نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    شہر قائد کے بے بس لوگ اور بے حس حکمراں...حرف آغاز…واصف ناگی

    جنازہ تو پاکستان کے سابق صدر جنرل محمد ضیا الحق کا بھی مثالی تھا مگر نہ جانے کیوں کالم نویس نے ان کا نام شامل نہیں کیا ؟
  2. سید زبیر

    خوش پور کا صوفی۔۔۔۔۔۔۔ محمد حسن معراج

    بہت زبردست شراکت خوش رہیں
  3. سید زبیر

    بدن پہ پیرہنِ خاک کے سوا کیا ہے - حمایت علی شاعر

    بہت خوب، عمدہ کلام شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ بدن پہ پیرہنِ خاک کے سوا کیا ہے مرے الاؤمیں اب راکھ کے سواکیا ہے
  4. سید زبیر

    خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ

    عاطف سعد ! لا جواب کام ، خوبصورت کلام کا انتخاب ، خوش رہیں
  5. سید زبیر

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    بہت خوبصورت خوش رہیں مانی عباسی
  6. سید زبیر

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    زبردست انتخاب ، ہر شعر بے مثال کیا تجھے روح کے پتھر کی ضرورت ہوگی جس پر حق بات بھی پتھر کی طرح گرتی ہے اک وہ پتھر ہے جو کہلاتا ہے تہذیبِ سفید اس کے مرمر میں سیاہ خوں جھلک جاتا ہے اک انصاف کا پتھر بھی تو ہوتا ہے مگر ہاتھ میں تیشہ زر ہو تو وہ ہاتھ آتا ہے
  7. سید زبیر

    غزل ۔ دیدنی اک جہان ہے، پر کیا ۔ رسا چغتائی

    واہ ، بہت خوب روز یادوں کے سائبان تلے باندھیے آنسوؤں کی جھالر کیا
  8. سید زبیر

    غزل ۔ دل نے اپنی زباں کا پاس کیا ۔ رسا چغتائی

    خوش رہیں محمداحمد ! خوبصورت کلام شریک محفل کیا ، بہت شکریہ عشق جی جان سے کیا ہم نے اور بے خوف و بے ہراس کیا
  9. سید زبیر

    اعجاز عبید : کبھی تو دھوپ کبھی ابر کی رِدا مانگے

    کبھی تو دھوپ کبھی ابر کی رِدا مانگے یہ کشتِ غم بھی عجب موسم و ہوا مانگے فقیر جھولی کی کلیاں لٹانے آیا ہے امیر شہر کو ڈر ہے نہ جانے کیا مانگے کبھی ہو دورِ قناعت تو حالِ بد میں بھی خوش جو مانگنے پہ دل آئے تو بارہا مانگے قدم رکیں تو لہو کا بہاؤ رک جائے شکستہ پا بھی پہاڑوں کا سلسلہ مانگے میں...
  10. سید زبیر

    اعجاز عبید : کبھی تو دھوپ کبھی ابر کی رِدا مانگے

    مہ جبین زرقا مفتی محمدعلم اللہ اصلاحی نیرنگ خیال@باباجی تلمیذ سید شہزاد ناصر شمشاد عاطف بٹ فرحت کیانی فرخ منظور نایاب الف عین فارقلیط رحمانی امجد علی راجا حسان خان محمود احمد غزنوی انیس الرحمن محسن وقارعلی کبھی تو دھوپ کبھی ابر کی رِدا مانگے یہ کشتِ غم بھی عجب موسم و ہوا مانگے فقیر جھولی...
  11. سید زبیر

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    برادرم محمد احمد ! یہ سارا مسئلہ حبیب جالب سے ، نہ جانے کن سوچوں میں میں نے حبیب جالب میں یہ کلام سرچ کیا ، نہیں ملنا تھا نہ ملا ۔۔اور میں نے تیر چلا دیا ۔۔۔۔جو تکا بن گیا اور وہ بھی بے تکا
  12. سید زبیر

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    دیکھا سر سید شہزاد ناصر ، ہیں لوگ جہاں میں وہی اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے شکریہ محمداحمد
  13. سید زبیر

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    سرکار ، یہ تیر واپس کمان میں لانا میرے بس سے باہر ہے اللہ نے کیا کوئی اللہ کا بند ٹھیک کردے گا
  14. سید زبیر

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا اِک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا چھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لبِ لعلیں کی اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے پردے میں چلے جانا، شرمائے ہوئے رہنا اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے اک...
  15. سید زبیر

    ساغر اعظمی : دھوپ میں غم کی جو میرے ساتھ آیا ہوگا

    دھوپ میں غم کی جو میرے ساتھ آیا ہوگا دھوپ میں غم کی جو میرے ساتھ آیا ہوگا وہ کوئی ا ور نہیں میرا ہی سایہ ہوگا یہ جو دیوار پہ کچھ نقش ہیں دھندلے دھندلے اس نے لکھ لکھ کے میرا نام مٹایا ہو جن کے ہونٹوں پہ تبسم ہے مگر آنکھ ہے نم اس نے غم اپنا زمانے سے چھپایا ہوگا بے تعلق سی فضا ہوگی رہِ...
  16. سید زبیر

    ترقی ہو رہی ہے

    ہر شعر لا جواب ، سنیں دشمن! جو کہتے ہیں زوال آنے لگا اب ہے امریکہ نے فرمایا، ترقی ہو رہی ہے خوش رہیں
  17. سید زبیر

    صبح و شام کی مسنون دعا

    بِسْمِ اللَّهِ الَّذِى لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَىْءٌ فِى الأَرْضِ وَلاَ فِى السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ بِسْمِ اللَّهِ الَّذِى لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَىْءٌ فِى الأَرْضِ وَلاَ فِى السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ بِسْمِ اللَّهِ الَّذِى لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَىْءٌ فِى...
  18. سید زبیر

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ ’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
  19. سید زبیر

    حفاظت سے متعلق قرآن کریم کی آیات

    وَلَایَئُوْدُہٗ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۔ فَالله خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ۔ وَحِفْظًا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ مَارِدٍ۔ وَحِفْظًا ذٰلِكَ تَقْدِيْرُ الْعَزِيْزِ الْعَلِيْمِ۔ وَحَفِظْنَاهَا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ۔ إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ۔...
  20. سید زبیر

    حالاتِ حاضرہ کے لحاظ سے ایک پیاری سی دعا

    للَّهُمَّ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا يَحُولُ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعَاصِيكَ ، وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ ، وَمِنْ الْيَقِينِ مَا تُهَوِّنُ بِهِ عَلَيْنَا مُصِيبَاتِ الدُّنْيَا ، وَمَتِّعْنَا بِأَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا أَحْيَيْتَنَا وَاجْعَلْهُ...
Top