نتائج تلاش

  1. کلیم گورمانی

    جگر مرادآبادی: اک رند ہے اور مدحتِ سلطانِ مدینہ

    سبحان اللہ بہت پیاری نعت اور رند کی مشکلات کا خوبصورت بیان عاطف صاحب اللہ پاک آپکو اس پیارے انتخاب کا اجر عطا فرمائیں آمین
  2. کلیم گورمانی

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون جی یہ المیہ پڑھ کر بہت افسوس ہوا اللہ پاک ۔ ۔ ان کو جنت الفردوس میں اعلےا مقام عطا فرمائیں آمین
  3. کلیم گورمانی

    وہ ﺫاتء پاک ..جس کے بارے میں بھی جیسا بھی تصور فرماتی ھے، ویسے ہی حالات پیدا ہوجاتے ہیں اور ہر...

    وہ ﺫاتء پاک ..جس کے بارے میں بھی جیسا بھی تصور فرماتی ھے، ویسے ہی حالات پیدا ہوجاتے ہیں اور ہر وہ سوچا سمجھا ...ویسے ہو کے رہتا ھے
  4. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    بہت شکریہ محترمہ
  5. کلیم گورمانی

    ناسخ غزل: تو نے مہجور کر دیا ہم کو

    ایسی تعریف کی، کہ اے زاہد! عاشقِ حور کر دیا ہم کو غم نہیں محتسب، جو توڑا خُم نشہ نے چور کر دیا ہم کو جس قدر ہم سے تم ہوئے نزدیک اس قدر دور کر دیا ہم کو انجمِ داغ و تیرہ بختی نے شبِ دیجور کر دیا ہم کو محترم تابش صدیقی صاحب آپکی پسند لاجواب ہے
  6. کلیم گورمانی

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    بہت حوب محترم راجا صاحب
  7. کلیم گورمانی

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    ماشاء اللہ بہترین کام کر رہے ہیں رب کرے کہ آپ کو اس کام میں آسانیاں پیش ہوں
  8. کلیم گورمانی

    " ﮈیوٹی "،،،۔

    محترم سراج صاحب حوصلہ افزائ کا شکریہ بلا جھجک کاپی کر لیں
  9. کلیم گورمانی

    " ﮈیوٹی "،،،۔

    نوازش محترم جناب محمد تابش صدیقی صاحب اور آزمائش کے بارے میں بجا فرمایا
  10. کلیم گورمانی

    غزل برائے اصلاح

    نوازش محترم عابد علی خاکسار صاحب
  11. کلیم گورمانی

    " ﮈیوٹی "،،،۔

    TE="عاطف ملک, post: 1894302, member: 15183"]بہت خوب لکھا ہے کلیم بھائی! ایسے ہی لکھتے رہا کریں۔ محترم عاطف ملک صاحب بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائ کیلئے
  12. کلیم گورمانی

    غزل برائے اصلاح

    جناب عالی ... اصلاح کیلئے بہت شکریہ ممنون ہوں
  13. کلیم گورمانی

    " ﮈیوٹی "،،،۔

    @جناب محترم الف عین صاحب @جناب محمد وارث صاحب @ جناب عاطف ملک صاحب @ جناب محمد تابش صدیقی صاحب @ جناب ﮈاکٹر عامر شہزاد صاحب @ جناب ظہر احمد ظہیر صاح
  14. کلیم گورمانی

    غزل برائے اصلاح

    محترم ملک صاحب آپ نے بہت پیارے انداز میں اصلاح فرمائ ، بہت نوازش
  15. کلیم گورمانی

    غزل برائے اصلاح

    میرے لیئے تمام معززین محفل قابل احترام ہیں
  16. کلیم گورمانی

    غزل برائے اصلاح

    راہنمائ کا شکریہ محترم شہزاد صاحب
  17. کلیم گورمانی

    غزل برائے اصلاح

    حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ ﮈاکٹر عامر شہزاد صاحب از طرف عقیل انجم کلیم گورمانی
  18. کلیم گورمانی

    غزل برائے اصلاح

    محترم جناب اساتﺫہ کرام جناب الف عین صاحب جناب محمدتابش صدیقی صاحب جناب عاطف ملک صاحب جناب محمد وارث صاحب جناب راحیل فاروق صاحب جناب ظہیر احمد ظہیر صاحب گزارش ہے کہ ایک قریبی دوست انجم صاحب کے اصرار پر یہ غزل برائے اصلاح ،، آپ کی خدمت میں پیش کی ہے ، میں نے لاکھ سمجھایا کہ میرا (کلیم گورمانی...
  19. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    نوازش دوست
  20. کلیم گورمانی

    ناسخ غزل: تُو وہ باطن ہے کہ جلباب ہیں تجھ پر لاکھوں

    آنکھیں ہم رندوں کی اشکوں سے ہیں پُر بہرِ شراب ایک شیشہ نہیں لبریز ہیں ساغر لاکھوں بہت پیارا انتخاب صدیقی صاحب
Top