نتائج تلاش

  1. طالوت

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    ایک تو جانے کہاں کی خبر لگا دی اور پھر (افغانی) طالبان کے خلاف اپنا بغض نکالا ۔ اللہ اللہ خیر صلا ۔ ؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂ قران کو صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں اس کا تعلق ہدایت سے ہے کہ لوگ ذہنی و قلبی طور پر پاک ہو کر اس کے قریب آئیں اور مستفیذ ہوں نا کہ وضو کر کے آئیں ۔ وسلام
  2. طالوت

    بلوچستان اسمبلی میں‌ کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر کے لئے دعائے مغفرت

    ارے بھائی کیا انوکھی بات ہو گئی ، غدار شہید ، غاصبوں کو سلامیاں ، قاتلوں کے جلوس ، سب جائز ہے ۔ البتہ نہیں جائز تو اس باپ کے لئے دعا جو تین کم سن بچوں کا واحد سہارا تھا اور آرے بازار میں مرد مومن اور سید پاکستان کی بیمار ذہنیت کا شکار ہو گیا۔ وسلام
  3. طالوت

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    اس قدر اہم دھاگے میں لطیفے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھا ہے سارا ملک ہی لطیفوں میں گم ہے تو یہاں کیا حرج ؟ بھاڑ میں جائے ملک ، بھاڑ میں گئی عوام ۔ شخصیت پرستی کے ذہنی مریضوں کو بس دوا دارو ملتے رہنا چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  4. طالوت

    میں، اردو محفل اور میرا کمپیوٹر

    الحمد للہ جناب ۔ آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟ وسلام
  5. طالوت

    محفل چائے خانہ

    ارے توبہ کریں بہن ، آپ کو اس ارادے سے باز رکھنے کو ہمیں بھی یہاں کا رخ کرنا پڑا ۔ غم کو غلط آپ پنسل سے بھی کر سکتی ہیں ۔ بس "غ" سے تھوڑا پرے اور "م" کے بالکل آغاز میں "الف" لگا دیا جائے یقینا غم "غلط" ہو جائے گا۔ وسلام
  6. طالوت

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    بہت خوب عندلیب ۔ اب "بابی/بوبی" دیکھنا پڑے گی ۔ وسلام
  7. طالوت

    میں، اردو محفل اور میرا کمپیوٹر

    تو آپ ہیں ناز پری ۔ آپ کی صحتیابی کی دعا کی درخواست کی گئی تھی جو کافی ممبران نے قبول کی ۔ چلئے اب آپ سے تعارف بھی ہو گیا ورنہ میں یہی سوچتا رہ جاتا کہ یہ محترمہ کون ہیں جن کا نام پہلی بار سنا ہے مگر محفل کی رکن ہیں ۔ بہرحال ممبر تو آپ پرانی ہیں مگر خوش آمدید ۔ وسلام
  8. طالوت

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    خوش آمدید مظاہر حسین ۔ وسلام
  9. طالوت

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    درست ۔ بلکہ راشد نے جو تقسیم پیش کی ہے وہ قریب قریب لسانی بنیادوں پر ہی ہے ۔ اس لئے کوئی اور صوبہ نہیں ۔ بلکہ ان چار کا ایک یونٹ یونٹ کو ضلع یا ڈویژن میں تقسیم کر کے انتظامی معاملات دیکھے جا سکتے ہیں جو وفاق کے زیر انتظام ہوں ۔ مزید صوبوں اور ان میں امن سے رہنے کے لئے ہمیں ابھی اور کئی عشروں کی...
  10. طالوت

    منیر نیازی زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا ۔ منیر نیازی

    بہت عمدہ اور میری پسندیدہ غزل ہے ۔ اس سے پہلے بھی تحریری اور صوتی صورت میں محفل پر پیش کی جا چکی ہے ۔ وسلام
  11. طالوت

    مبارکباد سارہ کی شادی

    مبارکباد قبول کریں سارہ ۔ وسلام
  12. طالوت

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    ایسے جوہر بھی رکھتے ہیں عبداللہ ، یہ اب پتا چلا ۔ دلچسپ تبصرے ۔ وسلام
  13. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    کتاب فارسی دی ہونی اے :-) ، جی آیاں نوں ! وسلام
  14. طالوت

    تاسف ڈاکٹر عباس صاحب کی اہلیہ کے لیے دعا۔

    اللہ موصوفہ کو صحت عطا فرمائے ۔ وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    مبارکباد قبول کریں صاحب ۔ اللہ گڑیا کو دنیا آخرت کی سرفرازیاں نصیب کرے ۔ وسلام
  16. طالوت

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    اس مثال سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔ قومی زبانیں‌تمام ۔ اور اردو سرکاری زبان بھی ۔ گل مُک گئی ۔ وسلام
  17. طالوت

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    کیا کہوں اپنے اوتار کے بارے میں ؟ شاید "میں" ہی "میں" ہوں ۔ وسلام
  18. طالوت

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    حضور والا روایتوں سے تو آپ نماز کا کوئی ایک طریقہ قیامت تک ثابت نہیں کر سکتے اور نہ ہی امت مسلمہ کو کسی ایک طریقہ نماز پر متفق کر سکتے ہیں ۔ کیونکہ دیگر طریقوں سے نماز ادا کرنے والوں کے پاس آپ سے بہتر نہیں تو اتنے ہی وزنی دلائل موجود ہیں وگرنہ مسلک تو ہیں ہی الگ الگ ۔ اور ازراہ کرم جب آپ کہیں کہ...
  19. طالوت

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    شمشاد بھائی اس کی وضاحت کر دیں اس سے پہلے کہ کوئی طوفان کھڑا ہو ۔ وسلام
  20. طالوت

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    امید تو ہے کہ کچھ بامقصد کام ہو رہا ہے ۔ وسلام
Top