نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    اقبال ؒدنیا بھر میں احترام انسانیت کی بحالی کے ساتھ ساتھ عدل و انصاف کی سر بلندی کے آرزو مند تھے۔ احترامِ آدمیت اور عدل و انصاف کی اعلیٰ روایات کو بحال کرنے سے ہی دنیا بھر میں امن و سلامتی کو فروغ حاصل ہو سکتا ہے۔ علامہ ؒ کے مطابق جو ملت اْن شرائط کو پورا کر دے جو اس شعر میں بیان ہوئی ہیں...
  2. سید زبیر

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    محسن وقار علی آنے ہی والے ہیں ٹھک کے ہجے درست کرنے ۔۔۔
  3. سید زبیر

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    ہائے ! میری قوم کے ساتھ یہی ہوتا ہے ۔ دیگر اقوام کا ہمارے ساتھ ایسا ہی کچھ رویہ ہوتا ہے
  4. سید زبیر

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    خوش آمدید سقراط
  5. سید زبیر

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    یار پہلے دن ہی سے تختہ مشق بنا ڈالا ، سانس تو لینے دیں ، بچہ گھبرا نہ جائے ۔
  6. سید زبیر

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    استاد محترم الف عین صاحب دیکھ رہے ہیں ۔
  7. سید زبیر

    علی محمد فرشی : ماں تو ناراض ہے

    کتابوں کا زینہ بنا کر مچانی سے میں نے مٹھائی چرائی تو گھر میں کسی کو بھی غصہ نہ آیا یہ کم سن ذہانت کی تاثیر تھی یا شرارت کی شیریں شکرقندیوں جیسی عمروں کی لذت ابھی تک وہ خوش ذائقہ واقعہ جب رگِ جاں میں گھلتا ہے بچپن کے باغات کی تتلیاں پھول بن کر برستی ہیں پتھریلی عمروں کے دن رات کی زرد کالی...
  8. سید زبیر

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    میں کیا کہوں نیرنگ خیال ! ، سوائے جیتے رہو اور خوش رہو ، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ، خوبصورت انداز تحریر ، روانی بے مثال
  9. سید زبیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    نہایت فکر انگیز مضمون ہے اور امت مسلمہ کا بالعموم اور پاکستان کا بالخصوص ، یہ ایک انتہائی اہم اور سنگین مسئلہ ہے ۔ میری ناقص رائے میں تعلیم وتدریس میں تھوڑا فرق ہے ۔ معلم نایاب ہیں اور مدرس ارزاں ہیں اور مدرس اپنے مرتبہ سے بھی نا واقف ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ اعلیٰ ڈگریوں کے حامل افراد میں بھی تعلیمی...
  10. سید زبیر

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    سر ! اس دل کےے ٹکڑے ہزار ہوئے کوئی ادھر گرا کوئی ادھر گرا دل کی دھڑکنیں آپ کے ساتھ ھیں
  11. سید زبیر

    بلا عنوان 3

    مقدس بیٹا ! سمجھ میں نہیں آتا کہ ایسے عناصر کے لیے بدعا دیں ،ہدایت کی دعا کریں یا عبرت اور نصیحت حاصل کریں ۔ بدعا تو نہیں دے سکتا اللہ تعالیٰ مظلوموں کی آہ بہت جلد سنتا ہے ، ہدایت کی دعا کر سکتے ہیں اورنصیحت ہی حاصل کرسکتے ہیں اللہ کریم تمام مسلمانوں کو ہر ظلم سے بچائے (آمین)
  12. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی "دیکھنا اہل ِ جنوں، ساعتِ جہد آ پُہنچی"

    لاجواب دشت میں خُونِ حُسین ابن ِ علی بہہ جائے بیعتِ حاکم ِ کُفّار نہ ہونے پائے یہ نئی نسل اس اندزا سے نکلے سر ِ رزم کہ مؤرّخ سے گنہگار نہ ہونے پائے
  13. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی طلِسم

    بہت خوب ، زبردست کلام منتخب کیا ہے دُور اِک شمع لرزتی ہے پس ِ پردہء شب اِک زمانہ تھا کہ یہ لَو مِری فریاد میں تھی
  14. سید زبیر

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    امجد میانداد بہت بہت مبارک ہو
  15. سید زبیر

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا (ڈاکٹر سعید اقبال سعدی)

    بہت خوب ، غدیر زھرا مردہ دل سمجھیں گے کیسے میں تیرے دم سے زندہ تھا لاجواب
  16. سید زبیر

    غزل: میں تنہا بھرے شہر میں بھی (امجد میانداد)

    بہت خوب ، کمال ہے عشق چاہے تو صرف دل میں نہیں آگ لگتی ہے بحر میں بھی واہ۔۔۔
  17. سید زبیر

    کچھ ذکر محفلین کا

    کیا بات ہے چاندنی راتیں مجھے بھی بہت پسند ہیں خاص طور پر صحرا کی ۔ چشم براہ ہوں
  18. سید زبیر

    کچھ ذکر محفلین کا

    پھر کب آرہے ہیں
  19. سید زبیر

    کچھ ذکر محفلین کا

    سر !عرض ہے بابا کی رانی ہوں آنکھوں کا پانی ہوں بہہ جانا ہے جس کو بس اتنی کہانی ہوں
  20. سید زبیر

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    میری طرف سے بہت ساری پپیاں خوب بھینچ بھینچ کر اسے پیار کریں ۔اس کی ننھی ننھی ٹانگیں دبائیں کمزور ہو گئی ہوگی اللہ ہمیشہ سکھی رکھے (آمین ثم آمین)
Top