نتائج تلاش

  1. شکیب

    ان پیج میں فیض نسعلیق کی کشش پر برجستہ نظم

    ڈونٹ ہیو کورل ڈرا۔ وہاٹس د نیڈ آف اٹ۔ خصوصیات سے مطلع فرمائیں۔
  2. شکیب

    فیض نستعلیق کا مسئلہ

    بہت شکریہ عارف میاں۔ یہ دیکھیں تجربہ۔
  3. شکیب

    ان پیج میں فیض نسعلیق کی کشش پر برجستہ نظم

    مسئلہء مذکورہ کی تفصیل یہاں دیکھیں۔
  4. شکیب

    ان پیج میں فیض نسعلیق کی کشش پر برجستہ نظم

    السلام علیکم! فیض نستعلیق کی ویب سائٹ والوں نے اشتہار ایسا دیدہ زیب چسپاں کیا ہے کہ کوئی بھی بغیر ڈاؤنلوڈ کیے رہ نہ سکے۔ لیکن بعد ڈاؤنلوڈ اس کی کشش پتہ نہیں کہاں کھوجاتی ہے۔ بھائی mohdumar نے کشش کے لیے ان پیج کے استعمال کا مشورہ دیا۔۔۔ میں نے استعمال کیا۔ اور کیا ہوا۔۔۔پڑھیں ذرا!
  5. شکیب

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    آپ کی ٹیبل والی بات سمجھ نہیں آئی۔ البتہ mohdumar بھائی کا کنٹرول شفٹ جے بالکل درست کام کررہا ہے۔ جزاکم اللہ۔
  6. شکیب

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    ایسے پھیلایا کہاں جاسکتا ہے بھائی۔ لائن سپیس کم کرکے بھی سارا ادھر ادھر ہی رہے گا۔ ایک مخصوص پوائنٹ پر ختم نہیں ہوگا۔ arifkarim تجمل حسین رانا کوئی حل؟
  7. شکیب

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    یہ انڈینٹیشن تو ہوگئی ہے۔ اصل مسئلہ شفٹ اینٹر کا ہے۔۔۔اس کا حل یہاں نہیں ملا۔
  8. شکیب

    ویب پیج از ناٹ اویلیبل۔

    ویب پیج از ناٹ اویلیبل۔
  9. شکیب

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    رانا برادر۔ بہت شکریہ۔ یہ بھی کوئی مسئلہ نہ رہا۔ ڈیفالٹ میں درست ایکسٹریکٹ کر رہا ہے۔ یہ حفیظ بھائی کی کیا پریشانی ہے دریافت کرلیں۔ میرا تو وہ کام ہوا ہے جو میں سوچ نہیں سکتا تھا۔۔۔اللہ ان کا بھی کام بنادے۔ نمبر والے مسئلہ کے لیے کوئی ٹرک بتاسکیں تو مہربانی ہوگی۔۔۔کچھ نمبرس رہیں تو مسئلہ نہیں...
  10. شکیب

    فیض نستعلیق کا مسئلہ

    بھائی میں صرف ایم ایس آفس ہی یوز کرتا ہوں۔ ان پیج 2014 میرے پاس ہے۔ لیکن مجھے ضرورت ہی نہیں پڑتی کبھی۔ آپ ان پیج کی اس خصوصیت کے علاوہ اور خصوصیات بھی بتاکر جس ورژن کی آپ نے بات کی ہے، اس کا لنک دے دیں۔ پیشگی شکریہ
  11. شکیب

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    ایک مسئلہ درپیش تھا، ہے۔۔۔اور اس پوسٹ کے بعد ان شاء اللہ نہیں رہے گا۔:ڈ ایم ایس ورڈ میں اشعار لکھنے کے بعد اسے شاعری کی "برابر" صورت دینے کے لیے الائنمنٹ سے جسٹی فائی کرتے ہیں۔۔۔پیرا گراف درست کرتے ہیں۔۔۔اور پھر ہر لائن کے اخیر میں شفٹ اینٹر سے کام ہوجاتا ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ 1۔ کیا...
  12. شکیب

    فیض نستعلیق کا مسئلہ

    اگر واقعی اس ویب سائیٹ والوں نے وہ اشعار ہلا ہلا کر ایک دوسرے میں فٹ کیے ہیں تو انہیں دور ہی سے سلام! وہ تو سیدھا سادا کام ہے۔ لیکن کشش کا بھی مسئلہ ہے نا پیارے بھائی۔ یوں لکھتے ہوئے تو وہ کشش بھی نہیں بنتی جو انہوں نے "اشتہار" میں بتائی ہے۔
  13. شکیب

    فیض نستعلیق کا مسئلہ

    کلک تو میرے پاس بھی ہے، لیکن وہ کچھ "پٹا" نہیں۔ کبھی بھی رکتا ہے، کبھی بھی چلتا ہے۔ کبھی دوڑ لگادیتا ہے۔ گرافکس بھی ناقابلِ فہم،برداشت وغیرہ وغیرہ ہیں۔
  14. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اوکے جی تجمل حسین بھائی! ٹمپلیٹ بعد میں دیکھتے ہیں۔ اردو امپلیمنٹ یعنی امبڈ میں مدد کردیں۔ ایک مرتبہ پھر ریکوائرمنٹ لکھ دیتا ہوں۔ 1۔ اگر بلاگ وزٹ کرنے والے کے پی سی پر جمیل نوری نستعلیق انسٹال ہے، تو اسے استعمال کرکے اسے بلاگ نستعلیق میں نظر آئے۔ 2۔ انسٹال نہیں ہے تو کوئی کم حجم والا نستعلیق...
  15. شکیب

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    الف عین صاحب۔ شاید آپ ہی کتابیں ڈاٹ اردو لائبریری ڈاٹ آرگ والے اعجاز عبید ہیں۔ اگر ہیں، تو میری طرف سے ہوشیار رہیں، میں آپ کو بے حد تنگ کرنے والا ہوں۔ مذکورہ ویب پر آپ نے لکھا ہے کہ کتب کسی اور لائبریری میں اپلوڈ کی جائیں گی۔ وہاں جا کر دیکھا تو ایچ ٹی ایم ایل میں سارا کاپی پیسٹ تھا۔۔۔اور...
  16. شکیب

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    رانا بھائی۔ بلا حساب شکریہ کی بوچھاڑ کے ساتھ چند گزارشات۔ 1۔زیادہ تر فائلس میں بالکل درست ایکسٹریکٹ کررہا ہے، بس نمبر میں مسئلہ ہے۔ الٹ جاتے ہیں۔ 2۔ایک دوسری فائل سے بھی "سپیشل" میں ٹیکسٹ ایکسٹریکٹ کر رہا ہے، لیکن اس میں مندرجہ ذیل اغلاط ہیں۔ د کی جگہ "بھلستی" اور ؤ کی جگہ "نگیختہ" ہو۔ تحر...
  17. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    یعنی اس طرز پر کسٹمائز نہیں کرسکتے ؟ ایچ ٹی ایم ایل سورس کاپی کرکے؟
  18. شکیب

    فیض نستعلیق کا مسئلہ

    فیض نستعلیق والے بھی بڑے سیانے ہیں۔ پتہ نہیں کیا جادو کیا کہ اپنی ویب سائٹ پر تو فانٹ کو یوں دکھایا، کہ 'س' کے پیٹ میں الف چلا جائے، اور ایسی خطاطی نظر آئے جو کبھی آن لائن دیکھی نہ تھی۔ لیکن فانٹ انسٹال کرنے کے بعد؟؟؟ کسی بھائی کے پاس مسئلہ کا حل ہو تو بتادیں۔ اور نہ ہو تو۔۔۔۔پھر بھی بتادیں۔ "پلیز"
  19. شکیب

    محترم رانا صاحب کا شکریہ ایسے ہی اُڑتے رہو ایک سپیشل قسم کی پی ڈی ایف کو انہوں نے ٹیکسٹ شناس...

    محترم رانا صاحب کا شکریہ ایسے ہی اُڑتے رہو ایک سپیشل قسم کی پی ڈی ایف کو انہوں نے ٹیکسٹ شناس بنایا، اپنے سافٹ ویئر میں تبدیلی کرکے
Top