نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    اک تصور سے دل کو شاد کریں-نئی غزل

    محترم، اصلاح سخن ہو یا نہ ہو، آپ کی رہنمائی ہر جگہ بسر وچشم، بلکہ اس کے بغیر اب تسلی ہی نہیں ہوتی وہ تصور اسی سراپا کا تھا، لیکن آپ نے توجہ دلائی تو سمجھ آئی کہ اس کی وضاحت نہیں ہو پائی، اسی طرح بھوک افلاس کوئی جرم تو نہیں پر اب اس دور میں جرم بن گیا ہے، اس لئے اجتہاد کرنے کا طنز کیا بہر حال...
  2. محمد شکیل خورشید

    اک تصور سے دل کو شاد کریں-نئی غزل

    اک تصور سے دل کو شاد کریں وہ سراپا سفر کا زاد کریں یاد اس کو نہیں کیا اب تک بھول پائیں تبھی تو یاد کریں بھوک افلاس پر ہے کیا تعزیر آج اس پر بھی اجتہاد کریں آؤ کچھ دیر شہر میں گھومیں راستے اس کے گھر کے یاد کریں ایک مسکان پر پگھل جائے کس طرح دل پہ اعتماد کریں تم کو سونپا ہے اختیار سبھی تم کرو...
  3. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بے سبب ہیں چٹکلے سارے زن و شوہر کے یہ ان سے پوچھیں جن کے ساتھی چھوڑ کے رخصت ہوئے
  4. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب نہ اتنا پکے خیالی پلاؤ کہ کسی کا دماغ پکنے لگے
  5. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاد کرتے ہیں حلوے مانڈے آپ اور روزے سے بھی یقیناََ ہیں
  6. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاد ان کو نہیں کیا اب تک بھول پائیں تبھی تو یاد کریں
  7. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نماز و روزہ و افطار، سب بجا لیکن ذرا سا وقت یہاں بھی قیام ہو جائے
  8. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    اس کی بھی سمجھ آ گئی، دراصل میں بو اور بکر میں سہواَ ایک وقفہ دے رہا تھا
  9. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    یوں کر دیا وہ ہیں یارِ غار، وہ صدیق، وہ بوبکر ہیں
  10. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    شکریہ سر، دراصل عروض پر چیک کیا تو بو بکر کی تقطیع فاعلن آ رہی تھی اس لئے اس پر کوشش نہیں کی، اب کرتا ہوں
  11. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    استادِ محترم! یوں تصحیح کی کوشش کی ہے وہ عمر فاروقِ اعظم، وہ مرادِ مصطفیٰ پیکرِ حشم و شجاعت ، عدلِ عالم کے نشاں دوسرا مصرع یوں کر دیا ہے پیکرِ عدل و شجاعت، جاہ و حشمت کے نشاں دوسرے شعر میں مثل کو مثال کر دیا ہے ہے حیا جن کی فضیلت، اور سخاوت بے مثال وہ جو ذوالنورین ہیں عثماں فدا ان پر یہ...
  12. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    جزاک اللہ، آمین
  13. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    شکریہ، دیکھتا ہوں
  14. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    جزاک اللہ، پسندیدگی اور دعاؤں کا شکریہ
  15. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    پسندیدگی کا شکریہ محترم
  16. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    رہنمائی کا شکریہ سر، کوشش کرتا ہوں درستی کی
  17. محمد شکیل خورشید

    ایک کاوش

    مجھے نہیں معلوم یہ شاعری کی کسی مخصوص اور معتبر صنف میں شمار ہو سکے یا نہیں ، البتہ یہ اشعار اسی ترتیب سے موزوں ہوتے گئے، رمضان کی مناسبت سے پیش کر رہا ہوں، اساتذہ و دیگر احباب کی آراء اور رہنمائی کا منتظر رہوں گا تو خدائے لم یزل تو مالکِ کون و مکاں ذرہ ذرہ ہر دو عالم کا ترا مدحت کناں...
  18. محمد شکیل خورشید

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمہ تن گوش نہ سہی، اس فورم کی وساظت سے ہمہ تن عین تو ضرور رہیں گے
Top