نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    Nijmegen

    ایچ اے خان ! بہت خوب صورت سیر کرائی ۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ اس احتجاج کی تصویر دیکھ کر احساس ہو کہ کاش ہم لوگ بھی احتجاج کا ایسا ہی طریقہ سیکھ لیں صحیح کہا خوبصورت لوگوں کا ماحول، طرز زندگی بھی خوبصورت ہوتا ہے
  2. سید زبیر

    ساٹھ گز کی چھت

    راشد اشرف ! بہت بہت دعائیں ، رب کریم آپ کو ڈھیروں سعادتیں نصیب فرمائے (آمین ثم آمین) یہ اللہ تعالیٰ کی آپ سے محبت ہے کہ وہ ایسی نیکی کے کام کے لیے آپ کو منتخب کرتا ہے ۔ وسیم کے تو نصیب میں گھر لکھا تھا اس پر تو اللہ کا کرم تھا ہی مگر وسیلہ آپ اور آپ کے ساتھیوں کو بنایا۔ کاش زندگی میں کبھی آپ...
  3. سید زبیر

    ماضی کو دہرایا نہ جائے!

    یہ طبقہ اولیٰ کی باتیں ہیں ، عوامی نہیں طبقہ اولیٰ میں کبھی ایک اوپر تو کبھی دوسرا ۔۔۔ ۔۔یہ سیکرٹری صاحب اپنے دور کے فرعون ہونگے ۔ 72 سال کی عمر میں ذرا سا پھندا گلےمیں آیا تو بلبلانے لگے ۔ کل جب پھر ان کی باری آئے گی تو یہی پھندا مخالفین کے گلے میں ڈالیں گے اور کوئی دوسرا روف کلاسرہ ان کا...
  4. سید زبیر

    امیر الاسلام ہاشمی: اقبال ؒ! ترے دیس کا کیا حال سناﺅں

    اقبال ؒ! ترے دیس کا کیا حال سناﺅں دہقان تو مر کھپ گیا اب کس کو جگاﺅں ملتا ہے کہاں خوشہءگندم کہ جلاﺅں شاہین کا ہے گنبدِ شاہی پہ بسیرا کنجشک فرومایہ کو اب کس سے لڑاﺅں اقبالؒ! تیرے دیس کا کیا حال سناﺅں ہر داڑھی میں تنکا ہے، ہر اک آنکھ میں شہتیر مومن کی نگاہوں سے بدلتی نہیں تقدیر توحید کی تلوار...
  5. سید زبیر

    نیوز اینکر سید طلعت حسین اعزازی ایف سولہ پائلٹ

    کیا اتنی جلدی اور اتنی آسانی سے ایف سولہ کا پائلٹ بنا جاسکتا ہے ۔ میرے محلے میں تو سوزوکیی کی ڈرائیوری کے لیے تین ماہ کی تربیت دیتے ہیں ، یہ سب سائنس کے کرشمے ہیں یا پھر نوازشات کی حب الوطنی ، کہ جس جہاز ، ہوئی اڈے ، عمارت کی یونیفارم والے شخص کو تصویر بنانے کی اجازت نہیں وہاں اتنی آسانی سے...
  6. سید زبیر

    مبارکباد آج میں کچھ کھوچکا ہوں لیکن دنیا کی نظر میں۔۔۔ ۔۔!

    سالگرہ مبارک عبدالقدوس راشد ! اللہ کریم کی رحمتیں اور نعمتیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں ۔ (آمین ثم آمین)
  7. سید زبیر

    نور سحر ایک سال بعد

    خرم شہزاد خرم ! اللہ کریم نورَ سحر کو نیک نصیب بنائے ، ماں باپ کے لیے باعث توقیر و عزت بنائے ، ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ، دنیا کے غموں اور دکھوں سے ، مصیبتوں ، اور مخلوقات کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے (آمین ثم آمین)
  8. سید زبیر

    عتیق الرحمٰن : چھیڑ بیٹھے جو کسی کو، پولیس والے نہ آئیں کیوں؟

    چھیڑ بیٹھے جو کسی کو، پولیس والے نہ آئیں کیوں؟ بیچ سڑک پہ مار کے کہتے ہیں، تھانے جائیں کیوں؟ کالا شاہ کالا ہوئے تو کیا، گھر تو وائٹ ہاؤس ہے اپنی قسمت پہ اوبامہ، آج نہ مسکرائیں کیوں؟ سچ ہی کہتے ہیں کہ جیسا دیس ، ویسا بھیس ہو چل رہا دھوتی کا فیشن، جینز ہم اپنائیں کیوں؟ نہ کمی ہے وقت کی اور...
  9. سید زبیر

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  10. سید زبیر

    الوداع اردو محفل

    یار محسن وقار علی ! آپ موجود ہیں بہت خوشی ہوئی ۔۔۔
  11. سید زبیر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    کرتا ہے بسکہ باغ میں تو بے حجابیاں آنے لگی ہے نکہتِ گل سے حیا مجھے کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
  12. سید زبیر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ایسی باتیں نہ کرو جاو کھیلو جاو کھیلو یہ لو جھنجھنا
  13. سید زبیر

    الوداع اردو محفل

    محسن وقار علی ! اللہ آپ کا نگہبان واپسی پر اسلام آباد میں ایک تقریب آپ کی منتظر ہوگی
  14. سید زبیر

    منکہ ایک منسٹر ہوں - مجید لاہوری

    بہت خوبصورت شراکت آئیندہ کے لیے منتظر ہوں
  15. سید زبیر

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    عزیزم نوشاب ! آپ کی بات اپنی جگہ بہت اہم ہے لیکن خودی کی ارفع ترین مثال حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نار نمرود میں کود جانا تھا ۔ جب فرشتے حاضر ہوئے کہ آپ کیا چاہتے ہیں ہمارے لیے حکم ۔ تو خلیل اللہ کا کتنا خوبصورت جواب تھا کہ جو اللہ کی رضا ۔ یہ فرشتے اللہ ہی کے حکم سے آپ کی رضا پوچھ رہے تھے ۔...
  16. سید زبیر

    اقتباسات اشفاق احمد کی کتاب " زاویہ ۲ " سے اقتباس

    سو فیصد متفق ، ہسپتال انجانے مریضوں کی تیمارداری ۔۔۔۔۔اللہ اللہ ، نصیبوں ولوں کو ہی نصیب ہوتی ہے ، سرکار بہت مشکل امر ہے ۔۔کسی کے لیے وقت نکالنا اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے ذکر ، اس کے بارے میں کیا خوب ہے جو دم غافل اوہ دم کافر ۔۔۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  17. سید زبیر

    جوتے

    بہت عمدہ تحریر ، شگفتہ اور پر مزاح
  18. سید زبیر

    یہ میاں نواز شریف کون ہیں؟؟؟

    سر ! تکبر ہر قسم کا نقصان دہ ہے ، مگر میرے خیال میں علم ، عبادت اور عقل کا تکبر تو تباہی ہے ۔ انسان کہیں کا نہیں رہتا ،
Top