نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    صدیق میرپوری : برٹش ہاں نا پاکی ہاں

    سر !پسندیدگی کا نہایت شکرگزار ہوں
  2. سید زبیر

    صدیق میرپوری : برٹش ہاں نا پاکی ہاں

    ہیلی فیکس یوکے توں صدیق میرپوری، دا کلام برٹش ہاں نا پاکی ہاں اک عاجز بندہ خاکی ہاں میں وچ ولائیت رہندہ ہاں دُکھ درد ہزاراں سہندہ ہاں نہ ساڑی ہاں نہ لہنگا ہاں اک لیراں لَتھی ٹاکی ہاں برٹش ہاں نہ پاکی ہاں میں پاؤنڈ کماون آیا ساں یا نسل گماون آیا ساں بگڑی نوں بناون آیا ساں ہُن بن گیا ہجر...
  3. سید زبیر

    پہلوان جنید اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام

    بھائی عسکری ! مجھے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ قول یاد آگیا کہ " تم سے پہلے کی قومیں اسی لئے برباد ہوگئیں کہ جب کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اس کو چھوڑ دیتے اور جب معمولی آدمی جرم کرتا تو وہ سزا پاتا۔ خدا کی قسم اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی فاطمہ ؓ بھی چوری کرتی تو اس کے ہاتھ بھی...
  4. سید زبیر

    پہلوان جنید اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام

    سید شہزاد ناصر ساحب بہت ہی معلوماتی تحریر شریک محفل کی ہے شکر گزار ہوں ۔ باقی رہا عزیزم عسکری کی بات ، تو وقت اور تجربہ انہیں ' ید بیضا ' کی بھی آگہی دے گا فی الحال انہیں عشق و جنوں ہی کی ضرورت ہے ۔
  5. سید زبیر

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-13 مئی، 2013

    محترم تلمیذ صاحب آپ کی شفقت و مہربانی کا مقروض ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیر ساری سعادتیں نصیب فرمائے (امین ثم آمین) عزیزم راشد اشرف !کی محنتیں اور کاوشیں تو تاریخ کا حصہ بن گئیں ۔نہ جانے کتنے لوگ ان سے مستفید ہوں گے ۔ بے شک انہوں نے زندگی کا مقصد سمجھ لیا ہے اللہ کریم ان کے ایمان و عزت کے درجات...
  6. سید زبیر

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کچے سیاسی مگر پکے سپاہی زبردست
  7. سید زبیر

    اللہ (عزّوجلّ )

    لا جواب ، لیکن جس امر پر ہمارا یقین کامل نہیں ہے کہ وہ ہمارا حاکم ہے ہم پر اس کے حکم کی اطاعت لازم ہے ۔ ہم اللہ کی ہر صفت پر یقین رکھتے ہیں مگر حاکم مانتے ہوئے ہچکچاتے ہیں ۔ اللہ کریم ہمیں اطاعت کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے ۔آمین
  8. سید زبیر

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یار ٰعسکری ، آپ کا سیاسی تجزیہ پڑھ کر مجھے ریٹائرڈ جرنیلوں کے سیاسی شعور پر یقین ہو چلا ہے ۔زبردست لکھا ہے اب جو آج رات آستانہ شریف لندن سے پیر صاحب کی بصیرت چھلکاتی ہوئی ایمان افروز تقریر کے بارے میں کیا خیال ہے ۔مجھے بسیار کوشش کوئی نہ منطق سمجھ آئی اور نہ ہی کوئی موقعہ تھا سوائے اس کے کہ...
  9. سید زبیر

    ماں اور میرا بچپن

    نیرنگ خیال !بہت اچھا لکھا ہے ۔ اور یہ جو نیلم نے کہا کہ لکھنا مشکل ہے ، حالانکہ نیلم بذات خود الفاظ کا بہترین استعمال کرتی ہیں ،میرا خیال ہے بچپن کی یادیں لکھتے وقت یادیں اتنی پھیل جاتی ھیں کہ ان کو سمیٹنا مشکل ہوجاتا ہے اور وہ تصور اتنا حسین ہوتا ہے کہ انسان اس کے سحر سے نکلنا نہیں چاہتا۔
  10. سید زبیر

    آئینے میں قید لڑکی ۔۔ کے اشرف

    مجھے تو ایسا لگا جیسا کہ چاند اور چکور کے تخیلاتی عشق کو ایک نئے تمثیلی انداز میں پیش کیا گیا ہے یا تو پھر تو من شدی من تو شدم سے متاثر ہ کر لھا گیا ہے ۔ بہر حال ایک سعی ۔ جو کئی مقامات پر وضاحت طلب ہے ۔بہر حال یہ امر قابل تحسین ہے کہ لکھا تو سہی ۔آہستہ آہستہ خیالات و نظریات کو زیادہ موثر انداز...
  11. سید زبیر

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    سر ! بہت بہت مبارک ہو ،ہر انسان کو اپنی دانست میں بہتر ہی کام کرنا چاہئیے ۔ بے لوث ہو کر ۔۔ آپ نے میرے جتنے بھی مراسلے پڑھے ہونگے ان سب میں میری یہی دعا ہوتی تھی کہ جس جماعت کے لوگ بھی منتخب ہوں وہ مخلص اور بے لوث ہوں ۔لالچی ، کرپٹ ، نہ ہوں اور دہشت گردی ،غنڈہ گردی ،کے خلاف ہوں اور امن امان قائم...
  12. سید زبیر

    کہیں پہ دھوپ کی چادر بچھا کے بیٹھ گئے ۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    واہ ۔۔آج تو کمال کر دیا کھڑے ہوئے تھے الاووں کی آنچ لینے کو سب اپنی اپنی ہتھیلی جلا کے بیٹھ گئے
  13. سید زبیر

    یہ روشنی ہے حقیقت میں ایک چھل، لوگو ۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    لا جواب دکھے جو پاؤں کے تازہ نشان صحرا میں تو یاد آئے ہیں تالاب کے کنول، لوگو وہ کہہ رہے ہیں غزل گو نہیں رہے شاعر میں سن رہا ہوں ہر اک سمت سے غزل، لوگو
  14. سید زبیر

    آج ویران اپنا گھر دیکھا۔۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    خوبصورت انتخاب ہوش میں آ گئے کئی سپنے آج ہم نے وہی کھنڈر دیکھا راستہ کاٹ کر گئی بلی پیار سے راستہ اگر دیکھا
  15. سید زبیر

    حسن کی گود میں بے رخی سو گئی۔۔۔۔۔۔۔پریم پال اشکؔ

    ہمیشہ خوش رہیں ! موت نے اپنا جادو چلایا ہی تھا تیرگی جاگ اٹھی روشنی سو گئی کارواں تو سرِ راہ لٹتے رہے رہبروں کی مگر رہبری سو گئی
  16. سید زبیر

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    کاش اسلام کے ان نام نہاد ٹھیکیداروں کو اسلامی روح سے بھی آگہی ہوتی ہے ۔ جماعت اسلامی کا اپنا عسکری ونگ ہے ۔ ہمارے دور میں لیاقت بلوچ اور فرید پراچہ یونیورسٹی میں دہشت کی علامت تھے اللہ اپنے حبیب صلعم کی امت پر رحم فرمائے (آمین)
  17. سید زبیر

    کھنڈر بچے ہوئے ہیں، عمارت نہیں رہی۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    محسن وقار علی ! آج تو عنایتیں عنایتیں ہی ہیں ، ایک سے ایک لاجواب انتخاب کیسی مشعلیں لے کے چلے تیرگی میں آپ جو روشنی تھی وہ بھی سلامت نہیں رہی
  18. سید زبیر

    نظر اٹھا دل ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟۔۔۔۔۔تلوک چند محرومؔ

    بہت خوب ! گدا نہیں ہے کہ دستِ سوال پھیلائیں کبھی نہ آپ نے پوچھا کہ آرزو کیا ہے؟
  19. سید زبیر

    یہ دنیا جس میں تو ہے ، اور کیا ہے - آزاد گرداسپوری

    خوش رہیں ، لاجواب کلام ہماری آرزوؤں کا مقدر شکستِ آرزو ہے ، اور کیا ہے چراغوں میں جو جلتا ہے ہمارے غریبوں کا لہو ہے ، اور کیا ہے
Top