نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب تک تو ہمارا علاج مکمل ہو جائے گا!
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرسان حال کوئی تو نکلا!! ہم بھی اچھے ہیں! :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھا بھئی، تسلیمات محترمہ!
  4. مہدی نقوی حجاز

    وجہِ گریہ نہیں پوچھو مری جاں!!

    وجہِ گریہ نہیں پوچھو مری جاں!!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کہاں کا انصاف ہوا جناب!؟ ہمیں کبھی ناراض ہوتے سنا ہے آپ نے؟!!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ، بھلا ناراض کیوں ہوں گے؟؟ آپ ہمارے محسن ٹھہرے! :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرہ یہ کہ آپ وضاحت فرمانا بھی پسند نہیں کر رہے!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح جمعہ ہو تو اعتراض برطرف ہو جائے گا؟ ویسے اس میں مذائقہ کیا ہے؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ایک ہوتی تھیں ہماری نگار ف صاحبہ! :) :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    خدا قبول کرے

    خدا قبول کرے
  11. مہدی نقوی حجاز

    ساتھ کچھ سرخ علم سے ہیں کہ لہراتے ہیں!

    ساتھ کچھ سرخ علم سے ہیں کہ لہراتے ہیں!
  12. مہدی نقوی حجاز

    ہم اشارے سمجھتے ہیں حضور! :)

    ہم اشارے سمجھتے ہیں حضور! :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    یقیناً! :)

    یقیناً! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    راہنمائی درکار ہے

    نہیں لیکن پڑھنے میں اگر چگنے کی ے گرا دیں تو کچھ صورت نکل سکتی ہے! ویسے یہ عرض سافٹویر کی کارستانی ہے! :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    راہنمائی درکار ہے

    ہزج مسدّس اخرب مقبوض محذوف مفعول مفاعلن فعولن
  16. مہدی نقوی حجاز

    پر تو نہیں آتا ہے ناں؟!! :) :)

    پر تو نہیں آتا ہے ناں؟!! :) :)
  17. مہدی نقوی حجاز

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    کوئی تتلی اِدھر نہیں آتی باغ سے دور ہوں کھلا ہوا میں چل رہی تھی تو سب مسافر تھے ناؤ ڈوبی تو ناخدا ہوا میں! شبیر نازش
  18. مہدی نقوی حجاز

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    سانس لینا کوئی آساں تو نہیں تھا ایسا ہم بھی سیکھے ہیں تو اک عمر سے پچھتاتے ہیں! حجاز
  19. مہدی نقوی حجاز

    سانس آتی ہے پر نہیں آتی!

    سانس آتی ہے پر نہیں آتی!
  20. مہدی نقوی حجاز

    اسلام اور محفل

    اسے کہتے ہیں دیکھا بھالا مغالطہ!! :) :) :) جناب ناموں میں کیا رکھا ہے؟؟ کوئی میڈیکل کو دنیاوی تعلیم کہے یا دینی، اس سے اس کے نامہ اعمال پر تو کوئی اثر مرتب نہیں ہوتا، البتہ دینی تعلیم کہہ کر روح و جگر پر ہو تو ہو!! :)
Top