نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    السلام علیکم مجھے علم ہی نہیں تھا کہ امن سسٹر نے یہاں دعائیہ ڈورا شروع کیا ہوا ہے۔ آج کچھ ذاتی پیغامات بھی منتظر تھے اور ان سے اس ڈورے کا پتا چلا۔ آپ سب پر اللہ تعالی اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ یہ آپ لوگوں کی محبت ہے جو مجھے کھینچ کر اس محفل پر ایسا لائی ہے کہ پھر میں کسی اور جگہ...
  2. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    جی ظفری، میں چوہدری افتخار کی متعلق آپکے ریمارکس سے بالکل متفق ہوں ساجد برادر، میری طبیعت دریافت کرنے کا شکریہ۔ آپ میرے لیے دعا کریں۔ انشاء اللہ کل پھر ملاقات ہو گی کیونکہ ابھی پانچ منٹ میں مجھے ہاسپٹل روانہ ہونا ہے۔ والسلام۔
  3. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    فرضی صاحب، بجائے میری باتوں کا جواب دینے کے سوائے طنز کے نشتر چلانے کے آپ نے اور کچھ نہیں کیا۔ تو کیا یہی آپ کا ضمیر ہے؟؟؟ کیا آپ بھی انہی میں سے ہیں جو "اصلاح امت" کے سراب کے پیچھے ہماری پیٹھ پر خنجر گھونپنا چاہتے ہیں؟ اگر فوج سے کشمیر آزاد نہ ہوا تو یہ بتائیں کہ دھشت گرد ملاؤوں سے کیا ہوا؟...
  4. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    کیا آپ کو یہ تصویر نظر آ رہی ہے؟ تو کہاں ہیں فضل الرحمان، ہری پگڑی اور تحریک جعفریہ اور عمران خان اور دیگر تمام اپوزیشن جو کہ کراچی کے واقعات پر تو آسمان سر پر ڈھائے ہوئے تھی مگر اب اللہ میاں کے طوطے بنے بیٹھے ہیں کہ آواز حلق سے بلند نہیں ہو رہی (لال مسجد والوں کے خلاف مظاہرے کرنا تو درکنار)۔...
  5. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    جی ظفری، مجھے بھی بہت کوفت ہوتی ہے جب میں دیکھتی ہوں کہ ہم اپنی تمام تر سیاہ کارستانیوں اور ناکامیوں کے پیچھے یہ الزام لگا دیکھتی ہوں کہ امریکہ نے کروایا ہے۔ اور لال مسجد کے حامی ابھی تک یہ نہیں بتا پائے کہ وہ غصب شدہ جگہ پر بنائی جانے والی مسجد کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔ (لال مسجد والوں...
  6. مہوش علی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    Sunan Abu Dawud Book 11, Number 2166: Narrated AbuSa'id al-Khudri: A man said: Apostle of Allah, I have a slave-girl and I withdraw the penis from her (while having intercourse), and I dislike that she becomes pregnant. I intend (by intercourse) what the men intend by it...
  7. مہوش علی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    ساجد صاحب، اس ڈورے کو کھولنے کا میرا بنیادی مقصد یہ تھا کہ میں علماء حضرات کے دلائل کو غور سے پڑھوں اور سمجھوں، لیکن آپکےمولانا صاحب نے دلیل ایسی دی ہے کہ دل چپ بیٹھنے کو نہیں مان رہا۔ اللہ تعالی نے جو نظام بنایا ہے، وہ اپنی مرضی کے مطابق بنایا ہے اور ہم اللہ سے کوئی سوال کرنے والے نہیں...
  8. مہوش علی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    سب سے پہلے تو ساجد صاحب آپکا شکریہ کہ آپ نے علماء حضرات کا یہ آرگومنٹ پیش کیا۔ میں نے مودودی صاحب کا مضمون بھی اس سلسلے میں پڑھا تھا۔ مگر یہ آج سے 8 سال پہلے کی بات ہے اور اس وقت میری ذھنی استطاعت ایسی نہیں تھی کہ میں ان چیزوں کو احاطہ کر پاتی۔ بہرحال اگر کسی کے پاس مودودی صاحب کا یہ مضمون ہو...
  9. مہوش علی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    آئیے پاکستان کے اس سب سے بڑے مسئلے پر گفتگو کرتے ہیں۔ مجھے آجتک یہ بات سمجھ نہیں آ سکی کہ پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں کی جاتی ہے۔ اور جہاں تک میرا تاثر ہے تو یہ مخالفت سب سے زیادہ مذھبی حلقوں کی طرف سے ہوتی ہے۔ اگر کسی محترم رکن کے پاس اس سلسلے میں مذھبی حلقوں کے موقف...
  10. مہوش علی

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    جب سے قرل صاحب تشریف لائے ہیں، میں تو ریٹائرمنٹ پر جانے کا سوچ رہی ہوں :) (ابتک میں اکیلی ہی مشرف صاحب کی حمایت میں لڑ رہی تھی :)
  11. مہوش علی

    بھارت کی ترقی کی وجوہات

    بھائی جی، خالی سیاسی جمہوریت سے میرے خیال میں کچھ نہیں ہوا کرتا اور نہ ہی کوئی ادارے مضبوط ہوتے ہیں۔ اسکی مثال صوبہ بہار انڈیا کے آپ کے سامنے ہے جہاں اگرچہ مستقل سیاسی جمہوری نظام رائج رہا مگر وہاں کوئی بھی ادارہ مضبوط نہیں ہو پایا اور کرپشن وغیرہ پاکستان سے کسی طرح کم نہیں ہے۔ انڈیا کی...
  12. مہوش علی

    کانٹے کا درد

    میری رائے میں ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن یا ناخواندگی نہیں ہے، بلکہ سب سے پہلے نمبر پر آبادی کا بے ہنگم اضافہ ہے۔ ہمیں اس موضوع پر الگ ڈورا شروع کرنا چاہیے اور اسکے عوامل پر غور کرنا چاہیے۔ مجھے بہت حیرت ہو رہی ہوتی ہے کہ ہمارے ملک کے چند طبقے خاندانی منصوبہ بندی کے اتنے خلاف کیوں ہیں۔...
  13. مہوش علی

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    ابو شامل برادر، ستم يہ ہے کہ جو رپورٹيں ہم اس معاملے ميں پڑھ رہے ہيں يا يہاں پيش کي جا رہي ہيں وہ سب بھي ميڈيا ہي کي جاري کي ہوئي ہيں بات وہيں آ جاتي ہے کہ ميڈيا کارکنوں کو اسمبلي ميں نعرے بازي اور غل غپاڑہ کي اجازت تھي اور نہ احتجاجي مظاہروں کے ساتھ واک آؤٹ کرنے کي اور نہ وہاں بيٹھے ديگر...
  14. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    مجھے لگ رہا ہے کہ ميں اپنے اصل مقصد کي صحيح ترجماني نہيں کر سکي اور ديگر ممبران نے اسکو کسي اور ہي معنوں ميں سمجھا پنجابي، سندھي، اردو،،،،،، يہ سب ہماري اپني تہذيبيں ہيں اور ہم سب ايک ہيں اور آپ حضرات سے گذارش ہے کہ آپ لوگ دوسرے موضوع پر بھي ہاتھ کھينچ ليں (يعني اسلام ميں برا بھلا کہنے کي...
  15. مہوش علی

    نیا پاکستانی بجٹ

    سلمان شاہ صاحب پريس کانفرنس کر رہے ہيں اور اس ميں انہوں نے بہت تفصيل سے جواب ديا ہے کہ کيوں سٹاک ايکسچيج پر ٹيکس نہيں لگايا گيا مختصر وجوہات يہ تھيں 1) وزير اعظم شوکت عزيز نے سٹاک ايکسچيج سے بہت شروع ميں کمٹ کيا تھا کہ 2008 تک اس پر کوئي ٹيکس نہيں ہو گا 2) اس سلسلے ميں اہم مسئلہ ہے کہ...
  16. مہوش علی

    نیا پاکستانی بجٹ

    پاکستاني بھائي، ہماري قوم کے مسائل اسکے وسائل کے حساب سے زيادہ ہيں، اور کسي کے پاس بھي الہ دين کا چراغ نہيں کہ پلک جھپکتے ميں ان مسائل کو حل کر دے (چاہے يہ مشرف حکومت ہو يا مذھبي، بے نظير، نواز شريف حکومت) ان يوٹيليٹي سٹورز کو اگلے 4 تا 5 ماہ ميں قائم کيا جائے گا گورنمنٹ کي پاليسيز ميں...
  17. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    AWT (Army Welfare Trust) started its commercial enterprises in 1971 with equity of Rs 700,000. Today its assets stand over Rs 50 billion. Over 8,000 people are employed in various projects of the AWT out of which 5,500 are civilians[size=4]. It generates Rs 11 billion for the national...
  18. مہوش علی

    نیا پاکستانی بجٹ

    اپوزيشن نے پھر سے اجلاس کا بائيکاٹ کيا اس سلسلے ميں آپکي آراء؟
  19. مہوش علی

    نیا پاکستانی بجٹ

    دفاعي بجٹ ميں ہم سب لوگ کمي چاہتے ہيں مگر افسوس کہ عملي طور پر يہ ممکن نہيں ہو سکتا کيونکہ اسکي سب سے اور سب سے اہم وجہ ہندوستان کا دفاعي بجٹ ہے جو کہ پاکستان کے دفاعي بجٹ سے 6 تا 7 گنا بڑھ گئي ہے اور پاکستاني دفاع انڈيا کے مقابلے ميں آہستہ آہستہ کمزور ہوتا جا رہا ہے
  20. مہوش علی

    نیا پاکستانی بجٹ

    سٹاک ايکسچينج پر ٹيکس نہيں لگايا گيا،،،،،، بہت بڑي غلطي مجھے سٹاک ايکسچينج پر ٹيکس کو ايک سال ملتوا کرنے کي منطق سمجھ نہيں آ رہي في الحال پاکستان ميں ايک ہزار کے قريب يوٹيليٹي سٹورز ہيں، جن کي تعداد 5 ہزار تک بڑھائي جا رہي ہے تاکہ Selective Subsidy دي جائے جو کہ غربت کے ليے بہت اہم ہے (ميں...
Top