نتائج تلاش

  1. طالوت

    لوڈشیڈنگ کا حل تلاش کرو؟

    تھر کا کوئلہ تو ابھی انڈے دے رہا ہے ، البتہ نئے ڈیمز کی ‘ککڑی“ پتا نہیں کب “کڑک“ پہ جائے گی ۔۔۔ ایٹمی بجلی گھر ہم لے نہیں سکتے ، بنانے ہمیں کوئی دے گا نہیں ۔۔۔ ۔۔ ۔ تو پھر ایک ہی حل ہے ، مجھے تمام اختیارات کے ساتھ ایک سال دے دیں ، بس ! وسلام
  2. طالوت

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    آپ کی بات بالکل درست ہےسویدا ۔۔ مگر اس میں بدنامی دونوں کی بلکہ شاید تینوں کی ہے ، خیر جی بات تو وہی ہوئی نا ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    تو پھر یہ طے تو نہ ہوا کہ وہ مسلم تھی یا نہیں ۔ ویسے اس مشہور شادی کی کیا اپڈیٹس ہیں ؟ وسلام
  4. طالوت

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    اچھا ؟ میں نے نام سے اندازہ لگایا ۔ تو پھر تو ہارون ہی بتا سکتے ہیں ۔ وسلام
  5. طالوت

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    غالبا رینا رائے کی بات ہو رہی ہے۔ ایک تو آئے روز غدر اور ویر زارا جیسی فلمیں آتی رہتی تھیں ۔ اب جب کوئی کوئی معاملہ وقوع پذیر ہونے والا ہے تو فلموں کے بالکل برعکس ۔ اب شاید کوئی بھارتی پروڈیوسر اس برعکس معاملے پر بھی فلم کا سوچے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    ضرور احتجاج کرے مگر تہذیب بھی کوئی شہ ہے ۔ گالم گلوچ کرنا احتجاج تو نہیں کہا جا سکتا ۔ اور ویسے بھی یہ ثابت تو ہو کہ نا انصافی ہوئی ھے کہ نہیں ۔ فی الحال تو آئیں بائیں شائیں ہو رہی ہے ۔ اب تک کا معاملہ تو بس اتنا ظاہر کرتا ہے کہ ثانیہ کی شعیب سے شادی کچھ لوگوں کو اچھی نہیں لگ رہی ۔۔۔۔۔۔۔...
  7. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    پھر یقیننا ہیں ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    دونوں بندوں کا ذاتی مسئلہ ہے ۔ رہی عائشہ کی بات تو میرے خیال میں اس میں ایسی کوئی بات نہیں جس میں ایک معروف کرکٹر دلچسپی لے ۔البتہ عائشہ کے والد کی زبان کو ضرور لگام دینے کی ضرورت ہے ۔ وسلام
  9. طالوت

    فرض نماز کے بعد کے ذکر جس سے سب گناہ معاف ہو جاتے ہيں

    اس میں کون کون سے گناہ شامل ہیں ؟ یہ بھی بتا دیں ۔ مثلا زنا ، چوری ، سرقہ ، قتل ، فساد ، شراب نوشی ، سود ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ؟ وسلام
  10. طالوت

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    بیان کردہ واقعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی چیخ پکار سے ہی آپ کی خالہ بھی گھبرا گئیں ۔ اور گھوڑا سست ہو گا یا پھر کمزور یا پھر شاید مجبور ورنہ گھوڑے کسی بھی قسم کے راستے پر اڑتے چلے جاتے ہیں ۔ وسلام
  11. طالوت

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    اس ہاتھی کو جسے آپ نے گھوڑا بنا کر پیش کیا ہے ۔ وسلام
  12. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    نہیں ایک آدھ بار نظر پڑی تھی میری مگر بات کا موقعہ نہیں ملا ۔۔ بی بی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وسلام
  13. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    آہا ! آئیے جناب ۔ کہاں غائب ہیں ۔ کافی عرصہ ہوا آپ کو دیکھے ۔ کہیے سب خیریت تو ہے نا ؟ وسلام
  14. طالوت

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    یہ تو ہاتھی معلوم ہوتا ہے ہارون ۔ خوشی اب اسے دھاگے کو “ریورس گئیر“ شاید نہ لگے ۔ یہیں بیان کر دیں ۔ وسلام
  15. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ! وسلام
  16. طالوت

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    چلئے فی الحال مابدولت رعایا پر رحم کرتے ہوئے غصہ پھر کبھی پر اٹھا رکھتے ہیں ۔ البتہ زکریا کے غصے کا کیا ہو گا ؟ انھوں نے اپنی شہزادی کے لئے دھاگہ شروع کیا تھا اور موضوع لڑکیوں کی گھڑ سواری تھا جو گرتے پڑتے گدھوں کی سواری تک جا پہنچا ہے ۔ گھڑ سواری پر تو میرے خیال میں مردوں کی ہی اجارہ دری رہی...
  17. طالوت

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    آپ سے کس نے کہا کہ میں مزاق کا برا مانتا ہوں ۔ اور یہ بات آپ مجھے شاید تیسری یا دوسری بار کہہ رہی ہیں ۔ آئندہ کے لئے محتاط رہیں ۔ ورنہ میں ایسی باتوں کا بہت برا مانتا ہوں ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    خوش آمدید ہارون ۔ تعارف اور اب تک کہ مراسلوں سے خوش باش فرد معلوم ہوتے ہیں ۔ چلیں محفل کی رونقیں دوبالا ہوں گی ۔ وسلام
  19. طالوت

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    زکریا شہزادی کی ایک آدھ تصویر تو لگائیں ۔ شاید شرم و جوش کے مارے یہ شوق جاگے ۔۔ خالہ معلوم ہوتا ہے برکنگھم پیلس سے اڑا کر لائی ہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    افسوس تو یہ کہ اس نے بھی یہ شوق زیادہ دیر پورا نہیں ہونے دیا ۔ ویسے میں گھوڑے پر بھی سواری کر چکا ہوں البتہ اس کی شرافت قابل تعریف تھی ۔ (شرافت سے وہ بھی گھوڑے کی کھال میں گدھا ہی معلوم ہوتا ہو گا ، ہیں نا !) کیوں جی آپ کیوں مسکرائے جا رہے ہیں لگتا ہے آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہوا...
Top