نشست و برخاست میں تبدیلی سے یا نئے لفظوں سے
تیرگی کے بڑھتے هی
راستے جو کھو جایں
جاو گھاو کھاو بروزن درد باندھا جاتا هے
هو نه تم کو پچھتاوا
......
ماه نور نکلے گا
رات کے اندھیروں کی
موت بن کے چمکے گا
............
عزم گر مصمم هوں
مشکلیں نه بھاری هیں
ابر آلود سی نگاہیں ہیں
رہتا ہے اِک غبار سینے میں
زیست میں جو کبھی میسر تھا
وہ مزا اب نہیں ہے جینے میں
تقطیع یہاں ملاحظہ کریں۔
ابنِ رضا کی تُک بندیاں
ٹیگ: اساتذہ کرام جناب الف عین صاحب و جناب محمد یعقوب آسی صاحب و برادران