السلام علیکم۔۔۔
میرا ہوم ورک۔۔
''اللہ تعالٰی جب کسی کو بہترین سے نوازتا ہے تو بد ترین سے گزارتا ہے۔۔اسے آزماتا ہے کہ آیا وہ اس قابل'بہترین کے قابل ہے۔۔''
''آسمان اس پرندے کا نہیں ہوتا جس کے پر بڑے ہوں بلکہ آسمان اس پرندے کا ہوتا ہے جس میں قوتِ پرواز ہو۔۔''
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
عظیم لوگو ،
ہمیں کھلونوں سے کھیلنے دو
ہماری ماؤں کو کارخانوں کی چمنیوں کے دھویں میں
تحلیل ہو کے' کھانسی کی سیڑھیوں سے
قدم بہ قدم نیچے آتے دیکھو
کہیں سلگتے ہوئے دنوں میں
پگھلتی سڑکوں کی چھاتیوں پر
سیاہ بجری بچھاتے دیکھو
کہیں اندھیرے کی سلوٹوں میں
لرزتے ہاتھوں سے
جسم عریاں چھپاتے دیکھو...
السلام علیکم۔۔۔
میرا ہوم ورک۔۔
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ جو شخص آپ کی چھوٹی چھوٹی سی بے اعتنائیوں اور نا انصافیوں پر خاموش رہتا ہے وہ یہ باتیں محسوس نہیں کرتا بلکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہی یہ باتیں سب سے زیادہ محسوس کرتا ہے۔۔''
''انا اور خود داری اچھی چیزیں ہیں لیکن بے جا انا اکثر آپ کو تنہا بھی...
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
اُف اسے تم سیر کہتی ہو۔۔۔یہاں میرا حشر ہو جاتا ہے۔۔سارا دن روڈ پر ہی گزر جاتا ہے۔۔کل صبح 8 بجے لگی تھی اور واپسی شام 6 بجے ہوئی تھی۔۔بس سارا دن ادھر اُدھر ہی ہوتی رہی۔۔اور آکر سر درد شروع ہو گیا۔۔۔:(
میرا ہوم ورک۔۔
''بد بختی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے لیکن اپنی کوتاہیوں اور غلط کاریوں کا خمیازہ زندگی کو تلخ بنا دیتا ہے۔۔''
''غصہ کرنے کا مطلب ہے کہ ہم دوسروں کی غلطیوں کا انتقام اپنے آپ سے لیتے ہیں۔۔یہ کتنی حیرت انگیز اور مضحہ خیز بات ہے۔۔''
اب میں آپ لوگوں کو کیا بتاؤں میری سیر و تفریح کیسی ہوتی ہے۔۔۔پورا دن کیا کچھ کرنا پڑتا ہے۔۔۔
آج میری کزن کا بیٹا ایک سال کا ہوا ہے تو انہوں نے اس کی سالگرہ کا پروگرام بنایا ہے۔۔میرے بھائی نے کہا کہ ہم نہیں آتے سالگرہ پر تو انہوں کے قرآن کے ختم کا پروگرام بنا لیا:rolleyes: اب انہیں کہا کہ یہ...