نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    کائناتی شعور کی سطح کی وضاحت صرف موازنے سے ہی ہو سکتی تھی اس لیے مجبوراً موازنہ کیا جاتا رہا ، اور ہیگل کا ذکر فلسفے اور براؤننگ اور ہیں کا ذکر ان کے روحانی تجزیات کی وجہ سے آیا کیونکہ بات بہر حال کائناتی شعور کی تھی اور یہ بات بھی پہلے شہزاد بھائی واضح کر چکے تھے کہ آفاقیت اور چیز ہے اور...
  2. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    باقی رہی غالبؔ کی شاعری میں واقعی سائنس ہے بھی یا صرف تکا تھا جس کو زورِ عقیدت میں ہم جیسوں نے افسانہ بنا دیا تو اس کیلئے ہمیں ماہرین ِ غالبیات سے رجوع کرنا پڑتا ہے، کیونکہ نہ ہر داڑھی والا فتوی دینے کا اہل ہوتا ہے اور نہ ہی ہر اردو بولنے والا غالبؔ کی شاعری کو محض ایک تکا قرار دے سکتا ہے۔ جس کا...
  3. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    یار لوگ داراصل اس غلط فہمی میں تھے کہ مولانا رومٌ کی زبان اردو نہیں تھی اب یار لوگ سوال گندم جواب چنا۔ یا خوامخواہ لمبی لمبی تو نہیں چھوڑ سکتے نا اور غالب و اقبال کو موازنہ بھی کہیں نہیں ہوا، بلکہ میں نے مولانا رومٌ، امیر خسرو ؒ، غالبؔ، کبیرؔ، اور اقبال کا ایشیائی شاعری کے ضمن میں ذکر ضرور کیا...
  4. چھوٹاغالبؔ

    میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں

    میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں
  5. چھوٹاغالبؔ

    ہنس بیتی

    یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب میں دسویں جماعت کا طالب علم تھا ہمارے اردو کے استاد صاحب کا پہلا پہلا بچہ ہوا وہ بھی بیٹا جب وہ ہماری کلاس میں آئے تو سب لڑکوں نے گھیر لیا، مبارک سلامت کے ساتھ ہی مٹھائی کا مطالبہ کہ "سر جی مسکینوں کا منہ میٹھا کرائیں، ہم بچے کی درازی عمر کی دعا کریں گے، اس سے آپ کو بھی...
  6. چھوٹاغالبؔ

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    قسم لے لیں جو گاڑھی اردو مجھے آتی ہو تو، آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ نہ میں عالی جاہ نہ میں ذاتِ گرامی یقین کریں گھر میں تو مجھے کوئی بندہ ہی نہیں سمجھتا، لہذا اس قسم کے القاب سے نواز کر میری شادیِ مرگ کا سامان نہ کریں ویسے دھیان رہے میں چھوٹا غالبؔ ہوں، اس لیے مجھ سے بے تکلفی برت سکتے یں، ویسے قبلہ...
  7. چھوٹاغالبؔ

    مبارکاں جناب

    مبارکاں جناب
  8. چھوٹاغالبؔ

    خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے ٭٭٭ کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے

    خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے ٭٭٭ کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے
  9. چھوٹاغالبؔ

    السلام علیکم وارث بھائی آپ آن لائن ہیں مگر شو نہیں ہورہے، آپ سے ایک زبردست آئیڈیا ڈسکس کرنا ہے...

    السلام علیکم وارث بھائی آپ آن لائن ہیں مگر شو نہیں ہورہے، آپ سے ایک زبردست آئیڈیا ڈسکس کرنا ہے جب آپ فارغ ہوں تو
  10. چھوٹاغالبؔ

    ہنس بیتی

    السلام علیکم آپ بیتی ، جگ بیتی اور ہڈ بیتی سے تو آپ واقف ہی ہوں گے، یہاں آپ کا واسطہ ہنس بیتی سے پڑنے والا ہے کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ کسی مکالمے ، کسی کی معصومیت ، یا بدحواسی پر بے اختیار قہقہوں کا سیلاب سا آجاتا ہے، تقریباً سب کی زندگی میں کچھ نہ کچھ ایسے واقعات گزرے ہوتے ہیں جن کو جب بھی...
  11. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    سنو میری فریاد، المدد شمشاد شمشاد بھائی اس دھاگے کا نام تبدیل کر دیں ، اور درگت کے نام سے ہو سکے تو ایک الگ دھاگہ تشکیل دے دیا جائے ، تاکہ ایک ہی صف میں محمود و ایاز کھڑے کر کے چاند ماری کی جائے اور درمیان سے غیر متعلقہ مواد بھی غائب کیا جاسکے تو آنند آجائے
  12. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    اے گواچی گاں تجھے ہوا کیا ہے اکسیر پیٹ درد کی دوا کیا ہے یا دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے ان کی بوتھی پہ اب بچا کیا ہے میں جو باجی کہوں تو چڑ جائے ہے یا الٰہی !!!! یہ ماجرا کیا ہے ہم کو ان سے حیا کی ہے امید جو نہیں جانتے حیا کیا ہے دیکھ لیں سب بہنیں میں نے کیا مقدس ہے، ناعمہ کیا ہے روز...
  13. چھوٹاغالبؔ

    خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے

    ھاھاھاھاھاھا شعر آپ نے سنایا ہے مگر توپوں کا رخ میری طرف ہو جائے گا، "آہ غیر نے کی ، وہ خفا مجھ پر ہوا" والا معاملہ ہوتا نظر آتا ہے دل آزاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، بڑے بھائی ، اتنی سی بات بھی دل دل پر لینے لگے تو بس پھر جی لیے ہم بھی خاطر جمع رکھیے ، ہم اچھے خاصے ڈھیٹ واقع ہوئے ہیں
  14. چھوٹاغالبؔ

    خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے

    نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن بہت بے آبرو ہو کر اس دھاگے سے ہم نکلے مداخلت کیلئے معذرت، وہ دراصل میری رائے کی تمہید تھی، ایک بار پھر معذرت
  15. چھوٹاغالبؔ

    خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے

    جب خواتین کو اتنے تحفظات ہیں تو پھر سیدھا سادا حل یہی ہے کہ خواتین کارنر تحلیل کر دیا جائے مستورات اپنی مرضی سے جس کو چاہیں مکالمے میں شریک کر سکتی ہیں، اس طرح وہ بھی مطمئن ، اور صنفِ وجاہت کی تاک جھانک سے بھی محفوظ ریکمینڈڈ بی بی والا مسئلہ مکالمے میں بہتر طور حل ہو سکتا ہے، کیوں کہ وہاں یہ...
  16. چھوٹاغالبؔ

    خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے

    3 صفحے پڑھنے کے بعد ایک چیز ثابت ہوگئی کہ سب بابا لوگ کثیر تعداد میں ہونے کے باوجود تقریباً ایک بات پر متفق ہیں مگر بی بی لوگ بمشکل ایک درجن ہونے کے باوجود (آپس میں بھی) متفق نہیں ہو پا رہیں حیف اس بے چار ےزمرے کی قسمت غالبؔ جس کی قسمت میں ہوا خواتین کا میداں ہونا:cry2:
  17. چھوٹاغالبؔ

    ٹائپنگ مکمل دیوانِ غالبؔ کامل (نسخہ رضاؔ) از کالی داس گپتا رضا

    غالبؔ کے کچھ ہنگامی مصرعے اور شعر 1:۔ گاتی تھیں شمرو کی بیگم، تن نا ہا یا ہو دودھ میں پکے تھے شلغم، تن نا ہا یا ہو مولووی احتشام الدین مرحوم نے اپنے مضمون "غالبؔ کے بعض غیر مطبوعہ اشعار اور لطیفے" (ماہِ نو، فروری1950 ء)میں لکھا ہےکہ" یہ مطلع مرزا کی ایک مہمل غزل کا ہےجو بچوں کے جھولے میں گانے...
  18. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    آپ کو ایک مزے کی بات بتاؤں اقبال کو غالبؔ کا دوسراجنم لکھا ہے ڈاکٹر سر عبدالقادر نے ، کلیاتِ اقبال کے پیش لفظ میں، اور وہاں باقائدہ دلائل کے ساتھ انہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے۔ اقبالیات کے ماہرین اقبال کو غالبؔ مقابلہ تو دور الگ بھی قرار نہیں دیتے، تو پھر میں کیسے مقابلہ کر سکتا ہوں غالبؔ اور...
  19. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    اگلا پہلوان ہیگل ہے جس کو غالبؔ نے وحدت الوجود کے داؤ سے پچھاڑ دیا۔ اور اب صورتِ حال یہ ہے کہ یونانی فلاسفہ اور ہیگل کے نظریات میں جو ویک پوائٹس تھے ان کے مقابلے میں غالبؔ کا فلسفہ وحدت الوجود ایک خورشید جہاں تاب ہے رابرٹ براؤننگ روح کے تجزیے میں غالبؔ کا ہم پلہ ہے، مگر جس طرح غالبؔ اسرار روحانی...
  20. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    گزشتہ سے پیوستہ:۔ اللہ نے اردو پر ایک اور احسان کیا علامہ اقبال دے کر کوئی مرغوں کی لڑائی نہیں تھی، تہذیبی سر بلندی کا چیلنج تھا، مقابلے پر گوئٹے، ہیگل، ہیں، جون ڈن، ووڈزورتھ، شیکسپئر اور رابرٹ براؤننگ جیسے دیو قامت پہلوان تھے یہ بات بھی ذہن نشین کر لیں، کہ بین ا لاقوامی زبانوں کے جھرمٹ میں...
Top