نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    :cry2: میرا شعر چھین لیا:cry2:
  2. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    امین بھائی میں کان پکڑ کر ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں آزادہ رو ہوں، مرا مسلک ہے صلح کل ہر گز کبھی کسی سے عداوت نہیں مجھے:flower: روئے سخن کسی کی طرف ہوتو روسیاہ سودا نہیں جنوں نہیں، وحشت نہیں مجھے:redheart: آپ نے دیکھا ہوگا کہ میرا کوئی بھی تبصرہ پر مغز کہلانے کے قابل نہیں، بس اپنی بونگیاں مار...
  3. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    جانِ جگر بلا ل بھائی اقبال کو سب نے سنا، کہ قراں کی آیات کی تشریح ہے کاش کوئی غالبؔ کو بھی تو پڑھنے کی ہمت کرتا مگر یہاں سعدی غالب کو کوئی لائے تو وہ آپ کے سامنے غالبؔ میں قرآنیات کے دریا بہا دیں میں زیادہ لمبی لمبی تو نہیں چھوڑ سکوں گا مگر ایک مثال ذاتی مشاہدہ ہے غالبؔ :۔ نا کردہ گناہوں کی حسرت...
  4. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    امین بھائی آپ کی بات کو مکتبی، یا سنی سنائی کہا جا سکتا ہے، ذاتی تجربہ نہیں سات یا آٹھ سال کی عمرمیں لکھی گئی پتنگ والی مثنوی اکتسابی بہرحال نہیں تھی، غالب کی فارسی شاعری کو مکتبی قسم کے نقاد 21 سال کے بعد کی شاعری کہتے ہیں مگر ایسے عینی شاہدین بھی ریکارڈ پر ہیں جن کے مطابق غالبؔ نے ایک فارسی...
  5. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    امین بھائی، بالکل برا نہیں لگا، کیونکہ میں چھوٹا غالبؔ ہوں، اور "مرا مسلک ہے صلح کل" بلکہ سچ کہوں تو اب خوشی ہو رہی ہے کہ دو دن پہلے ویران پڑے دھاگے میں رونق لگی ہوئی ہے، آپ کی دلچسپی صاحبِ دھاگہ کیلئے تو ہو گی ہی میری بھی مسرت کا باعث ہے اب آتے ہیں آپ کی کنفیوژن کی طرف میں ایک لفظ لکھا تھا،...
  6. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    سبحان اللہ ، سبحان اللہ۔ بالکل بالکل، چونکہ اب صرف غالبؔ کے اڑیں گے پرزے اس لیے ، نام بھی یہی ہونا چاہیے، لیکن کیا اب یہ نام تبدیل ہو سکتا ہے؟ اگر ہو سکتا ہے تو دیر نہیں ہونی چاہیے
  7. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    غالب کی عظمت تو مسلم ہے ہی۔ میں تو اقبال کو بھی بہت محدود مانتا ہوں۔ اتنی اہمیت پاکستان میں ان کو دے دی گئی ہے، کہ ہر ایرا غیرا اقبال کے اشعار سناتا رہتا ہے، جیسے وہ واقعی سمجھتا ہے!! اقبال اچھے شاعر تھے، اس میں شک نہیں، لیکن ان کو ’پاپولر‘ بنانے میں سیاست کا ہاتھ ہے۔ آپ متاثر ہو سکتے ہیں اقبال...
  8. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    شکریہ سر جی، تجویز بہت زبردست ہے، بلکہ میرے دل کو لگی اب انشاءاللہ صرف غالبؔ کی پیروڈیز ہی پیش کی جائیں گی، آپ کو بھی شرکت کی دعوت ہے یہ اصل غزل وصی شاہ کی ہے (سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں)
  9. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    میرا ہرگز یہ مطلب نہیں تھا کہ غالبؔ اور اقبال کے علاوہ کسی میں کائناتی شعور نہیں ہے، لیکن دھاگے کا عنوان ہے کہ بلند ترین کائناتی شعور کے حاملین شعرا کون کون ہیں میں نے عنوان کے مطابق صرف بلند ترین شعور کے حامل شعرا کی بات کی اس بات بات کو ایک مثال کے ذریعے واضح کرنا چاہوں گا۔ شاہد آفریدی نے آتے...
  10. چھوٹاغالبؔ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ث و الا ایک علامہ اقبال کا شعر ہے "ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں" مگر مجھے اچھی طرح یاد نہیں تھا اس لیے لکھا نہیں تھا۔ خیر چھوڑا نہ رشک نے کہ تیرے گھر کا نام لوں ہر ایک سے پوچھتا ہوں، جاؤں کدھر کو میں قبلہ بڑے غالبؔ
  11. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صاف تھا جب تک تو ہم کو بھی جواب صاف تھا اب جو خط آنے لگا ہے، شاید کہ خط آنے لگا ہے میرضیاالدین ضیاؔ صاف
  12. چھوٹاغالبؔ

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    ایک شخص مارک ٹوین کے گھر گیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ مارک ٹوین نے بے شمار کتابیں اکٹھی کر رکھی ہیں لیکن یہ تمام کتابیں نہایت بے ترتیبی سے مختلف کمروں کے فرش اور کھڑکیوں کے طاقوں میں رکھی ہوئی ہیں۔ اس نے جب اس بے ترتیبی کے بارے میں سوال کیا تو مارک ٹوین نے نہایت معصومیت سے جواب دیا:۔ "جناب...
  13. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    آخر کار وارث بھائی شامل ہو ہی گئے ، :party: اب بس ایک کمی رہ گئی ہے، سعدی غالب لیکن بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے گا کون؟ :rollingonthefloor: ھاھاھاھاھاھاھاھا
  14. چھوٹاغالبؔ

    السلام علیکم سر کیسے مزاج ہیں جناب آپ کا تعارف درکار ہے، شاگرد تو آپ کرتے نہیں تعارف ہی دے دیں

    السلام علیکم سر کیسے مزاج ہیں جناب آپ کا تعارف درکار ہے، شاگرد تو آپ کرتے نہیں تعارف ہی دے دیں
  15. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    ھاھاھاھاھاھاھا بلال بھائی آپ مانتے ہیں نا فراز صاحب کو ، میں بھی مانتا ہوں ، بلکہ مانتے سب ہیں، اور یہ بھی ہے کہ کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے فراز کے شاعرانہ مرتبے میں ہر گز کمی نہیں ہوسکتی، مگر در اصل یہاں بات کائناتی شعور کی ہو رہی ہے، اس لیے ہم خوب سے خوب تر کی بات کر رہے ہیں میر یقیناً استاد...
  16. چھوٹاغالبؔ

    ہچکی لگنے کا سبب یاد آیا ۔ (درگت سے درآمد شدہ حسبِ فرمائش خلیل الرحمٰن صاحب )

    ہچکی لگنے کا سبب یاد آیا بیگم بیوی میکے میں ہے اب یاد آیا وہ جو فادر کی کمائی پہ کیا آج وہ عیش و طرب یا د آیا قبر پر آئے فاتحہ دینے کیلیے ہائے مرحوم یہ کب یا د آیا ایک شوہر ہے بیویاں دو دو سوتنوں کا غیظ و وہ غضب یا دآیا دشمنوں میں بھی تیرا ذکر ہوا تو بھی اے دوست عجب یاد آیا جاہلوں میں جو گزارے...
  17. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    بالکل بجا فرمایا، غالبؔ اور ذوقؔ کی مثال سامنے ہے اپنے وقت میں مہمل گو کہلائے جانے والے کا دیوان ثواب سمجھ کر حفظ کیا جاتا ہے، اور آج کے زمانے کا جدید سائنسی ذہن جتنا غالبؔ سے مطمئن ہو رہا ہے اتنے تو شاید مولانا حالی بھی نہ تھے خاقانی ہند ملک الشعرا استادِ شہ اتراتے پھرتے تھے، مگر استاد کی...
  18. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دیا ہے خلق کو بھی تا اسے نظر نہ لگے بنا ہے عیش تجمل حسین خاں کے لیے قبلہ بڑے غالبؔ نظر
  19. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    میں جوہڑ میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں جو بارش میں نکلتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تمہیں مس کال کرنے کی اجازت چھن گئی ہے جب سے میسج جب کوئی لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں نہانا دو دفعہ عیدین پر پڑتا ہے مجھے مجبوراً مگر جب بھی نہاتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں شاید کاغذوں پر تم...
  20. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    قبلہ بڑے غالبؔ کیلئے جیسے صبح کرنا شام کا ، لانا ہے جوئے شیر کا ویسے ہی آپ سے داد وصولنا ، لانا ہے جوئے شیر کا، لیکن آپ کا سر دھننے سے "ہم نے مدعا پایا" زبردست کی مہر تو ضرور لگاتے جائیں، آپ کی ایک کلک ہوگی اور غریب کا سٹیٹس بن جائے گا لیکن ایک تجویز پیش ہے، اگر پسند آئے تو سفارش کر دیجئے کہ آپ...
Top