امریکہ کے شہر اوکلاہوما سٹی کے مضافات میں طاقتور آندھی کے نتیجے میں کم از کم 91 افراد ہلاک اور درجنوں مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں۔
سب سے زیادہ نقصان شہر کے جنوب میں مور نامی علاقے میں ہوا جس میں 320 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے محلے کے محلے تباہ کر دیے اور سکول اکھاڑ کر رکھ...