اگر فوٹو شاپ کا شاخسانہ نہیں تو دو باتیں ہو سکتی ہیں
اول بعض اوقات کسی روشن چیز کی تصویر کھینچنے پر اس روشن چیز کے آس پاس ایسا کوئی رنگ کا دھبہ سا بن جاتا ہے روشنی منعکس اور منعطف ہونے کے باعث
دوم کوئی شاپر، ماسک وغیرہ ہوا سے اڑ کر ان شاخوں میں آن پھنسا ہے
(معذرت آپ کی پر مزاح لڑی میں سنجیدہ...