشی

    بریکنگ نیوز

    :confused::confused::confused:
  11. خوشی

    فلسطينى لڑکیوں کے لیے انٹل سائنس فيئر ايوارڈ

    بہت شکریہ بنت حوا جی ، خوشخبری سنائی آپ نے ، اللہ تعالی مسلمان بچوں کوعلم کی دولت سے نوازے
  12. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    مجھے مس کال آئی ھے:mad:
  13. خوشی

    گلزار غزل۔ شام سے آنکھ میں نمی سی ہے ۔ گُلزار

    واہ خوب شمشاد جی بہت اچھے
  14. خوشی

    عوام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طلعت فاروق

    بہت خوب بنت حوا جی کاشفی جی کے ہاتھ داغ کا دیوان لگا ہوا ھے ناں اسی لیے وہ ایساکہہ رھے ھیں کہ جیسے آپ کے ہاتھ بھی لگا ھو کوئی دیوان:)
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ظاہر ھے ایسا مالکان کے اختیار میں ھوتا ھے
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    وہ سوچ رہے ہوں گے شاید انھوں نے بونگی ماری ھے
  17. خوشی

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک

    ہاں جی آپ کو دھیان کیوں دینا تھا ویسے مجھے یاد نہیں آ رہا میں نے مبارکباد تھی تھی یا نہیں:confused:
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ایویں ان کا پیغام پڑھ کے کہہ دیا ٹینشن مت لیں:) اور ہاں آپ کو اللہ تعالی کامیابی سے نوازے گا میری بات یاد رکھیں
  19. خوشی

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    اتنا نہ چلائیں ،اسے عادت ہی نہ ہو جائے
  20. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    نہیں دیتے جائیں کر لیں جو کرنا ھے
Top