نتائج تلاش

  1. کلیم گورمانی

    غزل برائے اصلاح

    کوئی تو منطق دلیل ٹھرے اب آخر شب کیوں طویل ٹھرے ستم ہیں جتنے بھی سب عطا ہوں کیوں میری وسعت قلیل ٹھرے کٹھن سفر ہے طویل تر بھی اور ہم کہ ہر سنگ پہ میل ٹھرے نہیں یہ تل میری آنکھ اندر یہ دل کی آہوں سے نیل ٹھرے بجا چاہتوں کی رواں آب جو بھی مگر دشت میں اب کہاں جھیل ٹھرے نہیں کوئی بھی حقیر انجم...
  2. کلیم گورمانی

    یوں رہا تو خود کو نگل ہی جاؤں گا اک دن ....... محروم حال آج کل مجھ پر حلال رہتا ہے

    یوں رہا تو خود کو نگل ہی جاؤں گا اک دن ....... محروم حال آج کل مجھ پر حلال رہتا ہے
  3. کلیم گورمانی

    " حریص جمع "

    آمین محترم حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ
  4. کلیم گورمانی

    برائے اصلاح " ہے سکوت رو رہا ، کوچہ ویران بھی

    [QUO"ظہیراحمدظہیر, post: 1893860, member: 12618"]واہ واہ! بہت خوب، کلیم بھائی ! بہت اچھی کاوش ہے ! محفل میں خوش آمدید!! یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ شعر سے دلچسپی رکھتے ہیں ۔ لیکن آپ کی اس کاوش کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپ ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں ۔ کسی بھی فن اور ہنر کی طرح شاعری سیکھنے...
  5. کلیم گورمانی

    برائے اصلاح " ہے سکوت رو رہا ، کوچہ ویران بھی

    آپ نے بجا فرمایا جناب راہنمائ کا شکریہ
  6. کلیم گورمانی

    بڑی دیر سے چپ ہوں۔ نذر شاذ

    ماشا ء اللہ بہت ہی پیارا کلام ۔ ۔
  7. کلیم گورمانی

    لوگ ٹوٹے ہوئے ، سالم درودیوار کے بیچ

    جو ملا شاخِ محبت سے اُسے چوم لیا فرق رکھا ہی نہیں ہم نے گل و خار کے بیچ بہت ہی پیاری غزل ظہیر صاحب
  8. کلیم گورمانی

    ایک ٹھوکر پہ وہ ناداں سر بازار گرے (غزل)

    مقصد زندگی بس ایک بچا ہے نوشی ! جیسے ممکن ہو بس اک دوجے کی دستار گرے خوب
  9. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    صاحب کا ظرف کمال ہے کہ بہت کچھ عنایت کے بعد بھول جاتے ہیں
  10. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    نوازش محترمہ
  11. کلیم گورمانی

    رات کی رانی کی خوشبو '' تاریکیاں مٹا تو نہیں سکتی ، مگر ان میں جﺫب ہو کر اپنایت کا احساس چھوڑ...

    رات کی رانی کی خوشبو '' تاریکیاں مٹا تو نہیں سکتی ، مگر ان میں جﺫب ہو کر اپنایت کا احساس چھوڑ جاتی ہے۔ ۔ ۔
  12. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    عثمان صاحب شکریہ
  13. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    محترم ملک صاحب آپکی شفقت کی بدولت ہی تو آپکی محفل میں آج ہوں اور کوشش کرتا ہوں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی آپکی شاعری سے آپکے انداز سے اور أپکے الفاظ سے
  14. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    TE="محمد امین صدیق, post: 1893373, member: 8650"]مابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔ :):) عالم پناہ ( ہاتھ باندھے ہوئے ) آپکی نوازشوں کے بارے میں بہت سنا تھا ، سو آپکے...
  15. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    نوازش چوہدری صاحب
  16. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    کی بورﮈحرف ' ﺫ' کے ساتھ کچھ ایسے لکھ رہا تھا " معﺫور " تو پھر میں نے " ز " کے ساتھ لکھ دیا شکریہ
Top