اچھی شراکت ہے، آزاد نظم ہونے کے اعتبار سے کچھ مقامات پر کمزوریاں ہیں۔ جیسے غیر اصلی الفاظ کا تواتر کے ساتھ استعمال، اور کئی جگہ مدعا کا چست نہ ہونا۔ آزاد نظم لکھتے ہوئے جہاں قافیہ اور ردیف کی آزادی میسر ہے وہاں یہ پابندی ضرور ہے کہ اس آزادی میں جو بات کہی جائے اس میں کوئی مگھم پہلو نہ رہے یا ضعف...