"ابے شکیبی! ہاتھ آگیا۔۔۔۔کیا بات ہے!"
"کون ہاتھ آگیا؟" میں نے اُن کے ارادوں کو تولتے ہوئے احتیاطاً مابین کے فاصلے کو پرکھا۔
"ابے ایک نظم ہاتھ آئی ہے۔۔۔بس دیکھ۔۔۔آئے ہائے ہائے ہائے۔ کیا قاتل شعر مارتا ہوں میں۔ واہ میں ؔ اکبر آبادی واہ!"اُنہوں نے ران پر ہاتھ مارا۔
"ارشاد ہو عالیہ کا" میں...
اور بھائی تجمل حسین مجھے تو ٹمپلیٹ ریڈی میڈ فراہم کردی گئی تھی۔ میں چاہ رہا تھا کہ فانٹ ایمبڈنگ سیکھ لوں۔۔۔ وہ آپ بلاگ سپاٹ اور ورڈ پریس میں بیسک سے بتاسکتے ہیں؟ نوازش!
جی میں کوڈ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی بابت ہی دریافت کر رہا تھا۔ یہ رہی ٹمپلیٹ۔ رد فرقَ باطلہ میں 4 اور رد فرق ضالہ میں 2 آپشن کھلنے کے لیے کوڈ میں تبدیلیاں کردیں۔ بتا بھی دیں گے کہ کیا کرنا ہوتا ہے تو مزید محتاج نہیں رہوں گا اس معاملے میں :)۔ پہلے آپ کردیں، پھر بتادیں جب وقت ملے۔
پیشگی شکریہ۔ جزاک اللہ۔
اوپر کے مینو میں جس طرح کلاسک وغیرہ کا ڈراپ ڈاؤن ہے، ویسے ہی "فرقِ باطلہ" اور "فرقِ ضالہ" کے اندر ڈراپ ڈاؤن کرنا ہے۔۔۔اس کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ تجمل حسین
جس پی سی پر جمیل نوری نستعلیق انسٹال نہیں ہے، اسے بلاگ نوٹو میں نظر آنا چاہیے۔۔۔ فراہم کردہ ٹمپلیٹ یہ کام بخوبی انجام دے رہی ہے۔ البتہ صرف پوسٹس پر۔۔۔ پیج بنانے پر اسے نوٹو میں نہیں دکھا رہی ہے۔ کیا کروں؟
بھائی متن ہے نا یار اسد
گزشتہ کے ساتھ نئی پریشانی بھی حل فرمادیں جی۔ نئی پوسٹ میں تو اردو فانٹ اپلائی ہورہا ہے، لیکن پیج بنانے پر نہیں۔۔۔پیج پر کیسے اپلائی کروں؟
http://sarbakaf.blogspot.in/p/blog-page.html
اسد تجمل حسین بھائی یہ ان بٹوین د لائن کا فاصلہ کیسے بڑھایا جاسکتا ہے؟ نیز اوپر کے ہاریزونٹل مینو کو رائٹ الائنمنٹ کیسے دیا جاسکتا ہے؟ مینو کے انگریزی الفاظ ٹیمپلیٹ میں نہیں ہیں۔ ان کا ترجمہ کیسے کروں؟ ان کی لنکس کیسے بدلوں؟
http://sarbakaf.blogspot.in/
ہی ہی ہی ہی۔ ان پیج تو میں نے کبھی استعمال ہی نہیں کیا۔۔ بچپن میں کرتا تھا۔۔۔2004 میں شاید۔
امیج ایڈیٹنگ کے لیے مجھے اب تک ہر سافٹ ویئر کو "ٹیوٹوریل" کی مدد سے سیکھنا پڑے، اس کے مقابل میں پاور پوائنٹ ہی کو ترجیح دیتا ہوں۔ شاعری و اسلامی پوسٹ، وغیرہ ہی بنانی ہوتی ہیں زیادہ تر۔۔۔آپ لوگوں کی مدد سے...
اسد بھائی۔ مجھے آپ کی بات سے یوں محسوس ہوا ہے گویا بلاگ سپاٹ پر بہت محدود کام کیا جاسکتا ہے۔ کیا میں بلاگسپاٹ کی بجائے ورڈ پریس پر بلاگ بناؤں؟
عمر بھائی۔ مجھے اتنی سمجھ نہیں ہے جاوا سکرپٹ وغیرہ کی۔ جو آپ اصطلاحی الفاظ کا استعمال کررہے ہیں، مجھے سمجھ نہیں آئے۔
کورل کے بارے میں میں نے سنا تھا امیج ایڈیٹنگ سافٹ ویئر ہے۔ اب کون اتنے سافٹ ویئر صرف تصاویر کے لیے رکھے۔ اس لیے اب تک اتارا نہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ ضروری سافٹوئیر ہے تو ربط دے دیں، اتار لیتا ہوں۔۔۔:)