نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    انٹرنیٹ کا سب سے کثیرالتعداد اور کثیرالآباد فورم

    اور فورمز میں جو Virtual Money (جس کا اردو فورمز میں ترجمہ کمائی ہے) ہوتی ہے اس کے لیئے بھی virtual شاپنگ سینٹر بنے ہوئے جہاں آپ ضرورت کے مطابق چیزیں خرید سکتے ہیں۔ میں نے ابھی ابھی پانچ گولڈ کائنز کا ایک HAT خریدہ ہے اپنے Avatar کے لیئے۔
  2. شہزاد وحید

    آئی ٹی جنون ڈاٹ کام

    اردو پیجز تو بہت عرصہ پہلے کی مر چکی ہے۔ آٹی دنیا دوڑ رہی ہے۔ لیکن آفریدی صاحب تو شاید آٹی دنیا کے ایڈمن تھے۔ یہ الگ کیسے اور کیوں ہو گئے؟؟؟؟؟؟
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Porco Rosso دیکھی۔ Hayao Miyazaki کی دس شاندار anime فلموں سے ایک۔ ان دس فلموں کے نام بھی بِلترتیب میری پسند کے حساب سے درج ذیل ہیں: Castle in the Sky Spirited Away Nausicaä of the Valley of the Wind My Neighbor Totoro Howl's Moving Castle Princess Mononoke Lupin the Third: The Castle...
  4. شہزاد وحید

    انٹرنیٹ کا سب سے کثیرالتعداد اور کثیرالآباد فورم

    آج کل میں ایک نئے فارم کا ممبر بنا ہوں میرا مطلب ہے کہ ایک فارم کا نیا ممبر بنا ہوں۔ اب نام پتہ نہیں کیا بنتا ہے شاید گیا آن لائن ۔ میرا خیال ہے کہ یہ انٹرنیٹ کا سب سے بڑا فارم ہے کیوں کہ اس کے مراسلات کی تعداد دو ارب کے قریب ہے اور ابھی اس وقت آن لائن لائن لوگوں کی تعداد 66000 ہے۔ اور خاص کر...
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اسی زحمت سے بچنے کے لئیے تو imdb کا لنک ساتھ دیتے ہیں۔ وہاں سب کچھ لکھا ہوتا ہے کہ ایڈوینچر ہے ایکشن ہے ڈرامہ کتنی پاپولر ہے کتنے منٹ کی ہے اور ساتھ میں سینکڑوں تبصرے:)
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    North by Northwest دیکھی above average فلم ہے۔
  7. شہزاد وحید

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    اردو اور پنجابی میں تو سب نے مبارک دے لی، میری طرف سے فرنچ، اٹالین، جرمن اور رشیئن میں مبارک قبول کریں۔ Félicitations congratulazione Glückwunsch поздравление
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The General دیکھی۔ 1926ء کی فلم ہے۔ چارلی چپلن کی گونگی فلموں کے علاوہ پہلی بار کوئی گونگی فلم دیکھی ہے۔ اس دور کے لحاظ سے بہترین فلم ہے۔ اس کے مختلف ورژن ہیں۔ ایک 105 منٹ کا ہے، ایک 82 منٹ کا ہے اور 75 منٹ کا ہے۔ میں نے 82 منٹ والا دیکھا ہے کیونکہ اس کے پرنٹ پر کافی کام کر کے صاف ستھرا کیا ہوا ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Film Emotional Atyachar دیکھی۔ بڑی زبردست فلم نکلی۔ میں نے Vinay Pathak کی وجہ سے دیکھی تھی۔ کیوں کہ اس کی Bheja Fry اور کھوسلہ کا گھوسلہ بہت ہی زبردست فلمیں تھی۔ لیکن یہ فلم بھی بہت زبردست نکلی۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Law Abiding Citizen دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاں جی میں نے بھی دیکھی تھی، یونیک فلم ہے۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Iron Man 2 دیکھی۔ پہلی کے مقابلے میں کچھ خاص نہیں تھی لیکن پھر بھی اچھی ہے۔ پیسے ضائع نہیں ہیں۔
  13. شہزاد وحید

    وکا وکا دس ٹائم فار پاکستان

    ہاہاہاہاہاہاہا۔ بیچاری صدمے سے پاگل ہو جائے گی۔ بلکہ صدمے سے نہیں حیرت سے
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Lamhaa ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ تھوڑی سی دیکھ کر ڈیلیٹ کر دی۔ کشمیر کے موضوع پر فلم ہے لیکن فلم میں کشمیر کے موضوع پر کچھ نہیں سارا اپنا ذہن کا گند بھرا ہے۔ مجھے پاکستان مخالف فلمیں بہت زہر لگتی ہے۔ حقائق کو اس قدر بدل کر اور مسخ کر پیش کرتے ہیں اس طرح کی گھٹیا فلمیں بنانے والے گھٹیا ذہن کے گھٹیا ذات کے...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ تو میں نے کافی دنوں کی ڈاؤنلوڈ کر کے رکھی ہے۔ ٹائم ملتے ہی دیکھوں گا۔ ابھی تو میں نے سلمان خان کی نئی فلم دبنگ دیکھی ہے، فل ٹائم پٹاخا فلم ہے۔ مزہ آگیا۔ اس بار سلمان خان نے سنی دیول سٹائل کی فائیٹ اپنے سٹائل میں جیکی چن اور جیٹ لی کا مسکہ مار کے کی ہے۔ بہرحال مزہ آگیا فلم دیکھنے کا۔
  16. شہزاد وحید

    وکا وکا دس ٹائم فار پاکستان

    واٹ نہیں آٹھ چاند۔ اتنی ڈھیر ساری شکیرا کہیں دیکھی ہیں ایک ساتھ
  17. شہزاد وحید

    صدر کا پروٹوکول

    اے سارے کتھے چلے نے
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاں میں بھی یہ سب دیکھ چکا ہوں۔ اور juno تو جب آئی تھی تب دیکھی تھی۔
  19. شہزاد وحید

    وکا وکا دس ٹائم فار پاکستان

    وکا وکا پاکستان ورژن
Top