نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ہوم الون (Home Alone)

    ہاں جی کہاں سے نکال لائے پانچ سال پرانا مسٹر نبیل کا بُنا ہوا دھاگا وہ بھی سینما سیکشن میں
  2. شہزاد وحید

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    ویسے میرے یاہو اکاؤنٹ کے ساتھ بھی کوئی پنگے لیتا رہتا ہے۔ چونکہ سیٹنگز میں، میں نے سیکنڈری ای میل ہاٹ میل کا رکھا ہے اسی لئیے مجھے اپنے ہاٹ میل اکاؤنٹ پر میل آتی ہے کہ آپ کی پاس ورڈ بدلنے کی درخواست موصول ہوئی ہے کنفرم کرنے کے لئیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں اور کینسل کرنے کے لئیے ایک دوسرا لنک...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    L.A. Confidential دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔
  4. شہزاد وحید

    ATM is Jammed

    Taloot and Raaj, this is an english forum
  5. شہزاد وحید

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    ای میلز تو ای میلز، جو آج کل جھوٹے ایس ایم ایسز کی بوچھاڑ ہے۔ پتہ نہیں قرآن میں وہ آیت ہوتی بھی یہ کہ نہیں کہ جس کا ترجمہ کر کے ایس ایم ایس پر سینڈ کیا جاتا ہے اور پتہ نہیں کہاں سے کسی بھی قول کو حضور(ص-ل-ع-و) کا فرمان کہہ کر فارورڈ کرتے رہتے ہیں ثواب کے چکر میں اور سند کا پتہ ہوتا نہیں۔ اور اس...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے مونث مرکزی کردار والے ناول تو بلکل نہیں پسند لیکن مونث مرکزی کردار والی ایسی فلمیں جن لیڈی فائیٹ بھی ہو جیسے سالٹ اور الٹرا وائیلٹ پسند ہیں۔ :)
  7. شہزاد وحید

    Harry Potter and the Deathly Hallows کا ٹریلر!

    ہاں جی انتظار ہے اس فلم کا۔ پہلی پانچ تو اردو ڈبنگ میں دیکھی تھی اس لیئے چھٹی دو دفعہ دیکھی ایک دفعہ انگلش میں ایک دفعہ کھجلی دور کرنے کے لئیے اردو میں۔
  8. شہزاد وحید

    کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    کون سی سِم سے؟ سنا ہے زونگ 400 میں پورا مہینا ان لمیٹڈ انٹرنیٹ سروس دیتی ہے۔ لیکن ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ 5 سے 10 کےبی ہی آتی ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Chitty Chitty Bang Bang دیکھی۔ بہت ہی مزےدار کلاسک فیملی فلم ہے۔ اور دنیا کی عظیم 100 فیملی فلموں کی لسٹ میں بھی شامل ہے۔
  10. شہزاد وحید

    Prince of Persia اردو سب ٹائیٹلز

    بہت عمدہ کام ہے۔ اسے کسی سب ٹائیٹلز کی ویب سائیٹ پر بھی اپلوڈ کر دیں۔ جیسے http://subscene.com
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Local Hero دیکھی۔ اس سے زیادہ sweet اور پیاری فلم میں نے آج تک نہیں دیکھی۔ ایک امریکن آئل کمپنی اپنے ایک نمائندے کو سکاٹ لینڈ کا ایک پورا گاؤں خریدنے بھجتی ہے لیکن وہ نمائندہ وہاں جا کر قدرت کے عشق میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ فلم میں بہترین کامیڈی سین بھی ہیں۔ گاؤں والے حیران ہوتے ہیں Mac (نمائندہ) صرف...
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یا حبیبی، یہ کمپلیمینٹ ہے یا طنز کی تیسری فارم؟
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Mysterious Skin دیکھی۔ Donnie Darko کی طرح یہ بھی ایک الجھے ہوئے ٹین ایجر کی کہانی ہے۔
  14. شہزاد وحید

    اس کو اردو میں کیا کہیں گے؟

    زبان کی حالت دیکھ کر کیوں افسوس رہا ہے بھائی آپ کو؟ بہت سی چیزوں کے نام مقامی ہی ہوتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ نہیں پائی جاتیں اور نہ ہی زبان دانوں کی دنیا کی ہر چیز سے واقفیت ہوتی ہے کہ وہ ہر چیز کے لیئے ایک نام مختص کر دیں۔ خیر چینا بطخ تو ڈکشنری بتا رہی ہے اور یہ دو لنک چمچ باز اور دابِل نام...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Get Him to the Greek دیکھی۔ فضول ترین فلم ہے۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Kids دیکھی۔ امریکی معاشرہ اور امریکی نوجوان کس قدر بگڑ چکے ہیں اور کس اخلاقی طور پر کس قدر تباہ ہو چکے ہیں یہ فلم اس کا بلکل صحیح منظر پیش کرتی ہے۔ نام اس فلم کا Kids ہے لیکن اس کی ریٹنگ NC-17 ہے یعنی 18 سال سے کم عمر افراد نہیں دیکھ سکتے۔
  17. شہزاد وحید

    ATM is Jammed

    hahahahahahahahahahahaha
  18. شہزاد وحید

    انٹرنیٹ کا سب سے کثیرالتعداد اور کثیرالآباد فورم

    چلو، یہ میں نے کب کہا؟ :noxxx: میں نے تو بس یہ کہا ہے کہ مختلف فورمز پر اور ایک دفعہ میں نے اردو محفل پر بھی یہی گولڈ/کریڈٹ/کرنسی والا سسٹم دیکھا تھا لیکن وہ بس جمع ہوتے جاتے ہیں اور اس کا مصرف اور فائدہ نہیں دیکھا۔ لیکن گیا آن لائن پر اس جمع شدہ کرنسی کو استعمال کرنے کے مختلف طریقے ہیں چاہے...
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تین دیواریں۔ کاسٹ میں جیکی شرف، نصرالدین شاہ اور جوہی چاولہ شامل ہیں۔ بہت عمدہ مِسٹری فلم ہے۔
Top