اگر یہ خیال درست ہے تو بنو عباس کے دور میں سیدنا ابو بکر ، عمر و عثمان کے بارے میں جو کچھ کہا اور کیا جاتا رہا ہے ان کے بارے میں ایسا کیوں نہیں ؟ جبکہ یہ بات بھی ہماری "عظیم"تاریخ میں وضاحت کے ساتھ موجود ہے ۔ اسی لئے میں اس گھٹیا اور بے ہودہ تاریخ سے صحابہ و ان کے قریب ترین جانشینوں کو الگ رکھتا...