نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    ایک زمانہ تھا جب جانوروں کی قربانی ایک ہندؤ کی زندگی میں بہت اہمیت کی حامل تھی، کیتھولک پادری مجرد نہیں رہتے تھے اور پیغمبرِ اسلام کی تصویری عکاسی اسلامی فنون کا اہم حصہ تھا۔ اور جلد ہی برطانیہ میں کچھ چرچ ہم جنس پرست جوڑوں کے شادیاں بھی کرنا شروع کر دیں گے۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مذہب...
  2. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    کوشش کروں گاکہ باقی کی آدھی بھی یہیں لے آیا کروں:battingeyelashes:
  3. محسن وقار علی

    میرا بیٹا

    ہی از سچ اے کیوٹی پائی:kissing:
  4. محسن وقار علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج سبزی کھائی تھی آلو اور کدو
  5. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    مور شہر ماضی میں بھی بگولوں کا نشانہ بن چکا ہے اور مئی 1999 میں یہاں آنے والے ایک طوفان کے دوران روئے زمین پر تیز ترین ہوائیں ریکارڈ کی گئی تھیں۔
  6. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    امدادی کارکن متاثرہ علاقے میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں اور امریکی صدر نے اوکلاہوما کو بڑی تباہی سے متاثرہ علاقہ قرار دیا ہے
  7. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    علاقے کے ایک اور سکول کو بھی نقصان پہنچا جہاں اساتذہ نے بچوں کو محفوظ جگہوں پر منتقل کیا
  8. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    علاقے کا پلازا ٹاورز ایلیمنٹری سکول طوفان کی براہِ راست زد میں آیا، جس نے سکول کی چھت اکھاڑ دی اور دیواریں گرا دیں اور یہاں متعدد بچے زخمی ہوئے
  9. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    320 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے محلے کے محلے تباہ کر دیے اور عمارتیں اکھاڑ کر رکھ دیں۔
  10. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    بگولے کی زد میں آ کر درجنوں گاڑیاں اور ٹرک بھی تباہ ہو گئے۔ اس کے علاوہ ایک ریڈیو سٹیشن بھی بگولے کی لپیٹ میں آیا ہے۔
  11. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    طوفانی بگولے سے سب سے زیادہ نقصان شہر کے جنوب میں مور نامی علاقے میں ہوا
  12. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    امریکی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ طاقت کے لحاظ سے ای ایف 4 درجے کا بگولا تھا جو کہ فوجیتا سکیل پر دوسرا طاقتور ترین درجہ ہے۔
  13. محسن وقار علی

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    امریکی شہر اوکلاہوما سٹی کے مضافات میں آنے والے طوفانِ بادوباراں سے کم از کم 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں بہ شکریہ بی بی سی اردو
  14. محسن وقار علی

    ماں

    ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہو تی ہے:(
  15. محسن وقار علی

    تعارف میرا تعارف

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وہ لوگ بہت " مقدس " ہیں:rolleyes:
  16. محسن وقار علی

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    پہلے "اورجنل" خالد بٹ تو ہامی بھریں:rolleyes:
Top