جس کو اللہ کریم دعا مانگنے کی توفیق عطا فرماتے ہیں وہ قبول بھی فرماتے ہیں۔
دعا تو ہر بے کس و بے سہارا کی قبول ہی ہوتی ہے مگر ہر امر کا ایک وقت بھی مقرر ہے ۔ حضرت ایوب علیہ السلام کی مثال ہماری رہنمائی کرتی ہے ۔ اللہ کے ایک عظیم پیغمبر ، اور ان کی اہلیہ محترمہ کتنا عرصہ دعا مانگتے رہے ۔مگر اللہ...