نتائج تلاش

  1. طالوت

    پاکستان ائیر فورس کا موٹر وے پر جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب تجربہ

    اچھی خبر ہے ۔ درویش محترم پہلا ملک کونسا ہے ۔ بہرحال قوم کے لگے اربوں کا ایک اور اہم فائدہ سامنے آیا ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    تعصب کی بھی حد ہوتی ہے ۔ بھئی سائٹس کے نام اور ان کے حوالے سے تحریر بجا طور پر درست ہے ۔ اب اگر آپ اس سنجیدہ موضوع میں کچھ نمکین چاہتے ہیں تو فیضان فلاں فلاں ، پیر فلاں آف فلاں کی دو چار سائٹس لکھ ماریے۔ وسلام
  3. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    ہمارا پیارا وطن چاند کا ٹکڑا ہے ۔ اور چاند پر نہ پانی ہوتا ہے نا گیس اور نہ بجلی ۔۔۔۔۔ چاند پر رہائش کے مزے لوٹیئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    ہیں یا نہیں ؟ ویسے مجھے شبہ ہے کہ میں نہیں ہوں ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    حیرت ہے ۔ مگر اچھا شوق ہے ۔۔ بچپن میں یہ شوق ہم نے گدھا سواری سے پورا کیا تھا کہ خاندان کو جدید ایجادات بھانے لگیں تھیں اور گھوڑی سے تو عرصہ ہوا جان چھڑا چکے تھے اس کی باقیات میں سے دو کاٹھیاں دو چار برچھیاں یا نیزے اور تلواریں دے کر گھریلو “ضروریات“ کا سامان لے لیا گیا تھا ۔ وسلام
  6. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    جی ہاں ! کیونکہ انھیں کپڑے فوبیا ، لپسٹک فوبیا ، اڑوس فوبیا پڑوس فوبیا وغیرہ نہیں ہوتا ناں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    جوہری اسلحے سے تمام دنیا کو تباہ کردیں گے

    سوکھی تڑیاں ہیں ۔ ویسے اس پر مغربی و مشرقی میڈیا میں کوئی واویلا بھی ہوا یا نہیں ؟ مختاراں مائی سے ڈینیل پرل تک فردی معاملات میں تو ہماری خوب مٹی پلید کرتے ہیں ۔ وسلام
  8. طالوت

    سوات میں خاتون کو کوڑے مارے جانے والی ویڈیو جعلی نکلی!

    ارے نبیل آپ کیوں اتنے سیخ پا ہو رہے ہیں ، تردید آئے تو اسے بھی پیش کر دیا جائے ۔ مگر یہ تو ایک حقیقت ہے کہ صرف یہ نہیں کئی ایک بار پاکستان میں اس قسم کی خبریں بنانے اور نشر کرنے والے منظر عام پر آتے رہے ہیں ۔ مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہ وہ کونسا بین الاقوامی ادارہ ہے مگر کراچی میں ایسے ہی ایک...
  9. طالوت

    لعنت بھیجو واپس جانے پر ہم پردیس میں بھلے

    بالکل بھی نہیں ۔ لیکن یہ سدھا راوپر سے نیچے کی جانب ہو ، اگر عمارت کی نچلی اینٹیں سیدھی کرنے کی کوشش کی گئی تو پوری عمارت زمیں بوس ہو جائے گی ۔ وسلام
  10. طالوت

    خواتین سیریلس اورنقصانات

    ڈاڈٍا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی خواتین تو چھوڑئیے میں کئی ایک مرد حجرات کو جانتا ہوں جو پچاس کے پیٹے میں ہوں گے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاڈا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوق و ذوق سے دیکھتے ہیں اور یہی بیماری پاکستان میں بھی در آئی تھی مگر سنا ہے کہ اس کی موت واقع ہو رہی ہے ۔ وسلام
  11. طالوت

    پاکستان کے ابلاغی اغوا کا امریکی منصوبہ: شاہنواز فاروقی

    اور کچھ ہو نا ہو ملاؤں کے ہاتھ ایک اور موضوع آ گیا ہے جلسے جلوسوں ریلیوں کے انعقاد کے لئے ۔ ابلاغی اغوا میں تو خود پاکستانی بھی ملوث ہیں بیسویں چینلز موجود ہیں سوائے ایک آدھ کہ کوئی ایسا چینل نہیں جس کی جانبداری اور اغیار سے محبت عیاں نہ ہو بلکہ چینلز منافقانہ حد تک آگے بڑھ چکے ہیں ۔ ایک طرف...
  12. طالوت

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    بھئی لفظوں کی جنگ تو شاید میں جیت نہ سکوں ۔ مگر بہرحال حقائق کو تروڑ مروڑ کر اور بیان کردہ الفاظ کو غلط معنی پہنا کر گمراہ کرنا ، ہمیں نہیں آتا ۔ رہی اردو کی بات تو وہ ہماری قومی زبان ہے جس کا میں پہلے بھی اظہار کر چکا ہوں مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم اپنی مادری/علاقائی زبانوں کے لئے چپ...
  13. طالوت

    آخر آپہنچے عمرے کی سعادت کو

    تو بھئی کسی حکیم کو دکھا لیتے ، شاید کوئی قابل قبول صورت نکل آتی ۔ وسلام
  14. طالوت

    آخر آپہنچے عمرے کی سعادت کو

    ہمارا بھی ارادہ ہے بروز جمعرات عمرہ کی ادائیگی کا ۔ امید ہے عبداللہ سے بھی ملاقات رہے گی ۔ وسلام
  15. طالوت

    پنجابی زبان دے حروف تہجی

    پاکستان چے پنجابی لئی کسی نے سر دیتا وی اے ، یا اے بس چار چھ بندیاں وچ ای گل مک گئی اے ۔ کہن دا مطلب اے کہہ ساڈے جو بندے جنا دا بہوتا ویلا کراچی جئی شہراں چے لنگیاں اونہاں لئی کی خبراں نے ۔ وسلام
  16. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    میں تو بہت تنگ ہوں مگر میرا باس ان دنوں مکہ میں پراجیکٹ سائٹ پر ہے ۔ تنگی کی کئی وجوہات ہیں ۔ میرا باس بڑا ڈھیلا بندہ ہے ۔ ایک خط کو ارسال کرانے میں سارا دن صرف ہو جاتا ہے ۔ انتہائی کنجوس و بخیل ہے کہ حق دینے (جو اگرچہ کمپنی نے دینا ہے) پر بھی آسانی سے آمادہ نہیں ہوتا ۔ جھوٹ اطمینان سے بولتا ہے...
  17. طالوت

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    اللہ رب العزت شہزادی کو صحت عطا فرمائے ۔ میری بھی بھانجی + بھتیجی کا نام حفصہ ہے اور ابھی حال ہی میں صحتیاب ہوئی ہے ۔ وسلام
  18. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    پاکستان میں اگلے سال کو 2011 کی بجائے 2012 شمار کیا جائے گا ۔ یوں نہ صرف پاکستان تمام عالم سے ایک سال آگے نکل جائے گا بلکہ ایک سال کی بجلی کی بچت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سال کے دوران ہونے والی لوڈشیڈنگ سے بھی نجات پائی جائے گی ۔ یوں جمہوری حکومت کا ایک اور وعدہ پورا ہوگا ۔ (وزیر اعظم سید یوسف رضا...
  19. طالوت

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    قاتل زبان کہنا تو بہت سخت بات ہو گی ۔ آجکل کے "تعلیم یافتہ"طبقے کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ یا تو احساس کمتری کا شکار ہے یا کر دیا گیا ہے ۔۔ اور اس کے ہزاروں طریقے ہیں مثلا جن افراد کا اردو لب و لہجہ درست نہیں ہوتا اس میں سندھی بلوچی یا پنجابی کی خاصی امیزش ہوتی ہے ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے ۔ اور اس...
  20. طالوت

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    مجبوری ہے جناب اردو کا تعلق سیاست سے خاصا گہرا ہے ۔ اور جیسے تقسیم ہندوستان کی ایک وجہ اردو ہندی جگھڑا قرار دیا جا رہا ہے اسی طرح سقوط ڈھاکہ کی بنیاد میں بھی اردو کو زبردستی واحد قومی زبان کا درجہ دینا ہے ۔ اور کسی ایک زبان کو لوگوں پر مسلط کرنا اور ان کا اس سے انکار زبان سے نفرت تو ہرگز قرار...
Top